04/04/2025
جمعہ کا دن برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے!
آئیے اس مبارک دن کو اللہ کی یاد، درود شریف اور نیک اعمال سے گزاریں۔
اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے اور ہمارے تمام جائز مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو مضبوط کرے، مشکلات آسان کرے اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!