بہت افسوس سے کہنا پڑھ رہا ھوں کہ ایک وزیرستانی لڑکی لائوں ٹیک ٹوک چلارہی ہےں
04/11/2025
ولایتِ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ بازار؛ ویڈیو تقریباً سال 2007ء کے ہے،
28/10/2025
تھانہ شواہ۔۔
*عنوان: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق*
بمقام: ٹنڈی عالم حیل، تحصیل شواہ
اسلام علیکم سر۔
سورس انفارمیشن رپورٹ کے مطابق آج مورخہ 28 اکتوبر 2025 بوقت تقریباً 7:00 بجے کو تحصیل شواہ کے علاقہ ٹنڈی عالم حیل میں نامعلوم افراد نے فیلڈر گاڑی سے مسمی ٹیکہ خان ولد جمال بعمر تقریباً 40 سال سکنہ میامی کابل خیل پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
فائرنگ کے دوران ایک اور مقامی لڑکا گل مینار ولد مدانار بعمر تقریباً 15 سال سکول سٹوڈنٹ سکنہ عالم حیل میامی کابل خیل جو موقع پر موجود تھا، گولی لگنے سے وہ بھی جاں بحق ہو گیا۔۔
پولیس افسران بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے۔لیکن ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔۔
ڈی ایس پی شواہ اعظم خان اور ایس ایچ او تھانہ شواہ شاہ زید خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او بخت اللہ وزیر بمعہ پولیس نفری نے چھاپہ مار کر ناکہ بندی بھی لگایا۔ملزمان کے خلاف شواہ پولیس افسران اور پولیس نفری نے پکڑنے کی کوشش جاری کیا ہے۔
مزید اطلاع کے مطابق مقتول ٹیکہ خان پیسوں کے لین دین کے سلسلے میں کسی کے مہمان کے طور پر وہاں موجود تھا۔
اور مزید معلومات کے مطابق مقتول ٹیکہ خان کا ذاتی دشمنی متحیل نامی شخص میامی کابل خیل کے ساتھ تھا،
جناب اعلی ابتدائی انفارمیشن رپورٹ مرتب ہوکر گزارش ہے اور مزید واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ،
27/10/2025
🔴 اہم اطلاع - کرفیو نافذ 🔴
28 اکتوبر صبح 06 بجے سے 30 اکتوبر صبح 6 بجے(48 گھنٹے) تک ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے درجہ ذیل علاقوں میں کرفیو نافذ رہے گا:
کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور مذکورہ حدود میں تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گے۔
درجہ ذیل راستوں پر داخلہ سختی سے ممنوع ہوگا:
متاثرہ راستے 👇
▪ درگئی پل– مدی جان – شین ورسک (جنوبی وزیرستان اپر) – مولا خان سرائے تا چگملائی
▪سرویکئ-مولے خان سرائے تا بروند
اہم ہدایت:
▪ صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔
▪ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔
25/10/2025
انفارمیشن رپورٹ
تھانہ میر علی
آج بمورخہ بوقت ۹:۵۵ بجے گاؤں زیرکی بادشاہ کوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے آصف ولد اذن خان سکنہ زیرکی کو قتل کیا گیا
24/10/2025
سا نوی نوی نظامونہ دی اللّہ مو دا معاف کو ھھھھ
22/10/2025
19/10/2025
شمالي وزيرستان شيواه ولسوالۍ ملو خېل دروزنده کلي کې کواډکاپټر سخه د رسول دين نامي په کور ب/م غورځاولې شوې.
د معلوماتو تر مخه کوم جاني نقصان ندې شوې خو يوه غوا ځناور، کور شمسي پلانټ او نور مالي نقصان يې کړې.
د رسول دين د خولې وينا د چې ده دوئيم وار دې چې زما په کور ډرون بريدونه کيژي، زه نا پوهيژم چې زما په کور کې کوم د/هشتګرد ناست دي ؟
پا/کستاني دولت سخه په عام اولس ظلم او ستم د برداشت وړ ندې.
19/10/2025
بریکینگ نیوز
تھانہ بکاخیل پر عسکریت پسندوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ
دونوں اطراف سے شدید فائرنگ جاری ہے
18/10/2025
لکی مروت:
شہباز خیل کے قریبی علاقہ فقیر کلہ کے قریب نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو بار۔و۔دی م۔واد سے اڑا دیا۔ ذرائع
لکی مروت۔
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.