18/07/2022
سیفالوسپورنز (Cephalosporins) کیا ہیں؟
سیفالوسپورنز ایک قسم کی اینٹی بائیوٹک ہیں۔ اینٹی بائیوٹکس ایسی دوائیں ہیں جو بیکٹیریل انفیکشن کا علاج کرتی ہیں۔ دستیاب اینٹی بائیوٹک کی کئی اقسام ہیں، جنہیں اکثر کلاسز کہا جاتا ہے۔ سیفالوسپورنز بیٹا لییکٹم اینٹی بائیوٹک کی ایک قسم ہیں۔
انفیکشن کے لحاظ سے انہیں Orally طور پر لیا جا سکتا ہے یا Intravenous انجکشن لگایا جا سکتا ہے۔
انفیکشن کی کچھ مثالیں جن کا علاج سیفالوسپورنز کر سکتا ہے ان میں شامل ہیں:
skin or soft tissue infections
Urinary tract infections (UTIs)
Strep throat
Ear infections
Pneumonia
Sinus infections
Neningitis
Gonorrhoea
______________________________________________
سیفیلوسپورنز کی جنریشنز
جریشنز کے درمیان فرق کو سمجھنے کے لیے، گرام پوزیٹو اور گرام نیگیٹو بیکٹیریا کے درمیان فرق کو سمجھنا ضروری ہے۔ دونوں کے درمیان ایک اہم فرق ان کی سیل وال کی سٹرکچر ہے:
گرام پازیٹو بیکٹیریا میں موٹی جھلی ہوتی ہے جس میں pe*******on آسان ہوتا ہے۔
گرام نیگیٹو بیکٹیریا میں سیل والی پتلی ہوتی ہے جس میں pe*******on مشکل ہوتی ہے، جس سے وہ کچھ اینٹی بائیوٹکس کے خلاف زیادہ مزاحم ہوتے ہیں۔
______________________________________________
First Generation Cephalosporins:
فرسٹ جنریشن کے سیفالوسپورنز گرام پازیٹو بیکٹیریا کے خلاف بہت موثر ہیں۔ لیکن وہ گرام نیگیٹو بیکٹیریا کے خلاف صرف کسی حد تک موثر ہیں۔
فرسٹ جنریشن کے سیفالوسپورنز کو ان انفیکشنز کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے:
Skin and soft tissue infections
UTIS
Strep throat
Ear infections
Pneumonia
Examples of First Generation Cephalosporins:
Cephalexin (Keflex)
Cefadroxil (Duricef)
Cephradine (Velosef)
______________________________________________
Second Generation Cephalosporins:
سیکنڈ جنریشن کے سیفالوسپورنز کچھ قسم کے گرام مثبت اور گرام منفی بیکٹیریا کو بھی ٹارگٹ کرتے ہیں۔ لیکن وہ بعض گرام پازیٹو بیکٹیریا کے خلاف فرسٹ جنریشن کے سیفالوسپورنز کے مقابلے میں کم موثر ہیں۔ یہ اکثر سانس کی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جیسے برونکائٹس یا نمونیا۔
سیکنڈ جنریشن سیفیلوسپورنز کو ان انفیکشنز کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
Ear infections
Sinus infections
UTI