Baloch Khidmat Foundation

Baloch Khidmat Foundation Baloch Khidmat Foundation is working as an independent, non-governmental, non-profit and charitable organization.

It works under its own Memorandum of Articles of Association and leadership.

❣خان عمر خان بلوچ فخرے پاکپتن❣ آپ کا اپنے علاقہ کے لیے احسن اقدام پر آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے...
28/05/2021

❣خان عمر خان بلوچ فخرے پاکپتن❣ آپ کا اپنے علاقہ کے لیے احسن اقدام پر آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین۔۔۔منجانب۔۔ایم اے خان

ماشاءاللہ ماشاءاللہ خان عمر خان بلوچ فخرے پاکپتن 63گروپ کا اپنے علاقہ 63ڈی سکندر چوک کیلئے بہت ہی احسن اقدام اور 2 ایمبو...
27/05/2021

ماشاءاللہ ماشاءاللہ خان عمر خان بلوچ فخرے پاکپتن 63گروپ کا اپنے علاقہ 63ڈی سکندر چوک کیلئے بہت ہی احسن اقدام اور 2 ایمبولینس کا اعلان اللہ کے فضل سے اگلے ہفتے 2 ایمبولینس فی سبیل اللہ 24 گھنٹے سروس کا افتتاح ہو نے جا رھا ہے جوکہ فی سبیل اللہ چلائی جائے گی جوکہ ضلع پاکپتن میں بلکل مفت 24 گھنٹے سروس ہوگی جس سے بہت سی غریب عوام مستفید ہو گی اللہ کے کرم سے ہم نے یہ بنیاد رکھ دی ہے اس میں آپ بھائیوں کا ساتھ کھڑے رہنا میرے لیے باعث فخر ہے اللہ ہر بھائی کو بھی اس طرح توفیق دے اور وہ بھی ہمارے لوگوں کے لئے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں آمین آمین
آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌹خان عمر خان بلوچ فخرے پاکپتن 63گروپ ❤❤❤❤🌹

الحمداللہ ایمرجنسی کی اس صورت حال میں 100 سے زیادہ  بے روزگار اور  مجبور خاندانوں میں راشن اور باقی ضروریات زندگی کی چیز...
04/04/2020

الحمداللہ ایمرجنسی کی اس صورت حال میں 100 سے زیادہ بے روزگار اور مجبور خاندانوں میں راشن اور باقی ضروریات زندگی کی چیزیں تقسیم کیں۔

ایمرجنسی کی اس صورتحال میں بے روزگار اور مجبور کا سہارا بنیں۔ ایک ماہ کا راشن عطیہ کریں: فیصل بینک آکاؤنٹ: IBAN: PK81FAY...
02/04/2020

ایمرجنسی کی اس صورتحال میں بے روزگار اور مجبور کا سہارا بنیں۔ ایک ماہ کا راشن عطیہ کریں:

فیصل بینک آکاؤنٹ: IBAN: PK81FAYS3088303000002082

01/04/2020
Public Service Message
01/04/2020

Public Service Message

بے شک جو لوگ ایمان کے ساتھ ﴿سنت کے مطابق﴾ نیک کام کرتے ہیں، نمازوں کو قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں، ان کا اجر ان...
31/03/2020

بے شک جو لوگ ایمان کے ساتھ ﴿سنت کے مطابق﴾ نیک کام کرتے ہیں، نمازوں کو قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں، ان کا اجر ان کے رب تعالیٰ کے پاس ہے، ان پر نہ تو کوئی خوف ہے، نہ اداسی اورغم
سورہ البقرہ:277



اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں اپنا عذاب اسی پر واقع کرتا ہوں جس پر چاہتا ہوں اور میری رحمت تمام اشیا پر محیط ہے۔ تو وه رح...
31/03/2020

اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں اپنا عذاب اسی پر واقع کرتا ہوں جس پر چاہتا ہوں اور میری رحمت تمام اشیا پر محیط ہے۔ تو وه رحمت ان لوگوں کے نام ضرور لکھوں گا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور جو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻتے ہیں
سورة الاعراف:156




To Prevent CORONAVIRUS and Many Other Diseases
31/03/2020

To Prevent CORONAVIRUS and Many Other Diseases

بےروزگار،مجبور اورمستحق  خاندان راشن لینے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔0301-0444316
30/03/2020

بےروزگار،مجبور اورمستحق خاندان راشن لینے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
0301-0444316



کرونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر
30/03/2020

کرونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر

Address

25-A, 3rd Floor, Commercail Area, DHA Phase 6
Lahore
54810

Telephone

+923010444316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Khidmat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baloch Khidmat Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Baloch Khidmat Foundation

Baloch Khidmat Foundation is one of the advancing, non-benefit and autonomous organization, wholly devoted to helpful administration. In spite of the fact that Baloch Khidmat Foundation authoritatively enrolled in 2018 as an NGO, having an impressive record of open administration that goes as far over as the independence of Pakistan. Furnishing safe house, nourishing and treating outcasts and protecting the deserves has dependably been the trademark of Baloch Khidmat Foundation. Baloch Khidmat Foundation’s volunteers press on to function energetically for giving alleviation to influenced individuals all through the nation. Their committed administrations incorporate Education, Healthcare, Community Services and obviously, Care for Orphans.