Khalid Eye & Medical Care

Khalid Eye & Medical Care a complete Eye, Dental and medical out door facility with highly qualified and professional doctors with extensive experience in their respective fields

A new Health care facility with faculty consisting of Specialists in the field of ophthalmology, Dentistry, medicine and Surgery. It includes a pharmacy and optical shop

17/11/2025

الحمداللہ
بھینگاپن کا علاج کروا کر آپ اپنی دنیا کا
زاویہ بدل سکتے ہیں۔ نظر سیدھی ہوتی ہے تو خود اعتمادی بھی سنبھل کر کھڑی ہو جاتی ہے، اور انسان اپنے کام، رشتوں اور معاشرتی کردار میں پہلے سے زیادہ واضح اور توانا دکھائی دیتا ہے۔ یہ علاج کسی ظاہری تبدیلی کا نہیں بلکہ ایک اندرونی دروازے کے کھلنے کا لمحہ بنتا ہے، جہاں آپ اپنی صلاحیتوں کو بغیر جھجک کے سامنے لا سکتے ہیں۔ اپنے قدم سیدھے رکھیں اور خود کو معاشرے کا موثر فرد بننے کا یہ موقع ضرور دیں۔ ✨

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03254540000
برائے مہربانی پیر سے جمعہ شام 5 تا 8 بجے کے درمیان فون کریں

゚viralシ

الحمد للہاس چھوٹی سی بچی کو کبھی کبھی (intermittent XT)تھا جس کی وجہ سے اس کی آنکھیں کبھی سیدھی اور کبھی ٹیڑھی ہوجاتی تھ...
13/11/2025

الحمد للہ
اس چھوٹی سی بچی کو کبھی کبھی (intermittent XT)
تھا جس کی وجہ سے اس کی آنکھیں کبھی سیدھی اور کبھی ٹیڑھی ہوجاتی تھی. اس قسم کے بھینگا ہن میں وقت کے ساتھ اکثر آنکھ ٹھہرا رہنے کے اوقات بڑھ جاتے ہیں.
وقت پر علاج ہی ان کی دونوں آنکھوں سے اکھٹا دیکھنے کی صلاحیت کو متاثر
ہونے سے بچا سکتا ہے.
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03254540000
برائے مہربانی پیر سے جمعہ شام 5 تا 8 بجے کے درمیان فون کریں


12/11/2025

Have we have thaught about how a patient with a facial disability like squint feels in this system. How he or she isolate themselves from others. This is my interpretation of the feelings of such people as a doctor.

Get operated on time and live life as it should be lived. Don't delay surgery.
07/11/2025

Get operated on time and live life as it should be lived. Don't delay surgery.

بھینگا پن کا علاج وقت پر کروائیں
21/10/2025

بھینگا پن کا علاج وقت پر کروائیں

الحمد للہبھینگا پن (Strabismus) کے آپریشن کے بے شمار فوائد ہیں جو نہ صرف ظاہری شکل بلکہ نظر کے معیار اور ذہنی اعتماد پر ...
21/10/2025

الحمد للہ
بھینگا پن (Strabismus) کے آپریشن کے بے شمار فوائد ہیں جو نہ صرف ظاہری شکل بلکہ نظر کے معیار اور ذہنی اعتماد پر بھی گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ اس جراحی سے آنکھوں کی سیدھ درست ہو جاتی ہے، جس سے دونوں آنکھیں ایک ساتھ کام کرنے کے قابل بنتی ہیں اور دوہری نظر یا آنکھوں کی تھکن جیسے مسائل میں بہتری آتی ہے۔ بڑوں میں یہ علاج خوداعتمادی بڑھاتا ہے، سماجی تعلقات بہتر کرتا ہے اور پیشہ ورانہ مواقع میں بھی مثبت فرق لاتا ہے۔ مجموعی طور پر بھینگا پن کا آپریشن ایک محفوظ، مؤثر اور زندگی بدل دینے والا علاج ہے جو مریض کو بہتر نظر اور متوازن چہرے کا تاثر فراہم کرتا ہے۔

゚viralシfypシ゚

20/10/2025

Get a child examined for eye problems as early as possible otherwise the defect once developed will be dificult to cure.

الحمداللہاس بچے کی پیدائشی طور پر اوپر والی پلک نہیں تھی (coloboma of lid)جس کی وجہ سے آنکھ بند نہیں ہو پاتی تھی اور اس ...
12/10/2025

الحمداللہ
اس بچے کی پیدائشی طور پر اوپر والی پلک نہیں تھی (coloboma of lid)
جس کی وجہ سے آنکھ بند نہیں ہو پاتی تھی اور اس کی وجہ سے آنکھ خشک اور اس پر زخم بن رہے تھے.
اس کیلئے ایک جدید طریقہ سرجری جسے cuttler beard procedure
کہا جاتا ہے کیا گیا
کٹلر بیئرڈ سرجری ایک نایاب مگر شاہکار طریقۂ علاج ہے،
جب اوپری پلک کا بڑا حصہ ضائع ہو جائے تو نچلی پلک کا ٹکڑا لے کر نیا ڈھکن بنایایا جاتا ہے —
یوں ایک پلک دوسری کی قربانی دے کر آنکھ کی حفاظت کرتی ہے۔ 👁️✨
چند ماہ کے وقفے سے کھینچی گئی تصاویر میں اب فرق واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے

゚viralシfypシ゚

11/10/2025

الحمد للہ
کبھی کبھار آپ سے علاج کروانے والا بڑی دلچسپ بات یا عمل کر جاتے ہیں. جیسا کہ رحیم یار خان سے آئے اس نوجوان اللہ دتہ نے آپریشن کے اگلے روز معائنہ کے دوران یہ ہوچھنے پر کہ آپریشن اتنا لیٹ کیوں کروایا تو کہنے لگا کہ "لوگ اس کو کہتے تھے کہ آپریشن کے بعد آنکھ خراب ہو جاتی ہے اور نظر ختم ہو جائے گی اس وجہ سے" .
اللہ دتہ نے مجھے وڈیو بنانے کا کہا کہ میری رائے آپ پلیز دوسروں کے ساتھ ضرور شئیر کرئیے گا کہ یہ ایک غلط فہمی کے علاوہ کچھ نہیں.
جلد بھینگا پن کا معائنہ اور وقت پر علاج کروائیں.

❤️💞❤️

09/10/2025

چھوتے بچوں کو نہیں معلوم کہ ان کو دھندلا. نظر آتا ہے

08/10/2025

بچوں کو نہیں معلوم کہ وہ جو دیکھتے ہیں وہ درست ہے یا کم

الحمد للہ Picture being posted on request. بھینگاپن کی سرجری انسان کی زندگی کو بدل  دیتی ہے۔ جو مریض کبھی اپنی تصویر کھن...
06/10/2025

الحمد للہ Picture being posted on request.
بھینگاپن کی سرجری انسان کی زندگی کو بدل دیتی ہے۔ جو مریض کبھی اپنی تصویر کھنچوانے سے کتراتا تھا، آج خود مجھ سے کہتا ہے: کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے آپریشن کے بعد میری تصویر کو شئیر نہی کیا...... کریں نا
fans @ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

Address

Shop No 8, 9 Future Tower, Block C Commercial Area Jubilee Town
Lahore
53720

Telephone

+923254540000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Eye & Medical Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khalid Eye & Medical Care:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram