Moringa

Moringa all pure organic natural products of moringa in pakistan. Cash on delivery. We ensure the best quali

What did you see ?
18/12/2023

What did you see ?

05/04/2023

Ap ka Ramadan kysa ja ra hy ?

Khalis Moringa
25/06/2022

Khalis Moringa

Must read these benefits of Olive Oil
29/09/2021

Must read these benefits of Olive Oil

Olive oil is one of the most versatile and beneficial products you can find in your kitchen. It has many uses. Lets read the amazing benefits

26/06/2021

ہماری طرز زندگی اور بیماریاں :

گذشتہ زمانہ میں لوگ قدرتی طرز زندگی اختیار کرتے تھے ، صبح سویرے اٹھتے تھے ، نماز ، تلاوت سے فارغ ہو کراپنا کام شروع کر دیتے تھے، مرد حضرات کھیتوں میں کام کرتے تھے ، یا جانوروں کے چارے کا بندوبست کر دیتے تھے، خواتین بھی لسی نکالنے یا چکی پر اجناس پیسنے میں مشغول ہو جاتی تھیں زیادہ پیدل چلنا ان لوگوں کی زندگی کا حصہ ہوتا تھا ، بہت دور جانا ہوتا تو سائیکل کا استعمال ہوتا تھا، الغرض سستی و کاہلی کانام و نشان نہ ہوتا تھا، بلکہ مشقت اور محنت جسموں میں رچی ہوتی ، نتیجہ بیماریا ں انسانوں سے دور رہتی تھیں۔
آج اگر کسی نے آدھا کلومیٹر دور کسی کام سے جانا ہو تو پیدل یا سائیکل پر جانے کا رواج ہی نہیں، موٹر سائیکل یا کار کا استعمال بہت عام ہو گیا ہے۔ دودھ اور لسی کی جگہ چائے اور مصنوعی مشروبات نے لے لی ہے ۔ سادہ غذا کی جگہ مرغن غذاؤں اور فاسٹ فوڈ نے لے لی ہے۔ بڑھتی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دیسی مرغی اور انڈوں کی بجائے برائلر کی نسل ایجاد کی گئی یعنی قدرتی چیز کو مصنوعی طریقے سے بڑھانے کی کوشش کی گئی ۔ نتیجہ برڈ فلو جیسی مہلک بیماری کی صورت میں آپ کے سامنے ہے ۔ گھر میں کھانا پکانے کی بجائے باہر ہوٹلو ں اور ریستورانوں میں کھانا کھانے کو فیشن سمجھا جانے لگا ہے ، اس چیز سے قطع نظر کہ وہاں کس قسم کے مضر مصالحہ جات استعمال کئے جاتے ہیں ۔ قدرتی طرز زندگی سے روگردانی کرنے سے ہماری صحت پر جو خوفناک اثرات ظاہر ہوئے ہیں وہ ہماری نسل کی بقا ء کے لیے ایک خطرہ ہیں ۔ تو آپ نے دیکھ لیا کہ ہم نے بیماریوں کو خود دعوت دے رکھی ہے اور اگر ہمیں صحت مند رہنا ہے تو آج کل کے مصنوعی طرز حیات کو چھوڑ کر صحت مند اور قدرتی طرز زندگی کو اپنانا ہو گا۔

ماخوذ از:" آج کا سبق "صفحہ 282
مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ

The older I get the more I realize how important it is to have a dad like you.
20/06/2021

The older I get the more I realize how important it is to have a dad like you.

Happy Womens day to all the super women out there.
08/03/2021

Happy Womens day to all the super women out there.

12/12/2020

It's time to stock up on health product , Boost your immunity with Moringa bundle . 😍
Moringa Bundle ( Moringa Powder, Tea & Oil ) original price 3000 , bundle price rs 2499 , limited time offer

Shop now ! http://khalisthings.com/

جنیوا: گزشتہ چند سال کے دوران بھنگ (cannabis) کی طبّی افادیت اور اس پر ہونے والی اہم سائنسی تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے اق...
06/12/2020

جنیوا: گزشتہ چند سال کے دوران بھنگ (cannabis) کی طبّی افادیت اور اس پر ہونے والی اہم سائنسی تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے نکال باہر کیا ہے۔
سی این ڈی کے اجلاس میں 53 ممالک کے نمائندے شریک تھے جس کی سربراہی پاکستانی سفیر منصور احمد خان کررہے تھے

اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ بھنگ کے عام استعمال کی اجازت دیدی گئی ہے بلکہ اب بھی یہ منشیات میں شامل ہے

06/09/2020

لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے

28/08/2020

AlhamduLILLAH another feedbac.
Khalis things leaving no stone unturned in provision of customer satisfaction and with the Top Quality Organics they deserve.
Khalis Things has been serving since 2013 & one of the pioneer of most of the Organic Products in Pakistan.

Why us ?
We will ensure you the top quality products unlike others where images are copied from googled and substandard products are delivered to customers. Wr strongly condemn this unethical approach & work very hard to provide you the difference.

Thanks for believing in us.

Team
Khalis Things.
www.khalisthings.com
03005166644
03008566200.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moringa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Moringa:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram