Matab Rahmani

Matab Rahmani Matab Rahmani provide best herbal treatment from LAHORE PAKISTAN

https://www.facebook.com/share/p/1Byq3tZwQJ/
29/03/2025

https://www.facebook.com/share/p/1Byq3tZwQJ/

طحینہ: صحت اور مٹھاس کا انمول خزانہ

ایک دن، مناعم اپنے دادا جان کے پاس بیٹھا چائے پی رہا تھا۔ دادا جان کے ہاتھ میں ایک چھوٹی سی پلیٹ تھی جس میں سفید رنگ کی ایک نرم اور میٹھی چیز رکھی تھی۔
"دادا جان، یہ کیا ہے؟" مناعم نے حیرت سے پوچھا۔
دادا جان مسکرا کر بولے، "بیٹا، یہ طحینہ ہے، ترکی کی ایک نہایت لذیذ اور صحت بخش مٹھائی جو تل (sesame seeds) سے بنتی ہے۔"
مناعم نے ایک چمچ بھر کر چکھا تو اس کی مٹھاس اور نرمی نے اس کا دل موہ لیا۔ "یہ تو بہت مزے دار ہے! لیکن یہ صحت کے لیے کیسا ہے؟"
دادا جان نے چائے کی چسکی لی اور بولے، "بیٹا، طحینہ صرف ذائقہ ہی نہیں، بلکہ صحت کا خزانہ بھی ہے۔ دیکھو، تل میں بھرپور کیلشیم ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔ جو لوگ دودھ نہیں پیتے، ان کے لیے یہ بہترین متبادل ہے۔"
"واقعی؟" مناعم نے دلچسپی سے پوچھا۔
"بالکل!" دادا جان نے سر ہلایا۔ "طحینہ میں آئرن بھی ہوتا ہے جو خون کی کمی کو دور کرتا ہے اور جسم میں توانائی بڑھاتا ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو کمزوری محسوس کرتے ہیں، ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے۔"
مناعم نے ایک اور چمچ چکھا اور پوچھا، "اور کوئی فائدہ؟"
دادا جان مسکرائے، "بہت سے! اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جلد کو جوان رکھتے ہیں اور دل کی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ یہ دل کو مضبوط کرتا ہے اور کولیسٹرول کو بھی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور ہاں، یہ دماغ کے لیے بھی بہترین ہے۔"
مناعم نے خوشی سے سر ہلایا، "تو پھر ہمیں اسے اپنی خوراک میں شامل کر لینا چاہیے!"
دادا جان نے شفقت سے اس کے سر پر ہاتھ رکھا، "بالکل، اگر روزانہ نہیں تو کبھی کبھار ضرور کھانی چاہیے۔ ترکی میں لوگ ناشتے میں بھی طحینہ کھاتے ہیں کیونکہ یہ دن بھر توانائی دیتی ہے۔"
اسی وقت مناعم کی والدہ کمرے میں آئیں اور بولیں، "واہ! تم دونوں طحینہ کے فوائد پر بات کر رہے ہو؟ میں نے تازہ طحینہ حلوہ حکیم جنجوعہ سے آن لائن آرڈر کر کے منگوایا ہے، چلو چکھو!"
مناعم خوش ہو گیا اور حلوہ کھاتے ہوئے بولا، "اب سے طحینہ میری پسندیدہ مٹھائی ہے!"
دادا جان اور والدہ دونوں ہنس پڑے، اور یوں طحینہ کی مٹھاس نے نہ صرف ان کی زبان کا مزہ بڑھایا بلکہ صحت کو بھی فائدہ پہنچایا۔
طحینہ نہ صرف ترکی کی ایک مشہور مٹھائی ہے بلکہ ایک مکمل غذائیت سے بھرپور خوراک بھی ہے۔ اس میں موجود صحت بخش اجزاءجسم کو مضبوط، دل کو صحت مند، اور دماغ کو تروتازہ رکھتے ہیں۔ بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں فائدہ مند یہ طحینہ مٹھائی، ذائقے اور توانائی کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس لیے، اگر آپ اپنی خوراک میں کوئی میٹھا مگر صحت بخش اضافہ کرنا چاہتے ہیں، تو طحینہ کو ضرور آزمائیں!
ابھی آرڈر کریں فون نمبر 03394192316 یا وٹس ایپ 03494229800 پر حکیم جنجوعہ کو میسج کر کے طحینہ منگوائیں۔

13/05/2024
نجف کالونی میں عبیدالرحمن قندیل , رستم علی سہیل ، مولا داد آسی  کی جانب سے جلسہ کا اہتمام ‫ #آئےگاترازوچھائےگاترازو‬ ‫ ‬...
02/02/2024

نجف کالونی میں عبیدالرحمن قندیل , رستم علی سہیل ، مولا داد آسی کی جانب سے جلسہ کا اہتمام
‫ #آئےگاترازوچھائےگاترازو‬ ‫ ‬
‏‪ ‬ ‪ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬









06/02/2021

Jigar Khas - Granules

Effective in inflammation, enlarged and sluggish liver

The normal functions of liver ensure good health. Liver processes food nutrients and is involved in regulating body metabolism. It clears toxin from the body. Jigar Khas helps in restoring liver to its normal function. Jigar Khas is a specific unani formulation for enlarged and sluggish liver, infectious hepatitis and inflammatory conditions of liver.

Description
Achillea millefolium: It is effective in infectious hepatitis (Inflammation of the liver), re-solvent for Inflammation of organs & also acts as sudorific (promoting sweating). A helpful Liver preparation.

Artemisia absinthium: The herb Artemisia absinthium, also known as wormwood, may be helpful in resolving the inflammations of liver and spleen. It is also helpful in digestive debility, including nausea, indigestion and gas.

Indications
Enlarged and sluggish liver, infectious hepatitis and inflammatory conditions of liver.

Dosage
In hepatic congestion and hepatitis: 1 table spoon with water in morning and 1 in evening with water.

In sluggish liver: 1 table spoon with water in morning and 1 in evening with water.

In enlarged and tender liver: 1 table spoon with water either in morning or at bedtime or as prescribed by the Hakeem Sahib.

For Consultation and Jigar Khas Call : 03060492316.

ایچ پائیلوری کے علاج کا کورس : قیمت 3500 ایک ماہ کے لیےCALL +92-306-0492316 آج ہی منگوانے کے لیے فون کریں
12/12/2020

ایچ پائیلوری کے علاج کا کورس : قیمت 3500 ایک ماہ کے لیے
CALL +92-306-0492316 آج ہی منگوانے کے لیے فون کریں

04/11/2019
عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا خاص طلاء  #فوائد ۔عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے ۔ مشت زن...
21/08/2019

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا خاص طلاء

#فوائد ۔
عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے ۔ مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ کجی و لاغری اور اگلے حصہ سے یا درمیان سے پتلا پن اور ٹیڑھاپن ختم کرکے عضو خاص میں بے انتہا سختی اور بے پناه قوت و شہوت پیدا کرتا ہے اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے۔
عضوتناسل کی سستی اور کمزوری دور کرتا ہے ۔ بچپن کی غلط کاریوں کا مکمل ازالہ کرتا ہے ۔
صرف دو ہفتہ کے استعمال سے قابل قدر قوت پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ طلاء عضو تناسل کی تمام خرابیوں کو دور کر کے ازدواجی زندگی کو پر لطف بناتا ہے ۔

ترکیب استعمال ۔
رات کو عضو خاص کو اچھی طرح دھو کر تین سے پانچ قطرے یہ تیل عضو خاص کا اگلا حصہ یعنی کیپ اور نیچے والا حصہ کیونکہ یہ پیشاب کی نالی ہوتی ہے چھوڑ کر ہلکی ہلکی مالش کریں دو سے تین منٹ پھر سو جائیں صبح کو اٹھ کر تازہ پانی سے عضو خاص کو دھو لیں۔ عضو خاص پر کسی قسم کے دانے یا انفیکشن نہیں ہو گی نہ ہی جلن پیدا کرے گا ، بلا خوف و خطرہ استعمال کریں۔

#نوٹ
ادویات خریدنے کیلئے اپنا مرض بتا کر ڈائریکٹ آرڈر دیں ۔
کسی بھی غیر متعلقہ شخص سے ادویات خریدیں گے تو ہم کسی قسم کے نقصان کے ذمہ دار نہیں ہوں گے ۔ ادویات کی قیمت پہلے ادا کرنا ہو گی ۔ بنک میں آن لائن کروانی ہوگی جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے سے بھیجنی ہو گی ، ہماری ادویات پاکستان کے ہر شہر میں بذریعہ کورئیر سروس دو سے تین دن میں پہنچائی جاتی ہیں ۔
رابطہ نمبر : مطب رحمانی
03060492316👈WhatsApp
03494229800

موسمِ گرما کے سخت دن نا صرف ماحول کو غیر آرام دہ بناتے ہیں بلکہ آپ کے جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھا دیتے ہیں، جو مہلک ثابت ...
30/07/2019

موسمِ گرما کے سخت دن نا صرف ماحول کو غیر آرام دہ بناتے ہیں بلکہ آپ کے جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھا دیتے ہیں، جو مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔

مطب رحمانی لاہور: 03494229800 علاج بالغذا اور قدرتی جڑی بوٹیوں یعنی ہربل کی خالص ادویات سے علاج کیا جاتا ہے۔

ہیٹ اسٹروک کی وجوہات
گرم اور خشک موسم
شدید گرمی میں پانی پیئے بغیر مخنت مشقت یا ورزش کرنا
جسم میں پانی کی کمی
ذیابیطس کا بڑھ جانا
دھوپ میں براہ راست زیادہ دیر رہنا

ہیٹ اسٹروک کی علامات
سرخ اور گرم جلد
جسم کا درجہ حرارت 104 ڈگری فارن ہائیٹ ہوجانا
غشی طاری ہونا
دل کی دھڑکن بہت زیادہ بڑھ جانا
جسم سے پسینے کا اخراج روک جانا
پٹھوں کا درد
سر میں شدید درد
متلی ہونا

کسی کو ہیٹ اسٹروک ہو جائے توکیا کیا جائے
ہیٹ اسٹروک ہونے کی صورت میں مریض کو لٹا دیں اوراس کے پیر کسی اونچی چیز پر رکھ دیں۔ مریض کے جسم پر ٹھنڈی پٹیاں رکھیں یا ٹھنڈا پانی چھڑکیں، مریض کو پنکھے کے قریب کردیں، یا کسی چیز سے پنکھا جَھلیں۔ مریض کو فوری طور پر اسپتال پہنچانے کی کوشش کریں۔

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی اہم تدابیر
گرمیوں میں ہیٹ اسٹروک کے امکانات ہوتے ہیں چنانچہ اس سے بچنے کےلئے تدابیر بھی اپنانی چاہیے تاکہ ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔

پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال
گرم موسم میں پانی کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے روزانہ کم از کم تین لیٹر پانی تو لازمی پینا چاہیے، خاص طور پر پانی کے ذریعے اپنے جسم میں نمکیات اور پانی کا توازن برقرار رکھنا چاہیے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنے جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے کھیرے کا جوس، ناریل کا پانی، لیموں کا جوس کا استعمال کرنا چاہیے، گرم اشیاء، چائے، کافی کا استمال کم کیجئے ۔

ڈھیلے کپڑے پہنیں
ڈھیلے اور ہلکے رنگوں کے ملبوسات کاٹن جیسے ہوا دار کپڑے پہنیں، تاکہ پسینہ سوکھ جائے، اگر آپ مچھروں کے کاٹنے کے وقت باہر ہوں، تو پوری پینٹیں اور بند جوتے پہنیں۔

اگر آپ شام کے وقت پارک میں جائیں، تو جرابیں ٹخنوں سے اوپر چڑھائیں، اور شرٹ پینٹ کے اندر اڑس لیں۔

گرم اشیاء اور الکوحلک مشروبات سے پرہیز کریں
گرم اشیاء، چائے، کافی کا استمال کم کیجئے، جب الکوحل اور کیفین والے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیے، کولڈرنکس کے بجائے پانی، لسی، اور دیسی مشروبات کا استعمال کریں۔

ایسی چیزیں جو آپ کو دھوپ سے محفوظ رکھیں
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلاوجہ گھروں سے نہ نکلیں، زیادہ دیر تک دھوپ میں نہ رہیں، باہر نکلیں تو سر ڈھانپ کر رکھیں، اگر نکلنا بھی ہے تو گیلے کپڑے سے سر اور جسم ڈھانپ کر نکلیں اور اپنے ساتھ پانی کی ایک بوتل ضرور رکھیں اور ہر 20 سے 30 منٹ کے بعد پانی پیئے جبکہ ایک اسپرے بھی رکھنا چاہیے، جس میں عرقِ گلاب، یا پیپرمنٹ ایسنس پانی کے ساتھ ملایا جائے، جس سے چہرے کو ٹھنڈا رکھا جا سکتا ہے۔

سن بلاک کا استعمال کریں
اس میں کوئی شک نہیں کہ دھوپ وٹامن ڈی کا بہت اچھا ذریعہ ہے، لیکن الٹراوائیلٹ شعاعوں کا نقصان شدید اور طویل مدتی ہوسکتا ہے، جب بھی آپ باہر ہوں، تو اپنے جسم کے کھلے حصوں پر سن اسکرین لگائیں۔ اسے اپنے پورے جسم پر گھر سے باہر نکلنے سے کم از کم تیس منٹ پہلے لگائیں۔

اینٹی ڈپریشن ادویات استعمال نہ کریں
طبی ماہرین نے شدید گرمی میں اینٹی ڈپریشن ادویات استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ اس سے فالج کا خطرہ ہے۔

باہر کا کھانا مت کھائیں
طبی ماہرین کے مطابق کیفین اور تیل سے بھرپور چیزیں، اور تلے ہوئے یا پیک شدہ کھانے کم کر دینی چاہیئں۔ تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بڑھا دینا چاہیے، خاص طور پر کچا سلاد اور ایسے پھل کھانے چاہیئں جن میں پانی زیادہ ہو جیسے کھیرا، تربوز، آم، کینو، خربوزہ، گاجر، وغیرہ۔

اس موسم میں خاص طور پر گھر میں پکے ہوئے تازہ اور صاف ستھرے کھانے کھانے چاہیئں۔ گھر میں کھانے کو درست درجہ حرارت پر رکھنا چاہیے، اور جتنا ہوسکے، باہر کا کھانا کم سے کم کریں۔ تھوڑی سی بھی لاپرواہی مختلف اقسام کے انفیکشن ہوسکتے ہیں لہٰذا کھانے اور پینے میں احتیاط کرنی چاہیے۔

گرم پانی میں نہانے سے پرہیز کریں
نیگلیریا فولیری کو گرم پانی بہت پسند ہوتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ سوئمنگ پول میں کلورین اچھی طرح شامل ہو، یا پھر کم گہرے اور گرم پانی والی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے اجتناب کریں۔

اس لاعلاج اور ہلاکت خیز مرض سے صرف بچا ہی جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ناک کے کلپ خریدیں، اور اپنا سر پانی سے اوپر رکھیں تاکہ پانی کو ناک میں جانے سے بچایا جا سکے۔

اگر ہم یہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تو گرمی سے ناصرف بچا جا سسکتا ہے بلکہ صحت کو بھی متوازن رکھا جا سکتا ہے۔

مطب رحمانی لاہور: 03494229800 علاج بالغذا اور قدرتی جڑی بوٹیوں یعنی ہربل کی خالص ادویات سے علاج کیا جاتا ہے۔

بزرگ حکماء اور کیمیا گروں کاملین کی نظر میں نوٹ کشتہ جات بنانے سے پہلے ادویہ مزکور کو ادویہ و کشتہ سازی کے اصولوں کے مطا...
27/07/2019

بزرگ حکماء اور کیمیا گروں کاملین کی نظر میں نوٹ کشتہ جات بنانے سے پہلے ادویہ مزکور کو ادویہ و کشتہ سازی کے اصولوں کے مطابق صاف مصفی کر کے اور خالص ادویہ سے بنائیں, نقصان کا خدشہ نہ رھے,

مطب رحمانی لاہور: 03494229800 علاج بالغذا اور قدرتی جڑی بوٹیوں یعنی ہربل کی خالص ادویات سے علاج کیا جاتا ہے۔

🏮 عام مشہور ہے, کہ اگر کشتہ آگ پر رکھنے, دہکتے انگارے پر ڈالنے سے کشتہ دھواں دینے لگے تو خام کچا ہوتا ہے,
🍁کچے خام کشتہ کے استعمال سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے,
اس خام کشتہ کو استعمال نہیں کرنا چاہیے, دوبارہ حسب اصول طریقہ آگ دے کر کامل درست کر لیں,

💰ماہرین نے کشتوں کی شناخت کے لیے چند اصول وضع کئے ہیں, اور کشتہ جات کے رنگ, سفوف, ذائقہ سے پتہ چل سکتا ہے کہ کشتہ صحیح کامل ہے یا ناقص,
نوٹ==
تمام دھاتوں اُپ دھاتوں کے کشتہ جات بنانے سے پہلے انہیں مصفی یا اصلاح کرنا لازم ہے, تاکہ اس میں سے زہریلے اثرات ختم کیے جائیں,
بغیر شدھ یا مصفی کیے کشتہ اگر بناۓ جاتے ہیں تو ان کے استعمال سے جسم انسانی میں کئ قسم کے مزید امراض جنم لیتے ہیں
اس لیے شدھ , صاف, مصفی کیا جاتا ہے, ہمیشہ اصلاح کر کے بنائیں

📚 پارہ, شنگرف, سم الفار اور ہڑتال ورقی ان چاروں کو آگ انگارے دہکتے ہوے پر ڈالیں, دھواں نہ دیں تو عمدہ ورنہ خام کچا ہے,

📕کشتہ تانبہ دہی میں کھرل کرنے یا دہی پر چھڑک دیا جاے اگر 4 گھنٹے سے زنگار نہ دیوے, رنگ تبدیل نہ ہو تو عمدہ, ورنہ قابل استعمال نہیں ہوتا, سبز رنگ ہو تو ناقص, کشتہ سیاہ, سفید, سرخ, آسمانی رنگ کا ہوتا ہے, نیلا توتیا کی طرح سبزی مائل رنکت اختیار کرے تو خام ہوتا ہے, برخلاف اس کے کامل ہے,

🌙کشتہ ابرک اگر بکری کے پتے پانی میں کھرل کریں اصلی حالت پر آجاے تو عمدہ ورنہ کچا,
کشتہ ابرک انگلی پر لگا مسلنے کر دیکھیں اگر چمک دے تو کشتہ ناقص ہے ورنہ ٹھیک, دھوپ میں چمک نہیں دیتا, بے چمک, مسلنے انگلی کی ریکھاوں میں گھس جاے تو کامل ہوتا ہے, گیری یا نسواری سفید رنگ کا ہوتا ہے,

🌙کشتہ جست کے کھانے سے دست آنے لگیں تو خراب, قبض ہو تو عمدہ, اس کی پہچان یہ ہے کہ اس کے کھانے سے اجابت نہیں ہوتی,
سفید خاکستری رنگ پانی پر تیرتا ہے, ملائم بے چمک, قبض ہو تو عمدہ ہے

⛅کشتہ چاندی لونگ ملا کر کھرل کرنے سے سیاہ ہو جاے تو عمدہ ورنہ ناقص, بے چمک اور ملائم ہو, سرخ, سیاہ, سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے, پانی پر تیرتا ہے, چمک نہیں ہوتی,
🍁کشتہ قلعی آگ پر ڈالنے سے زرد رنگ ہو تو اعلے ہے, برنگ سفید خاکستری ملائم, پانی پر تیرتا ہے, نہ تیرے تو خام ہو گا,

⚡کشتہ شنگرف دہکتے انگارے آگ پر ڈالنے سے دھواں نہیں دیتا مگر اُڑ جاتا ہے, یہی اس کی پہچان ہے, سرخ یا سفید رنگ میں,

💣کشتہ پارہ سیماب اول آگ دہکتے انگارے پر دھواں نہ دے دوسرے پدبھیڑہ کو ہاتھ پر مل کر کشتہ پارہ میں ڈالیں تو پارہ زندہ نہ ہو, ورنہ کچا سخت نقصان دہ ہے, سفید رنگ اور مختلف میں ہوتا ہے,

💊کشتہ ہڑتال سفید رنگ بے میل کا ہوتا ہے, آگ پر ڈالنے سے دھواں نہیں دیتا ہے,

🔔کشتہ ہڑتال ورقیہ سفید رنگ کا ہوتا ہے, اگر کسی منجمد جمے خون پر ڈالا جاے تو خون اپنی اصلی حالت میں بدل کر سیال بن جاتا ہے, اور بہنے لگتا ہے, اگر خام کچا ہو گا تو منجمد شدہ خون پر ڈالنے سے خون ویسے کا ویسا منجمد ریے گا,
کامل کشتہ منجمد خون کو تیز کر دیتا ہے,

🔔کشتہ سنکھیا سفید رنگ کا ہوتا ہے, آگ پر ڈالنے سے دھواں نہیں دیتا, شگفتہ ملائم

🌞کشتہ سونا طلا عرق لیموں کے ساتھ کھرل کرنے سے سرخ ہو جاے تو اچھا ہے, مختلف رنگوں میں گلابی, سیاہی مائل, اور خاکستری, بے چمک اور ملائم, پانی میں تیرتا ہے,

🌝کشتہ سکہ یا سیسہ زرد بسنتی, سیاہ, سفید رنگت, سرخ کو سندور کہتے ہیں, خالص کشتہ پانی پو تیرتا ہے, ترشی کے ساتھ ہرگز نہ دیں, سخت نقصان کا اندیشہ, زہریلے اثرات ہو جاتے ہیں, اگر سیاہ لکیر دے تو ناقص ہے, تیز آگ پر سرخ رنگ دے تو کامل ہے,

🌞کشتہ نیلا طوطیا دہی پر ڈالنے سے اگر زنگار نہ دے تو عمدہ تصور ہوگا, اس کی رنگت سفید ہوتی ہے, اس کے ساتھ ترشی سے پرہیز,

🍒کشتہ فولاد اگر پانی پر ڈالنے سے تیرتا رھے تو خالص, کشتہ کی رنگت سرخ, نسواری, سفید
🌲کشتہ مرجان سفید رنگ ملائم
🌲کشتہ عقیق سفید خاکستری رنک

🍁کشتہ سنکھ شیر مدار والا شہد پر ڈالیں اگر شہد جلنے لگے تو کشتہ درست ہے, ورنہ شیر مدار کی اور آگیں دیکر یہی تجربہ کرئں, ویسے بھی شیر مدار کی جتنی آگیں دیں اتنا ہی کامل اور اکسیر ہو گا, اس کو تریاق الامراض بھی کہتے ہیں,
🍁کشتہ بارہ سنگھا برنگ سیاہ, سفید
🍁کشتہ بیضہ مرغ سفید خاکستری مائل ملائم
🌹کشتہ مرگانگ مثل سونے کے رنگ سنہری دواء ہوگا,
🍁کشتہ سونامکھی سیاہ رنگ کا ہوتا ہے, خالص کشتہ کی پہچان یہ ہے, پانی پر تیرتا ہے,
🍁کشتہ منور سیاہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے, یہ بھی خالص ہونے کی صورت میں پانی پر تیرتا ہے,
🌵کشتہ مرجان اس کی رنگت سفید ہوتی ہے, جتنا زیادہ کھرل کیا جاے, اسی قدر سفید و موثر ہوتا ہے
کشتہ صدف, مونگا, عقیق, مروارید, سنگ یشب, سنکھ, کوڑی, بارہ سنگھا ,ہڑتال گئودنتی سفید رنگت لئے ہوے ہوتے ہیں, جس قدر زیادہ کھرل کئے جائیں, اس قدر یہ مفید ہوتے ہیں,
کشتہ سہہ دھاتہ زرد رنگ کا کشتہ تیار ہوگا,
طالب دعا حکیم مظہر حُسین جنجوعہ
😳😳😳😳😳
بشکریہ جناب حکیم عبدالکریم آزاد صاحب,
کشتہ جات کے فوائد ونقصان کے لیے اہم معلومات ::

ہر دھات کو پہلے شد مدبر کرنا لازم ہے, تاکہ دھات میں زہریلے اثرات ختم ہوں, اگر بغیر شدھ صاف استعمال کیا گیا تو
بدن میں خارش, الٹیاں, پیچس
جسم آگ کی طرح گرم ہونا
بار بار پیاس لگنا
پیشاب میں جلن کا ہونا
دل گھبرانہ بے چینی, سستی
معدہ پر بوجھ ہونا
جلد پر لال سرخ نشانوں کا ظاہر ہونا یے جسم پھٹنے کی علامات ہے, جان انسانی کا نقصان ہونا وغیرہ وغیرہ
اس لیے دھاتوں کا کشتہ بنانے سے پہلے ان دھاتوں کو شدھ مصفی اصلاح لازم کیا جاتا ہے
کشتہ سونا شدھ و فوائد
شدھ:: رس لیموں
کھٹی لسی
تارامیرا کا تیل
کلتھی کا پانی
ہر ایک میں سات سات بجھاؤ دینے سے مصفی کہلاتا ہے,
حافظہ کی طاقت بڑھاتا ہے
زہریلی اجزاء کا اثر جسم سے ختم کرتا ہے
جلد کو نکھار کر جلد کو تروتازه سرخ گلابی پرکشش بناتا ہے, منی کی طاقت کو بڑھاتا ہے
کھانے والی ہر غذا کو بدن کا جز بناتا ہے
مرگی جنون پاگل پن کو ختم کرتا ہے
بھوک پیدا کرکے خوراک کو ہضم کرنے کی طاقت پیدا کرتا ہے
بلیڈپریشر ہائی دل کی تیز دھڑکن
ضعیف دل دماغ جگر کو طاقت بخشتا ہے
پہچان کشتہ سونا
چمک ختم ہو پانی میں ڈالنے سے اوپر تیرتا رہے تو عمدہ تصور کیا جاتا ہے
سونا, چاندی, پیتل, تانبہ
ان کو ان چار اجزا میں سے بجھاؤ دینے سے شدھ ہوتے ہیں
رس لیموں
کھٹی لسی
تارامیرا کا تیل
کُلتھی کا پانی

چاندی کشتہ کے فوائد
شدھ:: رس لیموں
کھٹی لسی, تارامیرا کا تیل, کلتھی کا پانی
ان میں بجھاؤ دینے سے مصفی کہلاتا ہے
کشتہ چاندی کے فوائد
خوراک کو ہضم کرکے بھوک بڑھاتا ہے
منی کو گاڑھا کرکے طاقتور بناتا ہے, جریان اح**ام سرعت انزال, دل کی کمزوری دور کرتا ہے, جسم کی اضافی گرمی کو ختم کرتا ہے
چاندی کو بغیر شد اگر کشتہ کیا گیا تو کھانے سے جسم میں کس طرح تبدیلی دکھاتا ہے
پیاس کی شدت بڑھ جاتی ہے
انتہائی قبض پیدا ہونا, جسم میں آگ محسوس کرنا, جلد سفیدی مائل خشک ہونا
جسم پر دانے نکلنا , خام کشتہ کی علامت ہیں

کشتہ پیتل کے فوائد
برص کو ختم کرتا ہے, داد, چمبل ,پھنسی پھوڑے, جلد خون کے امراض میں ذیاده مفید ہے

کشتہ تانبہ
قوت باہ بڑھاتا ہے,
قوت ہاضم بڑھا کر بھوک پیدا کرتا ہے, دودھ گھی کو خوب ہضم کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے, جلد وخون کی جملہ امراض میں مفید ہے

کشتہ تانبہ خام کی پہچان
دھی میں 24 گھنٹا رکھنے سے نیلا یا سبز کلر کا زنگار دے تو تو خام سمجھا جاتا ہے
خام کشتہ کے نقصان
بار بار پیاس لگنا, جسم بہت تیز گرم ہونا
جلد خشک ہونا, الٹی قے دل گھبرانہ
موت واقع ہونا,

کشتہ سکہ کے فوائد
پرمیل سوزاک پیشاب کی جلن جریان کے لیے مفید ہے,
خام کشتہ کے نقصان
جگر میں سوزش و زخم پیدا کرتا ہے, ہیشاب کم ہوتا ہے, جلد میں خشکی پیدا کرتا ہے

کشتہ قلعی فوائد
پیشاب کی جلن ,جریان اح**ام سرعت انزال
کیے لیے مفید ہے
قلعی کو مصفی کرتے وقت احتیاط کیا جاتا ہے
کیونکہ اس کو جب کسی پانی میں بجھاؤ دیتے ہیں تو یے فوراً اچھل کر باہر نکلتی ہے اس لیے اس کو شدھ کرتے وقت ایک خاص برتن جس کا منہ باریک بنایا گیا ہو ایسے برتن میں بجھاؤ دیے جاتے ہیں

کشتہ فولاد فوائد
قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے جسم سے بیماریاں ختم کرتا ہے, نیا خون پیدا کرتا ہے, قوت باہ اور امساک پیدا کرتا ہے, بڑھاپے میں بھی جوانی والی طاقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
خام کشتہ
پانی میں ڈالنے سے اگر پانی میں نیچے بیٹھنے لگے تو خام سمجھا جاتا ہے

کشتہ جست کے فوائد
سنگرہنی, تپ دق,سل, جریان ,گرمی
سرمہ کی طرح آنکھوں میں استعمال کرنے سے نظر تیز ہوتی ہے

تمام دھاتوں اُپ دھاتوں کے کشتہ جات بنانے سے پہلے انہیں مصفی یا اصلاح کرنا لازم ہے, تاکہ اس میں سے زہریلے اثرات ختم کیے جائیں,
بغیر شدھ یا مصفی کیے کشتہ اگر بناۓ جاتے ہیں تو ان کے استعمال سے جسم انسانی میں کئ قسم کے مزید امراض جنم لیتے ہیں
اس لیے شدھ , صاف, مصفی کیا جاتا ہے, ہمیشہ اصلاح کر کے بنائیں,

مطب رحمانی لاہور: 03494229800 علاج بالغذا اور قدرتی جڑی بوٹیوں یعنی ہربل کی خالص ادویات سے علاج کیا جاتا ہے۔

بیمار ہونے کے بعد علاج سے بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری...
26/07/2019

بیمار ہونے کے بعد علاج سے بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری پر ہوتا ہے اور جب معاملہ ہارٹ اٹیک کا ہو، تو اس کے تدارک کے لیے تو خاص طور پر دھیان دینا چاہیے۔
*مطب رحمانی لاہور: 03494229800 ۔ علاج بالغذا اور قدرتی جڑی بوٹیوں یعنی ہربل کی خالص ادویات سے علاج کیا جاتا ہے۔*

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا جسم دل کے دورے سے ایک ماہ قبل بلکہ اس سے بھی پہلے خبردار کرنا شروع کردیتا ہے۔

بس ان علامات یا نشانیوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے پریشان بھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ صحت کے حوالے سے شعور پیدا کرنا کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا۔

یہاں ایسی علامات کے بارے میں جانیں، جو دل میں خرابیوں کی جانب کئی ہفتے پہلے اشارہ کرنے لگتی ہیں۔

تھکاوٹ
یہ ایسی علامت ہے جو 70 فیصد ہارٹ اٹیک کی شکار خواتین میں کئی ہفتے پہلے سامنے آئی، غیر معمولی حد تک جسمانی تھکاوٹ ہارٹ اٹیک کی جانب سے اشارہ کرتی ہے اور مرد و خواتین دونوں میں یہ نظر آسکتی ہے۔ اگر یہ تھکاوٹ کسی جسمانی یا ذہنی سرگرمی کا نتیجہ نہ ہو اور دن کے اختتام پر اس میں اضافہ ہو، تو اس پر توجہ ضرور مرکوز کی جانی چاہیے۔

پیٹ میں درد
50 فیصد ہارٹ اٹیک کے واقعات میں یہ علامت کچھ عرصے پہلے سامنے آئی، معدے میں درد، دل متلانا، پیٹ پھولنے یا موشن وغیرہ متعدد عام علامات ہیں، ہارٹ اٹیک سے قبل پیٹ یا معدے میں درد کچھ عجیب سا ہوتا ہے، یعنی کبھی ہوتا ہے اور پھر آرام محسوس ہونے لگتا ہے، مگر کچھ وقت بعد پھر لوٹ آتا ہے۔

ایسا درد جو ہاتھ میں پھیل جائے
ہارٹ اٹیک کی ایک اور علامت ایسے درد کی ہوتی ہے جس کا آغاز جسم کے بائیں حصے سے ہوتا ہے، یہ درد سینے سے شروع ہوکر نیچے کی جانب جاتا ہے، مگر اکثر مریضوں کو ہاتھ میں درد کا احساس ہوتا ہے۔

سر چکرانا
ویسے تو سر چکرانے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں تاہم اگر آپ کو اچانک لڑکھڑاہٹ کا احساس ہو جس کے ساتھ سینے میں تکلیف یا سانس لینے میں مشکل ہو تو فوری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ ماہرین کے مطابق ایسا ہونے کا مطلب بلڈ پریشر تیزی سے گرنا ہوتا ہے کیونکہ دل معمول کے مطابق پمپ کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔

جبڑے یا گلے میں تکلیف
ویسے جبڑے یا گلے میں تکلیف کی وجہ کچھ اور بھی ہوسکتی ہے، تاہم اگر سینے کے درمیان درد یا دباﺅ کا احساس ہو جو گلے یا جبڑے کی جانب پھیل جائے تو یہ ہارٹ اٹیک کی علامت ہوسکتی ہے۔

کھانسی جو روکنے کا نام نہ لے
بیشتر واقعات میں یہ دل کے مسئلے کی نشانی نہیں ہوتی، تاہم اگر آپ پہلے ہی امراض قلب کا شکار ہیں تو پھر ضرور خطرے کی گھنٹی ہے، اگر آپ کی کھانسی بہت زیادہ دیر تک برقرار رہے جس سے سفید یا گلابی بلغم خارج ہو تو یہ ہارٹ فیلیئر کی نشانی ہوتی ہے۔

ہاتھ، پیر اور ٹخنوں کی سوجن
یہ اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ دل موثر طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرپارہا، جب دل تیزی سے پمپ نہیں کرپاتا تو خون واپس شریانوں میں جاکر ان کو پھلا دیتا ہے، جس سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔

بے خوابی
یہ علامت مردوں کے مقابلے میں خواتین میں زیادہ نظر آتی ہے، ویسے طبی ماہرین اس علامت کو ہارٹ اٹیک یا فالج وغیرہ کے بڑھتے خطرے کا عندیہ قرار دیتے ہیں۔ رات کو نیند نہ آنے کے ساتھ شدید نوعیت کی ذہنی بے چینی اور غیر حاضر دماغی کا سامنا ہو تو یہ تشویشناک ہوسکتا ہے۔

سانس گھٹنا
چالیس فیصد کیسز میں یہ علامت سامنے آتی ہے، یعنی سانس لینے میں مشکل اور یہ احساس کہ گہرا سانس لینا ممکن نہیں، یہ مردوں اور خواتین کے اندر ہارٹ اٹیک سے 6 ماہ قبل بھی اکثر سامنے آتی ہے، یہ عام طور پر ایک انتباہی علامت ہوتی ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہیے۔

بال گرنا
بالوں کا تیزی سے گرنا بھی امراض قلب کی ایک واضح علامت ہے، عام طور پر یہ پچاس سال سے زائد عمر کے مردوں میں زیادہ نظر آتی ہے مگر کچھ خواتین میں بھی یہ سامنے آتی ہے۔

دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی
دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی اکثر پینک اٹیک اور ذہنی بے چینی کے ساتھ حملہ آور ہوتی ہے، خاص طور پر خواتین میں، یہ اچانک حملہ کرتی ہے۔ اگر دل کی دھڑکن میں تیزی ایک سے دو منٹ تک برقرار رہے اور اس میں کمی نہ آئے، اس کے علاوہ دھڑکن کی رفتار میں کمی بیشی سے غشی اور تھکاوٹ کا محسوس ہونا اس بات کی علامت ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کرلینا چاہیے۔

بہت زیادہ پسینہ آنا
غیرمعمولی یا بہت زیادہ پسینہ آنا بھی ہارٹ اٹیک کی ایک ابتدائی انتباہی علامت ہے، جو کہ دن یا رات کسی بھی وقت سامنے آسکتی ہے۔ یہ علامت عام طورپر خواتین میں زیادہ سامنے آتی ہے، تاہم وہ اسے نظر انداز کردیتی ہیں۔ تاہم اگر اس کے ساتھ فلو جیسی علامات ہوں، جلد پر چپچپا پن یا خوشگوار موسم کے باوجود پسینہ آئے تو یہ خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے۔

سینے میں درد
مردوں اور خواتین دونوں میں سینے میں درد مختلف شدت اور طریقے سے سامنے آتا ہے۔ مردوں میں یہ علامت انتہائی اہم ابتدائی علامات میں سے ایک ہے، جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے، جبکہ خواتین کے 30 فیصد واقعات میں یہ سامنے آتی ہے۔ سینے میں درد ایک یا دونوں ہاتھوں میں (اکثر بائیں ہاتھ میں)، نچلے جبڑے میں، گرد، کندھوں یا معدے میں شدید نوعیت کی بے اطمینانی کی شکل میں پھیل جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کرلیا جانا چاہیے۔

*مطب رحمانی لاہور: 03494229800 ۔ علاج بالغذا اور قدرتی جڑی بوٹیوں یعنی ہربل کی خالص ادویات سے علاج کیا جاتا ہے۔*

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923494229800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Rahmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab Rahmani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram