Dr. Faizan Qaisar

Dr. Faizan Qaisar Medical Specialist | WhatsApp for Online Consult: 0332-2783455
(532)

07/10/2025

صرف اچھا بننے سے آپ کو عزت نہیں ملتی،
لیکن یہ سات رویے اپنائیں — تو لوگ آپ کا احترام ضرور کریں گے۔

06/10/2025

زیادہ تر عورتیں اپنے بھائی سے یہی امید رکھتی ہیں کہ بوڑھے ماں باپ کی خدمت کرے! مگر خود شوہر کو اس نیک کام سے دور رکھتی ہیں!

06/10/2025

فائبرو مائیلجیا (Fibromyalgia) ایک ایسی حالت ہے جس میں پورے جسم میں مسلسل درد، تھکن (Fatigue)، نیند کی کمی، اور ذہنی دباؤ عام ہوتا ہے۔ مریض کو یادداشت میں کمزوری، ہاتھ پاؤں میں جھنجھناہٹ، صبح کے وقت اکڑن، ہاضمے کے مسائل اور ماہواری کے دوران درد کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بیماری جسمانی اور ذہنی سکون دونوں کو متاثر کرتی ہے۔

06/10/2025

روٹی، چاول اور تمام اناج دراصل شکر ہی ہیں۔ جب آپ کہتے ہیں کہ “میں شکر نہیں کھاتا”، تو آپ کا مطلب صرف میٹھا نہ کھانا ہوتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جسم میں جانے کے بعد تمام نشاستے (starches) ہضم ہو کر شکر، خاص طور پر گلوکوز (glucose) میں بدل جاتے ہیں۔ اگر واقعی شکر چھوڑنی ہے تو نشاستہ بھی چھوڑنا ہوگا۔

06/10/2025

مڈل کلاس آدمی تھوڑا مستری، تھوڑا الیکٹریشن، تھوڑا پلمبر اور تھوڑا پینٹر بھی ہوتا ہے.

05/10/2025

کمزور مرد وہ ہوتا ہے جو معمولی بات پر ناراض ہو جائے، دوسروں سے تعریف کا محتاج رہے، اپنی غلطیوں کا ذمہ دار نہ بنے اور جذبات کے زیرِ اثر فیصلے کرے۔ وہ سچ بات یا ٹکراؤ سے بچتا ہے، دوسروں کو خوش کرنے کے لیے اپنی رائے بدل لیتا ہے، نظم و ضبط سے خالی، چغلی کرنے والا، ناکامی سے گھبرانے والا اور خود پر اعتماد نہ رکھنے والا ہوتا ہے۔

05/10/2025

کمزور مرد کی نشانیاں

05/10/2025

آپ کے خیال میں شادی کی بہترین عمر کیا ہے؟؟

05/10/2025

دنیا کے سب سے بڑے شفیق و محترم استاد ‏حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
اساتذہ کا عالمی دن

05/10/2025

دہی کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، زنک اور سیلینیم کا بہترین ذریعہ ہے۔ ان معدنیات کی مقدار دہی میں زیادہ مؤثر اور جسم کے لیے آسانی سے جذب ہونے والی شکل میں پائی جاتی ہے، جیسا کہ دودھ میں نہیں ہوتی۔ دہی اعلیٰ معیار کا پروٹین بھی فراہم کرتا ہے جو جسم میں سوزش کم کرنے والے شارٹ چین فیٹی ایسڈز بناتا ہے، اور یہ ہڈیاں گھلنے (Bone Resorption) کے عمل کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

05/10/2025

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو
آمین

05/10/2025

نفسیات کے مطابق غیر شادی شدہ عورت..

Address

Ali Medicare Adam Town Mirpurkhas
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Faizan Qaisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Faizan Qaisar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram