Iqbal Pharmacy

Iqbal Pharmacy All English & Herbal Medicines on discounted price under supervision of fully qualified and experienced Pharmacists. Also offer basic medical check up

Food Digestion Time 🕛🍜
03/03/2025

Food Digestion Time 🕛🍜

پاکستان: ہماری شناخت، پہچان، فخر و غرور
13/08/2023

پاکستان: ہماری شناخت، پہچان، فخر و غرور

10/11/2022

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے،
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لینگے،
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگے،
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں،
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا،

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

23/10/2022
22/10/2022

اس ظلم کا خاتمہ ہونا چاہیئے. تعلیم سے زیادہ مشقت تو اتنا بڑا بیگ اٹھا کر کرنی پڑتی ہے. بچوں کی ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچانے کی پہلی کڑی ثابت ہوسکتی ہے. ایک ہی دن میں 8 کلاسز کی بجائے ایک دن 4 کلاسز لی جائیں. اور 4 دوسرے دن. بچوں پر کتابوں کا بوجھ بھی کم ہوگا اور پڑھنے میں بھی آسانی ہوگی. اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں.
ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج

21/10/2022

فارمیسی کے لئے فل ٹائم تجربہ کار سیلزمین کی ضرورت ہے۔ ۔

27/09/2022

Experience Sales man for PHARMACY.
Required.
03455324422

Address

Street No. 87, G-13/1
Islamabad
4400

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

0512306867

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Iqbal Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram