Allied Health Professionals Pakistan

Allied Health Professionals Pakistan Non-Official

This page is made just for the sake of Allied Health Sciences Students.

Welcome BackThis page will now be active again. I was away due to academic and research commitments, which required my f...
07/09/2025

Welcome Back

This page will now be active again. I was away due to academic and research commitments, which required my full attention.
Thank you for your understanding and continued support. I look forward to sharing updates and engaging with you here once more.

Regards,
Admin

  Notice 4 Years BSc (Hons) Cardiac PerfusionStudents please prefer universities or medical colleges works under UHS.   ...
10/01/2025

Notice
4 Years BSc (Hons) Cardiac Perfusion

Students please prefer universities or medical colleges works under UHS.

This thing.. Mza aagya..
09/01/2025

This thing..
Mza aagya..

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان نے پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹس میں فیکلٹی کی بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔آب پ...
08/01/2025

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان نے پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹس میں فیکلٹی کی بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔
آب پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹس جہاں ڈگری ، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز ہوتے ہیں وہاں فیکلٹی الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ہونگے نہ کہ ڈاکٹر یا نرسنگ سٹاف ۔۔۔

یہ رہا کونسل کا وہ زبردست اور شاندار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ جس نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا، ان ک...
08/01/2025

یہ رہا کونسل کا وہ زبردست اور شاندار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ جس نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا، ان کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے تھے، اور معیار تعلیم کو بہتر کرنا تھا-
لیہ جیسے خواندگی رکھنے والے شہر میں آلائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز بے روزگار ہیں اور ادھر ان سکول کالجز میں قابل احترام ڈاکڑز تعینات ہورہے

♦️King Edward Medical University (KEMU), Lahore*BSc (Hons) Allied Health Sciences Programs Admission Session 2025-29*Sec...
05/12/2024

♦️King Edward Medical University (KEMU), Lahore*

BSc (Hons) Allied Health Sciences Programs Admission Session 2025-29
*Sector:* Govt
*Last Date to Apply:* 11 December, 2024
`MDCAT-2024 Result is required for Admission

*Website:* https://kemu.edu.pk/ahs-admissions-2024/
*Apply Online:* https://oas.kemu.edu.pk/

کیا کونسل کے ممبر کا یہ بات کرنا مناسب ہے؟یہی وجہ ہے ان لوگوں کی نا اہلی کی۔۔دو سال ہوگئے ابھی تک گریجویٹس کی رجسٹریشن ش...
20/10/2024

کیا کونسل کے ممبر کا یہ بات کرنا مناسب ہے؟

یہی وجہ ہے ان لوگوں کی نا اہلی کی۔۔

دو سال ہوگئے ابھی تک گریجویٹس کی رجسٹریشن شروع ہی نہیں کر سکی کونسل

وجہ صرف یہ لوگ

19/10/2024

اردو میں بھی پڑھ لیں 🙂

وزارت قومی صحت / رائٹ سائزنگ

حکومت کا وزارت صحت کے مزید 9 ادارے تحلیل کرنے کا فیصلہ،ذرائع

نیشنل ہومیو پیتھی کونسل ،قومی طب کونسل تحلیل کی جائے گی ، ذرائع

قومی کونسل برائے روایتی اور متبادل ادویات کے قیام کا فیصلہ، ذرائع

این ایچ سی، این ٹی سی قومی کونسل روایتی، متبادل ادویات میں ضم ہونگی،ذرائع

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل تحلیل کی جائے گی ،ذرائع وزارت صحت

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کو پی این ایم سی میں ضم کیا جائے گا، زرائع

نیشنل انسٹیٹیوٹ فار پاپولیشن ویلفیئر کو تحلیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فار پاپولیشن سٹڈیز کو تحلیل کرنے کا فیصلہ،ذرائع

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن سٹڈیز کو تحلیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف فرٹیلیٹی کنٹرول تحلیل کرنے کا فیصلہ،ذرائع

آر ٹی آئی،این آئی پی ایس،این آر آئی ایف سی کو ضم کیا جائے گا،ذرائع

بہبود آبادی پر تحقیق سے متعلق ایک مرکزی ادارہ قائم کیا جائے گا ، ذرائع

ڈی جی پاپولیشن سربراہ این آر آئی ایف سی ہونگے، ذرائع وزارت صحت

وزارت صحت کے انسداد ملیریا ڈائریکٹوریٹ کو تحلیل کیا جائے گا،ذرائع

انسداد ملیریا ڈائریکٹوریٹ کو اسلام آباد انتظامیہ کے ماتحت کیا جائے گا،ذرائع

نیشنل ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کو تحلیل کرنے کا فیصلہ،ذرائع وزارت صحت

نیشنل ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کو قومی ادارہ صحت میں ضم کیا جائے گا، ذرائع

9 اداروں کے تحلیل و انضمام سے عملے میں 80 فیصد کمی آئے گی، زرائع

So it's happening.... اب کرلو لڑائی
18/10/2024

So it's happening....

اب کرلو لڑائی

28/09/2024

ڈگری کی تصدیق کے لئے فیس کیوں، چکر کیوں؟ ہر یونیورسٹی اپنی جاری کردہ ہر ڈگری آن لائن اپ لوڈ کرے اور اسے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اپنی تصدیق کے ساتھ اپنی ویب سائیٹ ری پوسٹ کرے۔ جس نے بھی ڈگری کی تصدیق کرنی ہے وہ آن لائن چند کلکس پر کر لے۔ جیسے ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق آن لائن پورٹل سے ہو جاتی ہے۔ اس کے لئے مشکل اور کرپٹ طریقہ کار ختم کیا جائے. منقول







27/09/2024

کونسل بنے ایک عرصہ ہوگیا لیکن ابھی تک گریجویٹس کی رجسٹریشن شروع نہیں کروا ہوئی!!
یہ کیسے نا اہل مسلط ہو گئے ہیں ہم پہ؟؟

27/09/2024

اگر اس الائیڈ ہیلتھ کونسل نے بھی ایسے ہی کام کرنے ہیں اس سے بہتر ہے اسے نرسنگ کونسل میں ہی ضم کردیا جائے ۔کتنی افسوسناک بات ہے یہ اس پروفیشنل کو تباہی و برباد کر رہے ہیں
پوری دنیا میں میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کو پرموٹ کیا جا رہا ہے لیکن مملکت خدادا کا باوا آدم ہی نرالا ہے ۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied Health Professionals Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram