Attock Physiotherapy And Rehabilitation.

Attock Physiotherapy And Rehabilitation. Physical Therapy And Rehabilitation Services.

🚨🚨🚨Free  Physiotherapy CampDate: 18 February, 2023 (Saturday)Timings: Morning 10:00 to 14:00(Both Male and Female Physio...
17/02/2023

🚨🚨🚨
Free Physiotherapy Camp

Date: 18 February, 2023 (Saturday)

Timings: Morning 10:00 to 14:00

(Both Male and Female Physiotherapists available)

Address:
Afzal Hospital, Darul Islam Colony, Attock City

Contact:
0307 0059507
(Call and Whatsapp)
مفت فزیوتھراپی کیمپ۔
تاریخ 18 فروری, 2023 (بروز ہفتہ)

اوقات:
صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک۔

(میل اور فیمیل فزیوتھراپسٹ موجود ہیں)

پتہ:
افضل ہسپتال ،دارالاسلام کالونی ، اٹک شہر

رابطے کے لیے فون نمبر:
03070059507
(کال اور واٹس ایپ)

Update:Evening Timings 04:00 PM to 07:00 PMAfzal Hospital,Darul Islam Colony, Attock City.For appointments and queriesCo...
01/02/2023

Update:
Evening Timings
04:00 PM to 07:00 PM
Afzal Hospital,
Darul Islam Colony, Attock City.
For appointments and queries
Contact:
Call or Whatsapp: 0307 0059507
Regards
Dr. Syed Ali Hur Abbas
شام کے اوقات
04:00 بجے سے 07:00 بجے تک۔
افضل ہسپتال
دارالاسلام کالونی ، اٹک شہر۔
معائنہ یا کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔
03070059507
شکریہ۔

Call/WhatsApp for the appointments.0307 0059507
19/01/2023

Call/WhatsApp for the appointments.
0307 0059507

Afzal Hospital, Darul Islam Colony, Attock City.Timings: Morning: 10:00 AM - 02:00 PM.
18/10/2022

Afzal Hospital, Darul Islam Colony, Attock City.
Timings:
Morning: 10:00 AM - 02:00 PM.

02/06/2022
رابطہ : 03070059507 واٹس ایپ : 03070059507فزیکل تھیراپی کے بارے میں آگاہی: فزیکل تھراپی یا فزیوتھراپی میڈیکل سائنسز کا ا...
10/05/2021

رابطہ : 03070059507
واٹس ایپ : 03070059507

فزیکل تھیراپی کے بارے میں آگاہی:

فزیکل تھراپی یا فزیوتھراپی میڈیکل سائنسز کا ایک اہم شعبہ ہے جس میں ورزش اور دوسرے جدید طریقوں سے جسمانی امراض کا علاج کیا جاتا ہے

فزیوتھراپی ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف، سوزش، چوٹ اور آپریشن کے بعد اعضا کی بحالی کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ نیوروسرجری، پھیپھڑوں، دل کی سرجری اور کئی اعصابی و دماغی بیماریوں کے علاج کے لیے بھی فزیوتھراپی کی جاتی ہے۔ اس طریقہ علاج میں ادویات کا استعمال کم از کم کیا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق 95 فیصد علاج ادویات کے بغیر ہوتا ہے۔
امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں اس شعبے کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے تاہم اب پاکستان میں بھی فزیوتھراپی کے شعبے کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.

درد کا خاتمہ یا اس میں کمی:
گردن ، کندھوں ، کمر او رجوڑوں میں درد کے علاج کے لیے بھی فزیوتھراپی کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات تکلیف ہڈیوں یا جوڑوں میں کسی نس کے دب جانے کے باعث ہوتی ہے، ایسی تکلیف میں جسم کا کوئی حصہ خاص کر بازو یا ٹانگ سن رہتا ہے ، سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں،جسم بے جان محسوس ہوتا ہے اور درد ہوتا ہے ، ایسے میں شدید درد میں کمی کے لیے دوا دینے کے بعد فزیو تھراپی شروع کی جاتی ہے ، فروزن شولڈر، شیاٹیکا، گھٹنوں کے درد، گردن کے درد اور لقوہ میں بھی فزیو تھراپی سے درد میں کمی واقع ہوتی ہے۔
آرتھرائٹس کے مریضوں کو درد رفع کرنے کی دوا کے ساتھ فزیوتھراپی کا بھی مشورہ دیا جاتا ہے

سرجری (آپریشن سے ممکنہ بچاؤ)، چلنے پھرنے میں آسانی، فالج کے بعد بحالی:
فالج کی بیماری دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ مانی جاتی ہے، جس کی وجوہات میں ذہنی دباؤ، کھانے پینے میں بے پروائی، بُلند فشارخون، تمباکو نوشی، امراضِ قلب اور ذیابطیس وغیرہ شامل ہیں۔
فالج کے حملے میں جسم کا ایک طرف کا حصّہ اچانک کمزور پڑ جاتا ہے، زبان لڑکھڑا جاتی ہے۔ بینائی متاثر ہوسکتی ہے۔ کچھ مریض چلنے پھرنے سے بھی معذور ہو جاتے ہیں۔ فالج زدہ مریضوں کے علاج معالجے میں بھی فزیوتھراپی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

کھیلوں میں چوٹ لگنے کے بعد بحالی اور چوٹ سے بچاؤ:
اس کے علاوہ کھلاڑیوں کو مختلف قسم کی چوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اسی وجہ سے ہر ٹیم کے ساتھ ایک فزیکل تھراپسٹ لازمی ہوتا ہے، جو کھلاڑیوں کو فوری طبّی امداد فراہم کرنے سمیت انہیں فٹ رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ طویل عرصے تک بستر پر رہنے والے اور آئی سی یو کے مریضوں کو مزید پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے بھی فزیوتھراپی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
توازن قائم رکھنے میں مدد اور گرنے سے بچاؤ، شوگر کی بیماری کو کنٹرول کرنے میں اور رگوں کی بیماریوں میں مدد، بڑھتی عمر سے منسلک مسائل سے بچاؤ، دل اور پھپھڑوں کی بیماریوں میں مدد ملتی ہے،
سانس کے مرض میں مبتلا بعض مریضوں کے لیے سینے کی فزیوتھراپی تجویز کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے۔

دل کے آپریشن کے بعد صحت کی بحالی میں بھی فزیکل تھراپی کی اہمیت نمایاں ہے.

آرتھرائٹس ایک انتہائی تکلیف دہ مرض ہے، متاثرہ مریضوں کو درد رفع کرنے کی دوا کے ساتھ فزیوتھراپی کا بھی مشورہ دیا جاتا ہے۔ پولیو، عرق النسا، آپریشن کے بعد اعصابی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا، ذہنی معذوری یا اس جیسی دیگرتکالیف و امراض میں فزیوتھراپی ایک کامیاب طریقۂ علاج ہے۔ دل کے آپریشن کے بعد صحت کی بحالی میں بھی فزیکل تھراپی کی اہمیت نمایاں ہے۔

خواتین کی صحت اور مسائل میں مدد
آج کل کی مصروف زندگی میں اور منفی طرزِ زندگی کے باعث بے شمار افراد گردن، کمر اورجوڑوں کے درد میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ اس کی ایک حد تک وجہ زیادہ تر تک بیٹھے رہنا، مرغن غذاؤں کا استعمال اور نئی ٹیکنالوجی بھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جوڑوں کا درد خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ عموماً ان مسائل کا علاج ادویات کے ذریعے کیا جاتا ہے جس کی اپنی اہمیت ہے اوراس سے تکلیف دور ہو جاتی ہے لیکن دیر پا یا مستقل آرام کے لیے فزیوتھراپی کافی مفید ثابت ہوتی ہے۔

مشورے اور معلومات کے لیے ہمارے نمبرز پر کال کریں یا ہمیں واٹس ایپ یا فیسبک پر میسج کریں.

Mobile Number and whatsapp: 03070059507

19/07/2020

Age is just an excuse.

Neurons that fire together, wire together.Do you like Neuro Rehabilitation?                                    #2020    ...
11/07/2020

Neurons that fire together, wire together.
Do you like Neuro Rehabilitation?
#2020

Address

Attock City

Telephone

+923070059507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Physiotherapy And Rehabilitation. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Attock Physiotherapy And Rehabilitation.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram