Homoeopathic online Doctor

  • Home
  • Homoeopathic online Doctor

Homoeopathic online Doctor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homoeopathic online Doctor, Medical and health, .

12/06/2025

2x T1 3x Gastric Syrups 3x Gastro pex Tablets   Dosage T1 - 10 to 15 drops 3 times a day Gastric Syrups - 1 tablet spoon 3 times a day Gastropex Tablets - 2 tablets 2 times daily after meal

12/06/2025
15/05/2025
15/05/2025

Rhus Toxicodendron!
Feeling stiff like a statue?
Let RHUS TOX get you moving again

Mektum - A trusted name in homoeopathy
فطرت سے قریب، قدرتی طریقہ علاج

For order online:
https://mektum.com/product/spondi-mek-drops/

08/05/2025
08/05/2025

homoeopathic all medicine available oder now

14/04/2025

جب بھی کوئی Couple ایک بچے کے بعد دوسرے بچے کیلئے وقفہ کر رہا ہوتا ہے یا پھر قدرتی وقفہ ہو رہا ہوتا ہے..... "لوگ بچہ کرو، جلدی کرو، رزق کی فکر نہ کرو، رزق اللہ دے گا...!" جیسے جملے بول بول کر سٹریس بڑھاتے چلے جاتے ہیں۔

مگر کوئی بھی یہ کیوں نہیں کہتا کہ پرورش مشکل ہے....ایک چھوٹے بچے کیلئے ماں کی توجہ بانٹنا مشکل ہے، دو بچوں کے ساتھ گھر کو دیکھنا مشکل ہے، گھر اور دو بچوں کے ساتھ شوہر کو راضی رکھنا مشکل ہے، شوہر کی فکر اور گھر اور بچوں کی زمہ داریوں کے ساتھ کمزوری کنٹرول کرنا مشکل ہے....اور اس سب کے ساتھ پوسٹ پارٹم ڈپریشن کی وجہ سے خود کو رونے سے روکنا مشکل ہے....!

سب کو رزق تو یاد رہتا ہے....جو رب العالمین اللہ پاک کے دست قدرت میں ہے۔ لیکن سب یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ سب کچھ عورت کیلئے مشکل بنانے والے وہی "لوگ" ہیں جو "دوسرا بچہ کرو، جلدی کرو..." کے مشورے دیتے ہیں۔

ہمارا دین رزق کی تنگی کا سوچ کر بچے روکنے سے منع کرتا ہے... مگر یہ کیوں نہیں بتاتے کہ ہمارا دین عورت کو اتنی جسمانی اور ذہنی سٹریس میں زبردستی ڈالنے کا بھی نہیں کہتا.... جو دین جانوروں کے ساتھ اتنا رحیم ہے....وہ دین عورت کیلئے (جو اشرف المخلوقات میں سے ہے) کیلئے بھی سخت نہیں ہے... بس دین کے قریب ہونے کی ضرورت ہے تاکہ لوگ احساس کرنا سیکھیں۔ احساس نہ کر پائیں تو کم سے کم دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنا چھوڑ دیں...!

اور ہاں....جو بات کوئی نہیں سوچتا...ایک کمزور، اندر سے بیمار ہوتی، تھکی ہوئی ماں....اچھے، مضبوط اور طاقتور مسلمان کیسے بنائے گی؟؟؟ جو خود زندگی کے معاملات کے پریشر میں دن میں کئی مرتبہ روئے گی، کمزور پڑے گی، بچوں کو مار کر گلے لگاتی رہے گی، دوسروں سے احساس اور رحم کی آس لگائے گی....!

کثرت کمزور انسانوں کی نہیں "مضبوط مسلمانوں" کی چاہیے۔ اور اس کیلئے وقت چاہیے...ماں کو وقت چاہیے تاکہ وہ خود مضبوط بنے اور سنبھل سکے....سنبھلے گی تب ہی تو سنبھال پائے گی...! مضبوط بنے گی تب ہی مضبوط بنا پائے گی...!
۔
۔
ڈاکٹر مشال خان

Address


Telephone

+923152963559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopathic online Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homoeopathic online Doctor:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram