Micro Lab & Diagnostic Center

  • Home
  • Micro Lab & Diagnostic Center

Micro Lab & Diagnostic Center All kinds of Laboratory Tests USG ECG & Home Sampling Facilities are available here. Panels: PIA CAA

پام تھیراپی....!صرف ایک منٹدونوں ہاتھوں کو اس طرحرگڑنا، ملنا، جیسے سردی لگنے پر ہاتھ گرم کرتے ہیںاس حیرت انگیز تھیراپی پ...
08/11/2021

پام تھیراپی....!
صرف ایک منٹ
دونوں ہاتھوں کو اس طرح
رگڑنا، ملنا، جیسے سردی لگنے پر ہاتھ گرم کرتے ہیں

اس حیرت انگیز تھیراپی پر بہت ساری
ریسرچ تحقیقات سے
اس کے بے شمار فوائد سامنے آئے ہیں
ان میں چند یہ ہیں
نظر بہتر ہوتی ہے یادداشت بہتر ہو گی اسٹریس، ڈپریشن ،خوف، اینگزائٹی فوری کم ہو گا کام پر توجہ مرکوز کرنا آسان ہوجائے گا موڈ اچھا ہوجائے گا ہاتھ اور کلائی کا درد ٹھیک ہوتا ہے ہاتھ کی گرفت پکڑ مظبوط ہوگی نیوروپیتھی یعنی ہاتھ کی انگلیاں سن ہونا ٹھیک ہوگا

جسم کے تقریباً ساٹھ فیصد اعصاب
نروس سسٹم کی پیغامات لانے لے جانے والی
باریک رگیں ہمارے ہاتھوں اور چہرے سے گزرتی ہیں

ہر ایک گھنٹے بعد
صرف ایک منٹ اپنے دونوں ہاتھوں کو
رگڑ کر ملنے اور ہلکا سا گرم ہونے کے بعد
اپنے چہرے پر رکھنے سے
فوری طور پر حیرت انگیز سکون محسوس ہوتا ہے
اس کی سائنٹیفک وجہ یہ ہے کہ
اس تھیراپی سے
ہاتھوں اور چہرے کے تقریباً ساٹھ فیصد اعصاب
پرسکون ہوجاتے ہیں تناؤ، دباؤ کم ہوتا ہے
خون کا دوران بہتر ہوتا ہے
بالکل ایسا ہی فائدہ ہوتا ہے
جو پورے جسم کی ایک بھرپور مساج سے
حاصل ہو سکتا ہے....

20/07/2021
یورک ایسڈ‘ جوڑوں کا درد۔ ہائی بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کے لیئے خوراکی نسخہاجزاءسبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک چھوٹ...
06/07/2021

یورک ایسڈ‘ جوڑوں کا درد۔ ہائی بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کے لیئے خوراکی نسخہ
اجزاء
سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا چمج
ترکیب تیاری: 8 کپ پانی(water) میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ (6کپ دو دن کےلئے ) ہیں اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ 3ہفتے میں ہی آپ فرق محسوس کریں گے۔ خاص بات یہ کہ اس نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔
پرہیز: چھوٹا گوشت(meat)‘
بڑا گوشت(meat)‘
ٹماٹر‘
تیز مرچ مصالحہ‘
اچار چٹنی‘
پالک ۔

25/04/2021

اللہ برے وقت سے بچائے اگر وینٹی لیٹر نہ ہو تو اس کا متبادل۔ اور کچھ مشورے کرونا کے بارے میں ۔ زیادہ سے زیادہ شیئر، لائک، کمنٹ کریں تاکہ کسی کا بھی بھلا ہو جائے ۔ شکریہ

02/04/2021

causing current (static charge) while touching various objects, extremely dry skin, patched lips, nose bleeds and itchy throat...please keep yourself hydrated (drink enough water), apply moisturizer and Vaseline, olive oil drops in case of nose dryness.. Take steam with 2-3 cloves in water ... Take care and stay well...❤️

Call or Whatsapp For Appointment0301-5013800
22/02/2021

Call or Whatsapp For Appointment
0301-5013800

It's all about Micro Lab & Diagnostic Centre
21/01/2021

It's all about Micro Lab & Diagnostic Centre

23/11/2020

Address

Fazal Town Ph1 PIA Building Old Airport Link Road Rwp

46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923015013800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Micro Lab & Diagnostic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram