12/11/2025
پستان (Breasts)
نسوانی حسن پستان
اکثر خواتین کے پستان ایک دوسرے سے مختلف ہیں،
ایک پستان چھوٹا ہے اور دوسرا بڑا لٹکا ہوا ،
بھت زیادہ فرق ہے ایک دوسرے میں،
ظاہری حسن کا فقدان اور اعتماد میں کمی ہو جاتی ہے۔
کیا وجوہات ہو سکتی ہیں
عورت کے پستان بھی جنسی طور پر بہت حساس ہوتے ہیں۔ پستان چھوٹے بڑے ہو سکتے ہیں مگر چھاتیوں کے سائز کا عورت کی جنسی حساسیت سے کوئی تعلق نہیں چھوٹی چھاتیاں زیادہ اور بڑی کم حساس ہو سکتی ہیں
بریزر ۔۔۔ ایک پراسرار راز جو ہر عورت کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔۔۔۔
اگر بریزر عورت کے پستان کی بناوٹ اور سائز کے مطابق پہنی جائے تو ایک سہولت ہے۔ یہ سہولت زندگی کو آرام دہ اور صحت بخش بناتی ہے۔
اس کے مقابلے میں، اگر بریزر عورت کے سینے کی بناوٹ یا سائز کے مطابق نہ ہو تو اس سے بڑی مصیبت کوئی نہیں۔
یہ کئی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔
خواتین کو یہ علم ہی نہیں کہ چھاتیوں کی 9 الگ الگ طرح کی شکل ہوتی ہے اور ہر عورت کو اپنی چھاتی کی بناوٹ کے اعتبار سے بریزر لینی چاہیے۔
شاید آپ کو یہ علم نہ ہو کہ دنیا کی ہر عورت کی چھاتی منفرد ہوتی ہے اور ہر عورت کی چھاتی، زمین پر موجود کسی دوسری عورت سے نہیں ملتی۔ عورت کے وجود کا یہ انتہائِ اہم، زندگی بخش اور خوبصورت حصہ، ہم نے نہایت لاپرواہی اور جہالت کی نذر کردیا ہے۔
ہماری بیشتر عورتیں یہ سمجھتی ہیں کہ ساری بریزر ایک جیسی ہوتی ہیں کیونکہ ساری چھاتیاں ایک جیسی ہوتی ہیں لہٰذا بازار جاکر کوئی سی بھی بریزر خرید لیں اور پہن لیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہیں چھاتی کی 9 مختلف شکلوں کا کوئی علم نہیں ہوتا۔
انہیں یہ بھی نہیں پتا کہ اگر بریزر غلط سائز یا شکل کی ہو تو اس سے سینے میں خون کی روانی رک جاتی ہے اور دودھ پلانے والی مائوں کے سینے میں دودھ کی نالیاں سکڑنے لگتی ہیں۔ جس سے سینے میں گلٹیاں بھی بن سکتی ہیں جن سے کینسر بھی ہوسکتا ہے۔
اسی طرح، ہماری تمام مائوں کو، اس بات کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں کہ جوان ہوتی ہوئی بچیوں کو اگر غلط سائز کی بریزر مستقل پہنائی جائے تو بہت ممکن ہے کہ ان کے پستان بڑے ہی نہ ہوں اور چھوٹے رہ جائیں۔
یا پھر یہ کہ ان کی بناوٹ بگڑ جائے۔
یا پھر ایک چھوٹا اور ایک بڑا ہوجائے، جو کہ پاکستان میں ایک عام بات ہے۔
نمبر 1 بریزر کا مسلہ
نمبر 2 دودھ پلانے والی خواتین کا طریقہ دودھ پلانا درست نہیں ہوتا۔ فیڈنگ
نمبر 3 پریکٹس
نمبر 4 گروتھ بڑھوتری کسی ایک پستان میں نادیدہ گلٹیاں
نمبر 5 حیض کے مسائل
نمبر 6. کھولے ہوئے پستان اور سونے کا انداز
نمبر 7. دودھ کی افزائش ہو اور نکلنے کا راستہ بند
پستان خواتین کے لئے درد سینہ نہیں بلکہ بہت بڑا درد سر ہیں. چھوٹے ہو جائیں تو پرابلم. زیادہ بڑے ہو جائیں تو مصیبت. ناپید رہ جائیں تو نالاں.
ایک پستان چھوٹا اور دوسرا بڑا ہو جائے یا لٹک جاے تو عجوبہ.
ایک ہے زندگی اور سو سو طوفان. جائیں تو کہاں جائیں.
ہومیوپیتھک ریمیڈی
فکر نہ کریں ہومیوپیتھی کا دامن بڑا وسیع ہے. نہ کاٹ نہ تراش. نہ چیر نہ پھاڑ. نہ تیر نہ تلوار. نہ نشتر. نہ ٹانکے. نہ سوئیاں نہ سانچے.
کھلا ہے فیض کا چشمہ. .
پستانوں کے چند چیدہ چیدہ مسائل کا علاج ہم ہومیوپیتھک دواؤں کے حوالے سے بیان کریں گے
پستان عالم بلوغت میں ہی چھوٹے رہ جائیں
کونیم 200 ہر دوسرے دن ایک خوراک.
جوان لڑکی کے پستان چھوٹے رہ جائیں
اگنیشیا 1000 ہفتہ وار اورآئیوڈیم 200 روزانہ.
بیوہ عورت کی چھاتیاں سوکھ جائیں
اونسموڈیم سی ایم کی فقط ایک خوراک کے بعد سٹافی 200 اور آئیوڈیم 200 باری باری روزانہ ایک خوراک.
موٹی عورت کے پستان سوکھ جائیں
اونسموڈیم سی ایم کی ایک خوراک کے بعد کلکیریا کارب 1000دن میں دو بار.
لٹکی ہوئی چھاتیاں اوپر اٹھانے کے لئے
اسکیل کار مدر ٹنکچر.
قلت حیض کی وجہ سے پستان سوکھ جائیں
سیبل سیرولیٹا مدر ٹنکچر. لائکوپوڈیم سی ایم.
پستان چھوٹے اور چپٹے ہو جائیں اور نپلز اندر گھس جائیں
نکس موسکاٹا. سلیشیا. سارسپریلا. آرسینک آئیوڈائیڈ.
پستان چھوٹے اور پردرد
کریوزوٹ.
چھاتیاں چھوٹی اور جسم کے دوسرے غدود بڑھ جائیں
اونسموڈیم سی ایم کی ایک خوراک کے بعد آئیوڈیم 200
پستان غائب فقط پتلی لٹکی ہوئی جلد رہ جائے
اونسموڈیم سی ایم سنگل ڈوز کے بعد 200
ایک پستان چھوٹا اور دوسرا بڑا
سیبل سیرولاٹا مدر ٹنکچر.
پستان چھوٹے ہو جائیں لٹک جائیں بوجہ کمزوری و قلت غذا =
چیمافیلا مدر ٹنکچر پانچ قطرے دن میں تین بار.
االفالفا مدرٹنکچر دن میں دو بار.
کلکیریا فلور6 ایکس
پستانوں کا حجم غیر معمولی بڑھ جائے
فریگیریا مدر ٹنکچر
پستان چھوٹے ہو جائیں دودھ خشک ہو جائے
کلکیریا کارب. سلفر. نکس وامیکا. چیمافیلا مدر ٹنکچر. نیٹرم میور. فائیٹولاکا . کونیم . اونسموڈیم. کالی آئیوڈائیڈ 200
لڑکے کے پستان لڑکی کی طرح بڑھ جائیں.
کارٹی کوٹرافین.
لڑکے کی چھاتی میں دودھ آئے =
مرک سال.
سوکھے پستانوں کو سڈول بنانے کے لئے =
اگنیشیا ون ایم. سیبل سیرولاٹا
ضروری نوٹ.
یہ سب ادویات بلا شبہ سینکڑوں بار کی تجربہ شدہ ہیں لیکن پھر بھی کوئی بھی دوا اپنے ذاتی معالج یا کسی اچھے ہومیوپیتھ کے مشورے کے بغیر ہرگز ہرگز استعمال مت کریں کیونکہ سیلف میڈیکیشن میں فائدہ کی بجائے نقصان کا اندیشہ زیادہ ہے.
بلوغت کے وقت پستان ہیلدی لیکن چند سال بعد سوکھ جائیں تو انسوموڈیم 1 ایم
سیبل سیرولاٹا مدرٹنکچر 20 قطرے تھوڑے سے پانی میں دن میں تین بار۔
چمافیلا مدرٹنکچر 10 قطرے
کونیم 30 ڈراپس 5
قارئین ! قدرت نے جہاں
ناسب سمجھا، وھاں اس نے اپنے کرم سے ھمیں دو دو چیزیں (اعضاء) عطا فرمائی ھیں، مثلاً گردے ، آنکھیں، پھیپھڑے، خصیے، (بیضےtestes ,ovaries) ، دو پستان ۔ دو نتھنے، دو ھاتھ، دو ٹانگیں وغیرہ ۔
لیکن، کبھی آپ نے غور فرمایا،
بظاھر یہ ایک جیسے نظر آنے والے اعضاء، در حقیقت %100 ایک جیسے نہیں ھوتے ۔ ( مردوں میں دونوں خصیئے ایک جیسے نہیں ھوتے، یعنی ایک چھوٹا تو ایک بڑا، دونوں گردوں کا سائز مرد و زن میں مختلف ھوتا ھے ۔ایک گردے کا سائز دوسرے سے مختلف ھوتا ھے- الٹرا ساؤنڈ سے یہ باتیں ثابت ھو چکی ھیں -
عورتوں کے پستانوں کا سائز بھی ایک جیسا نہیں ھوتا یعنی ایک بڑا تو دوسرا قدرے چھوٹا ) لیکن اس میں کچھ تو ہے۔
جب کبھی آپ ان بغور مشاھدہ کریں گے تبھی آپ پر یہ حقیقت آشکار ھوگی ۔
دوسری بات یہ کہ انکی کام کرنے کی صلاحیت اور طاقت بھی ایک جیسی نہیں ھوتی ۔۔۔
03307547976