24/10/2025
🌿 جمعہ مبارک 🌿
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے، اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے۔”
(ابن ماجہ: 1084)
✨ یہ بابرکت دن ہمیں عبادت، دعا اور درودِ پاک کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس دن کی برکتوں سے نوازے۔ 🤲