Gohar Hospital & Trust Totalai Khadukhel

Gohar Hospital & Trust Totalai Khadukhel Our mission is to raise the long-term health status of our community by providing personalized and q

Gohar Hospital & Trust Totalai Khudukhail is a community of caring health professionals, valued and recognized for promoting wellness through early detection and prevention, minimally invasive interventions, innovative clinical practices and intense patient care. Services across multiple specialties including: 24-hour emergency services, critical care, cardiac care, stroke program, cancer care, childbirth center, rehabilitation center, diagnostic imaging, geropsychiatric center, laboratory services, and education services

02/02/2026

#

گوھر اسپتال اینڈ ٹرسٹ میں پھول جیسے نئے مہمان کی آمد,الحمدللہ ماں اور بچہ دونوں صحتیاب ہیںعدنان اور پورے گھر والوں کو بہ...
29/01/2026

گوھر اسپتال اینڈ ٹرسٹ میں پھول جیسے نئے مہمان کی آمد,
الحمدللہ ماں اور بچہ دونوں صحتیاب ہیں
عدنان اور پورے گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی انہیں مزید ایسی ان گنت خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین
گوہر ہسپتال اینڈ ٹرسٹ میں گائینی کے ہر قسم کے ایمرجنسی اور ایلکٹیو سروسز دن رات 24 گھنٹے بلا تعطل جاری ہے۔
دن رات 24گھنٹے نارمل ڈیلیوری اور آپریشن کی سہولت


27/01/2026

دو سال تک بدھضمی اور وولٹیوں کی شکایت کرنے والے مریض کے الٹراساونڈ ہونے پر پتہ چلا کہ اسے پتے کی پتریاں ہیں
اپریشن کے بعد مریض کے پتے سے یہ بڑی بڑی پٹریاں نکالی گئی #

گوھر اسپتال اینڈ ٹرسٹ میں پھول جیسے نئے مہمان کی آمد,الحمدللہ ماں اور بچہ دونوں صحتیاب ہیںساجد اور پورے گھر والوں کو بہت...
26/01/2026

گوھر اسپتال اینڈ ٹرسٹ میں پھول جیسے نئے مہمان کی آمد,
الحمدللہ ماں اور بچہ دونوں صحتیاب ہیں
ساجد اور پورے گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی انہیں مزید ایسی ان گنت خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین
گوہر ہسپتال اینڈ ٹرسٹ میں گائینی کے ہر قسم کے ایمرجنسی اور ایلکٹیو سروسز دن رات 24 گھنٹے بلا تعطل جاری ہے۔



24/01/2026

ایمبولینس اگر خالی بھی جا رہی ہو تو اسے راستہ دے دیا کریں۔ ہو سکتا یے وہ کسی کو لینے جا رہی ہو جو سخت مشکل میں مبتلا ہو۔

05/01/2026

03/01/2026

کیا آپریشن کے بعد دودھ کا استعمال زخم بنانے کا سبب بن سکتا ہے؟
تفصیل کیلئے مختصر ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

02/01/2026
02/01/2026



Muhammad Iqbal

01/01/2026

ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے رحیم خان کوریا میں مقیم ہے، کو آپریشن کی ضرورت پڑی تو اس نے کوریا کی بجائے پاکستان آکر گوھر ھسپتال اینڈ ٹرسطوطالئے خدوخیل میں آپریشن کا انتخاب کیا۔بونیر اور صوابی کے لوگوں کے اعتماد کا شکریہ
تفصیل اس ویڈیو میں

مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو                       ہمیشہ جیت جانا کمال تھوڑی ہے                                 ...
31/12/2025

مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈوبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

Address

Gohar Hospital & Trust Totalai Khaudukhel
Totali
23434

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Hospital & Trust Totalai Khadukhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gohar Hospital & Trust Totalai Khadukhel:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category