طبیب حاذق

  • Home
  • طبیب حاذق

طبیب حاذق this space are your space you buy anything

گولڈن ہربل ہیر آئل اینڈ شیمپو جو کہ خالص اور تازہ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ آئل اور شیمپو ہے جس کا کام بالوں کی جڑوں میں خ...
25/07/2023

گولڈن ہربل ہیر آئل اینڈ شیمپو
جو کہ خالص اور تازہ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ آئل اور شیمپو ہے جس کا کام بالوں کی جڑوں میں خوں کی روانی کو تیز کر
کرنا ہے جس سے گرتے بال رک جاتے ہیں اور نیا بال پیدا ہونا
شروع ہو جاتا ہے بالوں کی جڑیں مظبوط ہو جاتی ہیں
گنج پن کے لئے اسکے رزلٹ بہت اچھے ہیں الحمداللہ
بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بناتا ہے
خشکی سکری کو ختم کرتا ہے
اسمیں شامل آملہ ریٹھا سکا کای اور ایلو ویرا جیل سر کی سکن کے لئے بہت فائدہ مند ہیں
آپ بھی ایک بار ضرور آ زمیں
مزید رزلٹس دیکھنے کے لئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں
حکیم حافظ محمّد بلال 03015466049

18/05/2023

**سینے کی بلغم کا خاتمہ**
سینے کی بلغم زیادہ تر کھانسی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ کھانسی عام طور پر پھیپھڑوں میں نزلے کی رطوبت کے گرنے کی وجہ سے ہوتی ہے جو آہستہ آہستہ جمع ہوتی رہتی ہے اور اس میں جراثیم بننے لگتے ہیں جو کھانسی کا باعث بنتے ہیں، کھانسی جب شدت اختیار کر جائے تویہ رطوبت پھیپھڑوں کی جھلی اور نالیوں میں چلی جاتی ہے اور پھرشدید کھانسی کے ساتھ ساتھ بلغم کا اخراج بھی ہونے لگتا ہے۔اس کے علاوہ گردوغبار اور خراچ دار اشیاء کا سانس کی نالیوں میں پہنچنا بھی اس کا سبب بنتا ہے۔
ایسا شخص جو بلغم کے مرض میں مبتلا ہو وہ لوگوں سے کھچاؤ محسوس کرتا ہے۔ ہر وقت کی بلغم کا اخراج اسے اکیلارہنے کا مجبور کر دیتا ہے ۔ بار بار بلغم آنے پر تھوکنے کی وجہ سے اس کے اردگرد رہنے والے افراد اس سے کتراتے ہیں، کیونکہ اس عمل سے ایک کراہت سی پیدا ہوتی ہے۔ ایسے افراد جنہیں بلغم کا مسئلی عام رہتا ہو ان کے لیے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔ اس کے استعمال سے شدید سے شدید بلغم کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔
بلغم کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ
ھوالشافی
منقہ : پانچ دانے
کالی مرچ ثابت : سات عدد ( حسب ضرورت)
ترکیب اور طریقہ استعما ل
بازار سے اچھی قسم کا منقہ خریدیں کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا، منقہ بڑے انگوروں کو خشک کرکے بنتا ہے۔ منقہ کے دانے کو درمیان سے کھول لیں اور اس میں موجود بیج نکا ل لیں۔ منقہ سے اگر ایک بیج نکلے تو اس میں ایک ثابت کالی مرچ رکھ کو بند کر دیں اور اگر دو بیج نکلیں تو اس میں دو ثابت کالی مرچیں رکھ کر بند کر دیں اورزیادہ بیج نکلنے کی صورت میں صرف دو ثابت کالی مرچیں رکھیں۔ اب منقہ کو توے پر گرم کریں اور گرم گرم چبا کر کھا لیں۔ اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک پانی وغیرہ کا استعمال نہ کریں ۔ بہتر نتائج کے لئے منقہ کا استعمال رات کو سونے سے پہلے کریں ۔ اس کے ایک ہفتہ کے استعمال سے ہی ہر قسم کی بلغم اور کھانسی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ انشاءاللہ. . . . . . . Copied

الرجینا کپسول
24/01/2023

الرجینا کپسول

مقوی باہ کورس روانگی اٹلی
21/01/2023

مقوی باہ کورس
روانگی اٹلی

19/01/2023

دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔
ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں
زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں
صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں
بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں
بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ...
ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں
کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں 🍁

17/01/2023

*سب کو صحت کا دن مبارک ہو*
🄷🄰🄿🄿🅈 🄸🄽🅃🄴🅁🄽🄰🅃🄸🄾🄽🄰🄻
🄷🄴🄰🄻🅃🄷 🄳🄰🅈
ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں:
1. بی پی: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. سانس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18
خواتین - 11.50 - 16
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40%
11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000
15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml.
*بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز 40/50/60 سال ہیں:*
*1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے اکثر جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ کم از کم 2 لیٹر فی دن۔
*2- دوسری ہدایت:* جسم سے زیادہ سے زیادہ کام کریں، جسم کی حرکت ہو، جیسے چہل قدمی، ورزش، یوگا، تیراکی، یا کوئی بھی کھیل۔
*تیسرا مشورہ:* کم کھائیں... بہت زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دیں... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کو کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں زیادہ استعمال کریں۔
*4- چوتھی ہدایت:* گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ یہ بالکل ضروری نہ ہو۔ اگر آپ کہیں بھی گروسری لینے، کسی سے ملنے یا کوئی کام کرنے جا رہے ہیں تو اپنے پیروں پر چلنے کی کوشش کریں۔ لفٹ، ایسکلیٹرز استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیاں چڑھیں۔
*5- 5ویں ہدایت* غصہ چھوڑیں، فکر کرنا چھوڑ دیں، چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو پریشان کن حالات میں مت ڈالو، وہ تمام صحت کو خراب کر دیتے ہیں اور روح کی شان کو چھین لیتے ہیں۔ مثبت لوگوں سے بات کریں اور ان کی بات سنیں۔
*6- چھٹی ہدایت* سب سے پہلے پیسے سے لگاؤ ​​چھوڑ دو
اپنے آس پاس کے لوگوں سے جڑیں، ہنسیں اور بات کریں! پیسہ بقا کے لیے بنایا جاتا ہے، پیسے کے لیے زندگی نہیں۔
*7-7واں نوٹ* اپنے لیے، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے، یا جس چیز کا آپ سہارا نہیں لے سکتے، اس پر افسوس نہ کریں۔
اسے نظر انداز کریں اور بھول جائیں۔
*8- آٹھواں نوٹس* پیسہ، عہدہ، وقار، طاقت، خوبصورتی، ذات اور اثر و رسوخ؛
یہ سب چیزیں انا کو بڑھاتی ہیں۔ عاجزی لوگوں کو محبت سے قریب کرتی ہے۔
*9- نواں مشورہ* اگر آپ کے بال سفید ہیں تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ ایک اچھی زندگی کا آغاز ہے۔ پر امید بنیں، یادداشت کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، لطف اندوز ہوں۔ یادیں بنائیں!
*10- 10ویں ہدایات* اپنے چھوٹوں سے پیار، ہمدردی اور پیار سے ملیں! کچھ طنزیہ مت کہو! اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھو!
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ ماضی میں کتنے ہی بڑے عہدے پر فائز رہے ہیں، اسے حال میں بھول جائیں اور اس سب کے ساتھ گھل مل جائیں!

*صحت کا دن مبارک ہو*

11/01/2023

کتنا پیارا مضمون ہے

آپ کے پاس بہت دولت ہے آپ بہت امیر کبیر ہیں آپ کا گھر شاندار ہے گاڑی قیمتی ھے اور ہائی فائی لائف سٹائل ہے۔
یا
آپ بہت دیندار ہیں تہجد میں 100 نفل پڑھتے ہیں اشراق، اوابین، چاشت میں قرآن پاک مکمل کرتے ہیں۔
یا
آپ کا کوئی بہت بڑا مدرسہ یا چیریٹی کا ادارہ ہے جسے آپ اکیلے ہی فئنانس کرتے ہیں آپ زکوات خیرات کے بہت بڑے ڈونر ہیں۔
یا
آپ بہت سلیقہ شعار پیں آپ کے گھر شیشے کی طرح چمکتے ہیں۔ آپ کے گھر عمدہ ترین کھانے پکتے ہے، آپ نے اپنے طریقے سلیقے سے اپنی دنیا جنت بنائی ہوئی ہے۔
یا
آپ بہت خوبصورت ہیں آپ کی سکن چمکتی دمکتی لشکارے مارتی ھے اور ہر پہنا اوڑھا سجتا ہے۔

تو یاد رکھیں
یہ سب کچھ صرف آپ کے اپنے لیے ہے۔
دوسرے کے لیے صرف اور صرف آپ کے معاملات ہیں کہ آپ کسی سے معاملات میں کیسے ہیں، لین دین میں کتنے دیانتدار ہیں، زبان کے کتنے پکے ہیں، اخلاق کا معیار کیا ہے۔

لہٰذا دوسروں پہ اپنی دولت، عبادت، خوبصورتی و سلیقہ شعاری اور خیرات و زکوات کی ڈھاک بٹھانے کے بجائے لوگوں کے ساتھ اپنے معاملات پہ دھیان دیں لین دین سیدھا رکھیں زبان اور اخلاق پہ توجہ دیں۔
حق داروں کو حق نا ماریں ان کے حق پہ حیلے بہانے بنا کے قبضہ نا کریں آپ کی خیرات کسی کام نہیں آنے والی۔
آپ اپنا گھر چمکا کے کوڑا دوسرے کے گھر کے سامنے پھینکتے ہیں تو آپ کے سلیقے کو سات سلام۔
آپ حسین ترین چہرے کے پیچھے بد صورت ترین زبان رکھتے ہیں تو آپ بد صورت ہی ہیں۔
آپ عبادت گزار ہو کے حج عمرے کر کے ان کو ہتھیار بنا کے دوسروں کی عزت کی چٹنیاں بناتے ہیں تو آپ بے دین ہی ہیں۔

اپنی ذات کو دوسروں کے ساتھ معاملات میں پرکھیں۔

06/01/2023

جب انسان کے گھٹنوں سے لیس دار مادہ ختم ہوجاتا ہے تو ٹانگ کو خم دینا بہت مشکل ہوجاتا ہے بلکہ جان پر بن جاتی ہے جب لیس دار مادہ گھٹنوں میں ہوتا ہے تو گھٹنوں کی ہڈیاں ایسے کام کرتی ہیںجیسے مچھلی پانی میں حرکت کرتی ہے۔ گھٹنوں میں لیسدار مادہ بنانے کیلئے یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔ ھوالشافی: ایک پاؤ مصبر‘ ایک بوتل سرکہ انگوری لیں۔ مصبر کو بہت باریک کوٹ یا پیس لیں‘ پھر اس میں سرکہ اتنا ڈالیں کہ لئی سی بن جائے۔ پھر اس لئی کو مطلوبہ گھٹنے کے چاروں طرف اچھی طرح لگائیں۔ جب لئی خشک ہوجائے تو اس کےاوپر اور لگادیں‘ اسی طرح تین دن تک لگاتے رہیں تیسرے دن خشک ہونے پر دھولیں۔ رات کے وقت گھٹنے پر پرانا سا کپڑا باندھ لیں‘ پھر دوسرے دن حسب سابق لگاتے رہیں۔ ان شاء اللہ گھٹنے میں لیس دار بھر جائے گا۔۔

27/12/2022

سفوف جو مادہ منویہ کو بے انتہا گاڑھا کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مرد کے جو مسائل ہیں سپرم کی کمی مادہ کا پتلا پن کمی منی حق زوجیت کے وقت انتشار کم ہونا بوجہ قلت منی
ایسے مسائل کے لیے اچھا نسخہ ہے
غلط حرکات کی وجہ سے ہونے والی مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرتا ہے
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری
مغز پنبہ دانہ
موصلی سفید
الائچی خورد
چھلکا اسپغول
کوزہ مصری
تمام اشیاء برابر وزن لے کر سفوف بنالیں صبح شام خالی پیٹ بڑا چمچ آدھا ہمراہ دودھ
حکیم حافظ محمّد بلال
0301 5466049

21/12/2022

جگر میں خرابی پیدا ہونے پر: رات کو ایک مولی چھیل لیں درمیانے سائز کی اور اس کو شبنم میں رکھ دیں اور اوپر سے باریک کپڑے یا چھلنی سے ڈھک دیں تاکہ گرد یا کیڑے وغیرہ سے محفوظ رہے۔ صبح نہار منہ کھائیں تو جگر میں خواہ کسی قسم کی خرابی یا تکلیف ہو تو آرام آجائے گا۔ان شاءاللہ

16/12/2022
27/11/2022

بچوں کی کھانسی کا بہترین علاج

Address

Gujrat

0311511276

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طبیب حاذق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram