Halbert Wellness

  • Home
  • Halbert Wellness

Halbert Wellness This page is all about YOUR health and Wellness. Get to know more about you and your body. Lets creat a healthy Us by being our wellness Buddy.

سینے میں جلن،معدے میں درد یا بھاری پن،کھٹی ڈکاریں آنا،معدے میں گیس اور پیٹ پھولنا،متلی یا الٹی آنے کا احساس، کھانا ہضم ن...
15/02/2026

سینے میں جلن،معدے میں درد یا بھاری پن،کھٹی ڈکاریں آنا،معدے میں گیس اور پیٹ پھولنا،
متلی یا الٹی آنے کا احساس، کھانا ہضم نہ ہونا،جیسی علامات میں معاون


فیوکال ڈی کے سیرپ ہڈیاں مضبوط بناتا ہیں,آسٹیوپوروسس سے بچاؤ, جوڑوں کے درد میں کمی,پٹھوں کی مضبوطی،دانتوں کی صحت میں بہتر...
05/02/2026

فیوکال ڈی کے سیرپ ہڈیاں مضبوط بناتا ہیں,آسٹیوپوروسس سے بچاؤ, جوڑوں کے درد میں کمی,پٹھوں کی مضبوطی،دانتوں کی صحت میں بہتری کیلئے معاون ہے








نزلہ اور زکام میں مفید خشک اور بلغمی کھانسی دونوں میں فائدہ دیتا ہے اور گلے کو نرم کرتا ہے۔گلے میں سوزش درد اور خراش کو ...
03/02/2026

نزلہ اور زکام میں مفید خشک اور بلغمی کھانسی دونوں میں فائدہ دیتا ہے اور گلے کو نرم کرتا ہے۔
گلے میں سوزش درد اور خراش کو کم کرنے میں مددگار ہے۔



بار بار پتلے دست آنا، پانی جیسے دست، پیٹ میں مروڑ یا درد، پاخانہ کی شدید حاجت، کمزوری اور تھکن،جسم میں پانی کی کمی (منہ ...
27/01/2026

بار بار پتلے دست آنا، پانی جیسے دست، پیٹ میں مروڑ یا درد، پاخانہ کی شدید حاجت، کمزوری اور تھکن،
جسم میں پانی کی کمی (منہ کا خشک ہونا، پیشاب کم آنا)، پیٹ کا پھولنا یا گیس
متلی یا اُلٹی جیسا احساس،









پیٹ میں درد کی وجہ سے بے چینی,درد کی وجہ سے ٹانگیں پیٹ کی طرف موڑنا،پیٹ کا سخت یا پھولا ہوا محسوس ہونا،نیند میں خلل     ...
24/01/2026

پیٹ میں درد کی وجہ سے بے چینی,درد کی وجہ سے ٹانگیں پیٹ کی طرف موڑنا،پیٹ کا سخت یا پھولا ہوا محسوس ہونا،نیند میں خلل





20/01/2026

🍃 Breathe easy and cough less! Dr. Leaf Syrup combines nature’s power with science to calm your throat and clear your chest. 💚 Sugar-free and doctor-recommended!

20/01/2026

بند ناک کھولنےمیں مدد دیتی ہے،کھانسی ،نزلہ اور زکام میں راحت، سینے کی جکڑن کم کرتی ہے
اس کی ہلکی گرمائش جسم کو آرام دیتی ہے، خاص طور پر سردی کے موسم میں۔




فیوکال ڈی کے ٹیبلیٹس ہڈیاں مضبوط بناتی ہیں,آسٹیوپوروسس سے بچاؤ, جوڑوں کے درد میں کمی,پٹھوں کی مضبوطی،دانتوں کی صحت میں ب...
16/01/2026

فیوکال ڈی کے ٹیبلیٹس ہڈیاں مضبوط بناتی ہیں,آسٹیوپوروسس سے بچاؤ, جوڑوں کے درد میں کمی,پٹھوں کی مضبوطی،دانتوں کی صحت میں بہتری کیلئے معاون ہے









گلے اور سانس کی روزمرہ تکالیف میں نرمی کا احساس* گلے کی خراش میں فوری سکون کا احساس* کھانسی کو کم کرنے میں مددگار* سانس ...
15/01/2026

گلے اور سانس کی روزمرہ تکالیف میں نرمی کا احساس* گلے کی خراش میں فوری سکون کا احساس* کھانسی کو کم کرنے میں مددگار* سانس لینے میں آسانی کا پُرسکون تجربہ* سفر کرنے والوں، باہر زیادہ وقت گزارنے والوں اوردھواں یا آلودہ ماحول میں رہنے والوں کے لیے نہایت موزوں


قدرتی نشوونما میں مدددیتا ہے،مدافعتی نظام مضبوط کرنے میں معاون،یادداشت اور دماغی کارکردگی بہترکرنے میں معاون،بھوک میں اض...
13/01/2026

قدرتی نشوونما میں مدددیتا ہے،مدافعتی نظام مضبوط کرنے میں معاون،یادداشت اور دماغی کارکردگی بہترکرنے میں معاون،بھوک میں اضافہ کرتا ہے









12/01/2026

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halbert Wellness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Halbert Wellness:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram