13/06/2025
تمام رجسٹرڈ اطباء کی خدمت میں عرض ہے: ہم ایک آن لائن اطباء ڈائریکٹری بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس ڈائریکٹری کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے مریضوں کو اپنے قریبی شہر یا علاقے میں موجود مستند طبیب تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔
جو حضرات اس ڈائریکٹری میں اپنا اندراج کروانا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم نیچے دیے گئے لنک پر موجود گوگل فارم کو مکمل بھر کر ارسال کریں۔
https://forms.gle/PZ7HM228GYYEtznp6
یاد رہے کہ یہ ڈائریکٹری صرف مستند اطباء، ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور دیگر رجسٹرڈ معالجین کے لیے مخصوص ہے۔ غیر مستند افراد فارم جمع نہ کریں۔
ڈائریکٹری کی اپڈیٹس کے لئے ہمارے وٹس ایپ اناؤنسمنٹ گروپ کو اس لنک کے ذریعے جوائن کریں۔ شُکریہ
https://chat.whatsapp.com/KpkILykbhUGFcytOn1iddH
゚