BinSina.pk

BinSina.pk Online health store

06/10/2023

انتہائی سخت ڈائٹنگ اور نمک سے پرہیز سری دیوی کی موت کی وجہ بنے۔ یاد رکھیں لو بلڈ پریشر والے لوگ کسی بھی صورت میں نمک نہیں چھوڑ سکتے۔

14/09/2023

ایک نئی تحقیق کے مطابق CoQ10 کا سپلیمنٹ دل کیلئے تو زبردست فوائد کا حامل ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ یہ جلد کی خوبصورتی کیلئے بھی بے مثال ہے۔

10/09/2023

بیٹی کو دوسرے گھر میں رہنا ضرور سکھایا جائے
لیکن اس سے زیادہ اہم ہـے بیٹے کو کسی کی بیٹی رکھنا بھی سکھایا جائے۔

Plz like and share
06/09/2023

Plz like and share

امریکا میں ایک ہسپتال میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہو گئی، سب کے ہاں ایک سال کے اندر اندر بچوں کی پیدائش ہ...
20/06/2023

امریکا میں ایک ہسپتال میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہو گئی، سب کے ہاں ایک سال کے اندر اندر بچوں کی پیدائش ہو جائے گی۔ 😊

02/06/2023

گوگل نے اس سال پاکستانیوں کیلئے 45 ہزار اور اگلے سال 2 لاکھ سکالر شپس کا اعلان کیا ہے، 3 سے 6 ماہ کے کورسز ہیں، جس کے بعد آپ ماہانہ ہزاروں لاکھوں کمانے کے قابل ہو جاؤ گے۔ پاکستانیوں محنت کرو، اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگیاں سنوارو، غربت مٹاؤ اور ملک کو ترقی دلاؤ۔

06/05/2023

پاکستانی مرد یورپ جا کر اس بوڑھی عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں، جس کے پہلے سے ہی لاتعداد افیئرز اور دو چار طلاقیں بھی ہو چکی ہوتی ہیں۔ مگر اپنے ملک میں ان کو ان ٹچ, جوان, پاکییزہ اور شرمیلی لڑکی چاہیے۔

04/04/2023

منی کی کمی سے ہی مرد بوڑھا ہوتا ہے، اسی کی کمی سے جوانی میں ہی جسم، جوڑوں، ہڈیوں میں درد ہوتا ہے، جسمانی طاقت اور قوت مدافعت کمزور پڑ جاتی ہے، اعضاء رئیسہ کمزور ہوتے اور شوگر، بلڈ پریشر جیسے امراض پیدا ہوتے ہیں، اس سے بچاؤ کیلئے Fertilex Powder لاجواب فارمولا ہے۔

30/03/2023

تحقیق کے مطابق جب انسان 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے (یعنی روزہ رکھتا ہے) تو جسم کینسر کا سبب بننے والے، گلے سڑے اور ناکارہ خلیوں کو کھانا شروع کر دیتا ہے۔ اسلیئے روزہ رکھیں اور تندرست رہیں۔

مزید کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کیلئے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہWhatsApp: 0332-7773347
16/03/2023

مزید کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کیلئے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ
WhatsApp: 0332-7773347

مزید کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کیلئے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ
07/03/2023

مزید کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کیلئے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ

17/02/2023

کراچی کے نجی ہسپتال میں 19 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش، چاروں بچے لڑکے ہیں۔ ماں اور بچے سب ہی نارمل اور صحت مند ہیں۔

Address


54000

Telephone

+923327773347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BinSina.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram