11/08/2020
اہلیان شہرِ بارہ کہو کے لٸے خوشخبری۔
اب ہر اتوار کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک تمام مریضوں کا ماہر اور ہاٸی کوالیفاٸیڈ ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی فری طبی معاٸنہ کیا جاٸے گا اور ساتھ لیبارٹری ٹیسٹ %30 ڈسکاٶنٹ پہ کیے جاٸیں گے
نوٹ۔۔ کسی بھی زحمت سے بچنے کے لٸے دو دن پہلے اپواٸنٹمنٹ لینا لازمی ہے ۔بغیر ٹاٸم کے چیک اپ نہیں ہوگا۔جس کے لٸے پیشگی معذرت خواہ ہیں۔۔
اپواٸنٹمٹ کے لٸے رابطہ نمبر
03085022022 call,Sms,whatsaap
حیات میڈیکل سنٹر۔کیپٹن سرور روڈ، اِرم بیکری سٹریٹ، بالقابل شافی میڈیکل سٹور مدینہ ٹاٶن بارہ کہو اسلام آباد۔