Abdal medical complex

Abdal medical complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdal medical complex, Doctor, Charsadda.

ابدال میڈیکل کمپلیکس عظیم خان پل تخت بائی روڈ چارسدہ.
ہمارے پاس کوالیفائیڈ میڈیکل سپیشلسٹ کی سہولت موجود ہے نیز شوگر بلڈ پریشر جوڑوں کی بیماریاں یرقان اور دوسری پیچیدہ بیماریوں کا علاج تسلی بخش دیا جاتا ہے. ہمارے پاس ہر قسم ٹیسٹ اورECG کی سہولت موجود ہے

ڈاکٹر راز محمد (ماہر امراض گردہ و مثانہ ) لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان کے سب سے بڑے گردے مثانے کے کانفرنس UROCON می...
09/11/2025

ڈاکٹر راز محمد (ماہر امراض گردہ و مثانہ ) لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان کے سب سے بڑے گردے مثانے کے کانفرنس UROCON میں اپنی presentation کے دوران۔

نوٹ : یاد رہے ڈاکٹر راز محمد روزانہ شام 4 سے 8 بجے تک ابدال میڈیکل کمپلیکس (عظیم خان پل ) میں مریضوں کے معائینے کے لیےموجود ہوتے ہیں۔

رابطہ نمبر : 03189569931

اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑ...
05/10/2025

اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین

🚨 خبردار! نوجوانوں میں خطرناک رجحان 🚨❌ "گیبیکا" نامی مشکوک گولیاں انرجی ڈرنکس میں ملا کر استعمال کی جا رہی ہیں۔⚠️ یہ وقت...
30/09/2025

🚨 خبردار! نوجوانوں میں خطرناک رجحان 🚨
❌ "گیبیکا" نامی مشکوک گولیاں انرجی ڈرنکس میں ملا کر استعمال کی جا رہی ہیں۔
⚠️ یہ وقتی سکون نہیں، بلکہ
دماغ اور اعصاب کو نقصان پہنچانے والا زہر ہے
یادداشت، صحت اور مستقبل تباہ کر دیتا ہے
نشے اور بگاڑ کی راہ ہموار کرتا ہے
👨‍👩‍👧 والدین اور اساتذہ سے اپیل
✅ بچوں کے بیگز، جیبوں اور دوستوں کا لازمی جائزہ لیں
✅ مشکوک گولیوں کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں
🛑 دکانداروں کے لیے ہدایت
ایسی گولیاں فروخت نہ کریں – یہ نسل کشی کے مترادف ہے
📞 کسی بھی مشکوک معاملے کی فوراً اطلاع دیں
➡️ مقامی پولیس یا قریبی صحت مرکز
🙏 آئیں! ہم سب مل کر اپنی نوجوان نسل کو اس زہر سے بچائیں
لر

29/09/2025

کزن میرج اور اس کے اثرات – ایک خاموش خطرہ
پشتون معاشرے میں رشتہ داروں کے درمیان شادیاں (کزن میرج) ایک پرانی روایت ہے۔ یہ رشتہ داریوں کو مضبوط کرتی ہے، مگر طبی ماہرین کے مطابق اس کے کچھ ایسے نقصانات بھی ہیں جن پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
🔬 سائنسی حقائق اور طبی پہلو

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کزن میرج سے جینیاتی بیماریوں کا خطرہ 50 سے 70 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
بچوں میں عصبی (Neurological) اور جسمانی معذوریوں کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔
خاندان میں پہلے سے موجود ڈی این اے کی کمزوریاں نسل در نسل منتقل ہو کر مزید بڑھ سکتی ہیں۔
❤️ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ یہ تنقید نہیں، بلکہ ایک طبی حقیقت ہے جسے سمجھ کر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو بہتر صحت دے سکتے ہیں۔
✅ کیا کیا جا سکتا ہے؟

شادی سے پہلے جینیاتی مشاورت (Genetic Counseling) لینا۔
اگر خاندان میں پہلے سے کسی بچے کو جینیاتی یا عصبی بیماری ہے تو احتیاط اور بھی ضروری ہے۔
نئی نسل کی صحت کے لیے سائنس اور طب کے اصولوں کو اہمیت دینا۔
👩‍⚕️ طبی ماہرین کہتے ہیں:
"روایت اپنی جگہ اہم ہے، مگر آنے والی نسل کی صحت کو نظرانداز کرنا ایک بڑا خطرہ ہے۔ بہتر یہ ہے کہ ہم علم اور تحقیق کی روشنی میں فیصلے کریں۔"
📢 آگاہی ہی بچاؤ ہے!
ہمارا مقصد صرف آگاہی پھیلانا ہے، تاکہ پشتون معاشرہ ایک صحت مند مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکے۔
🧬 کزن میرج ایک روایت ضرور ہے، مگر اس کے نتیجے میں جینیاتی بیماریاں 50–70٪ تک بڑھ جاتی ہیں۔
👶 آنے والی نسل کو معذوری اور بیماری سے بچانے کے لیے علمی فیصلے اور جینیاتی مشاورت لازمی ہے۔
❤️ روایت اپنی جگہ، مگر صحت سب سے پہلے!

28/09/2025

بہلولہ و عظیم خان پل اور گرد و نوا کے لوگوں کے لیے خوشخبری اج بروز اتوار چار بجے سے اٹھ بجے تک ڈاکٹر راز محمد ماہر امراض گردہ مثانہ پتھری پروسٹیٹ بانجھ پن مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور پھر اس کے بعد اگلے ہفتے یعنی پیر کے دن باقاعدگی سے چار سے اٹھ بجے تک اپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے لہذا وہ افراد جو فیس نہیں ادا کر سکتے وہ اس اوقات کار میں ڈاکٹر صاحب سے پری معائنہ کر سکتے ہیں پری معائنہ نمبر حاصل کرنے کے لیے نمبر دیا گیا ہے
پتہ: ابدال میڈیکل کمپلیکس تخت بھائی روڈ عظیم خان پل
رابطہ نمبر 03189559931

From 4 Pm to 8pmEveryday Free checkup
28/09/2025

From 4 Pm to 8pm
Everyday
Free checkup

کل چار بجے سے اٹھ بجے تک ڈاکٹر راز محمد ماہر امراض گردہ مثانہ پتھری پروسٹیٹ بانجھ پن مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور پھ...
27/09/2025

کل چار بجے سے اٹھ بجے تک ڈاکٹر راز محمد ماہر امراض گردہ مثانہ پتھری پروسٹیٹ بانجھ پن مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور پھر اس کے بعد اگلے ہفتے یعنی پیر کے دن باقاعدگی سے چار سے اٹھ بجے تک اپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے لہذا وہ افراد جو پیس نہیں ادا کر سکتے وہ اس اوقات کار میں ڈاکٹر صاحب سے پری معائنہ کر سکتے ہیں پری معائنہ نمبر حاصل کرنے کے لیے نمبر دیا گیا ہے

CONVALESCENT RASH:یہ ایک خاص قسم کے سرخ رنگ کے دانے بدن پر پھیل جاتے ہیں اور کبھی یہ خارش کرتے ہیں اور کبھی نہیں کرتے لی...
22/09/2025

CONVALESCENT RASH:

یہ ایک خاص قسم کے سرخ رنگ کے دانے بدن پر پھیل جاتے ہیں اور کبھی یہ خارش کرتے ہیں اور کبھی نہیں کرتے لیکن جب خارش شروع کرتے ہیں تو اس کی خارش بہت زیادہ ہوتی ہے اور مریض بہت زیادہ تکلیف محسوس کرتا ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے جب بھی یہ دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں تو یہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ مریض الحمدللہ اب شفا کی طرف جا رہا ہے اور اس کے پیٹ اور پھیپھڑوں میں جو پانی بھرنا شروع ہو گیا تھا اب بند ہو گیا ہے اس خارش کی وضاحت اس لیے ضروری ہے کہ بعض لوگ یہ خارشی دانے دیکھ کر بہت زیادہ گھبرا جاتے ہیں حالانکہ یہ ایک کامیابی

کی نوید ہوتی ہے کہ مریض ڈینگی سے صحت یاب ہو رہا ہے

---

*Dr. Mohsin Nawab*
MEDICAL SPECIALIST
MBBS (KMU)
FCPS 2 (Internal Medicine)

---

*Clinic Timing:*
4 PM to 9 PM

*Address:*
Charsadda Road, Azeem Khan Pull

*Appointment:*
📞 0318 9559931

22/09/2025

Defervscence phase :
عموما ڈینگی بخار تین سے چار دن گزر جاتے ہیں تو بخار انا بند ہو جاتا ہے اور لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا ڈینگی بخار اتر گیا ہے حالانکہ اس کو پتہ نہیں ہوتا اور وہ ڈینگی کے اس سٹیج میں داخل ہو جاتے ہیں جس میں انے والے 24 سے 48 گھنٹے انتہائی کریٹیکل ہوتے ہیں یہ مریض کو پلازما لیک ہو سکتا ہے یا ایسا کہہ لے کہ اس کے پھیپھڑوں اور پیٹ میں پانی بھر انا شروع ہو جاتا ہے اور ایسے مریض کا بی پی انتہائی لیول تک گر جاتا ہے اور مریض شاک میں چلا جاتا ہے جس کے بعد مریض کو ائی سی یو میں داخل کروانا پڑتا ہے اور بدقسمتی ,
نہ ہونے کے برابر ہیں اس لیے بار بار اپنے معالج سے اپنا چیک اپ کروایا کریں اور صرف اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل


کریں کیونکہ علاج اور بی پیچیدہ ہو سکتا ہے
---

*Dr. Mohsin Nawab*
MEDICAL SPECIALIST
MBBS (KMU)
FCPS 2 (Internal Medicine)

---

*Clinic Timing:*
4 PM to 9 PM

*Address:*
Charsadda Road, Azeem Khan Pull charsadda

*Appointment:*
📞 0318 9559931

21/09/2025
21/09/2025

ڈینگی اور ملیریا کا خطرہ چارسدہ مردان اور اس کے مضافات میں

☑️ بارشوں کے بعد مچھر کی افزائش بڑھ جاتی ہے
☑️ ملیریا اور ڈینگی دونوں جان لیوا بیماریاں ہیں
☑️ بروقت علاج اور احتیاط زندگی بچا سکتا ہے

اہم علامات:

تیز بخار

شدید سر درد

جسم اور جوڑوں کا درد

الٹی یا متلی

آنکھوں کے پیچھے درد

جلد پر دھبے یا خون رسنا (ڈینگی میں)

⚠️ اگر یہ علامات ہو تو فوراً معائنہ کروائیں!

🩺 بروقت علاج، محفوظ زندگی!

اپنے اور اپنے پیاروں کو ڈینگی و ملیریا سے بچائیں۔
---

*Dr. Mohsin Nawab*
MEDICAL SPECIALIST
MBBS (KMU)
FCPS 2 (Internal Medicine)

---

*Clinic Timing:*
4 PM to 9 PM

*Address:*
Charsadda Road, Azeem Khan Pull

*Appointment:*
📞 0318 9559931

Dengue is not just a simple fever it can be tricky and dangerous...
30/08/2025

Dengue is not just a simple fever it can be tricky and dangerous...

Address

Charsadda

Telephone

+923481879443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdal medical complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdal medical complex:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category