29/01/2025
پریس رلیز
آج مورخہ 29 جنوری 2025 بروز بدھ
ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن ضلع بھکر کا اجلاس منعقد ہوا
جسکی صدرات
ملک خرم حیات چھبورا نے کی
اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا
اجلاس حکومت پنجاب کی طرف سے جو ملازمین معاشی قتل کے کے نئے نئے قوانین پیش کیے جارہے ہیں ان پہ عدم اعتماد کا اظہار کیا
اس موقع پہ ملک خرم حیات چھبورا نے کہا کہ پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن ضلع بھکر خدمت کے جذبہ سے سر شار ہے اور ہمشہ خدمت کو ہی اولین ترجیحات میں رکھتی ہے
ہم ٹیبل ٹاک کے قائل ہیں ہمہ وقت کوشش کی کہ ٹیبل ٹاک سے مسائل کو حل کیا جاے حکومت وقت روڈوں پہ آنے پہ مجبور ناں کرے
آخر پہ تمام ممبران نےمتفقہ طور پہ
ڈی سی او بھکر
سی سی او ہیلتھ بھکر
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
پہ اعتماد کا اظہار کیا
منجانب
نوید شہزاد سیکرٹری اطلاعات نشریات