04/12/2025
ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر دیر لوئر ڈاکٹر نیاز آفریدی صاحب کے خصوصی ھدایت پر سینیٹری انسپکٹر حیات محمد ,شاہد حسین نے ثمر باغ بازار میں ھوٹل ،بیکری سٹور ،چنرل سٹور ، تندور اورچاۓکیفےکا معاینہ کیا ۔ حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں ھدایات دیے ۔ آور حفظان صحت کا خیال نہ رکھنے والے افراد کا چالان کیا