Tajori Lakki Marwat

  • Home
  • Tajori Lakki Marwat

Tajori Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tajori Lakki Marwat, Medical and health, Tajori lakki marwat, .

25/09/2021
بے بی کو جنجھو ڑنا یا Shaken baby syndrome ۔ کیا آپ کومعلوم ہے کہ  اگر اپ اپنے بے بی کو زو ر سے جنجھو ڑے یعنی Shakeکر یں...
01/03/2021

بے بی کو جنجھو ڑنا یا Shaken baby syndrome
۔ کیا آپ کومعلوم ہے کہ اگر اپ اپنے بے بی کو زو ر سے جنجھو ڑے یعنی Shakeکر یں تو بچے کے دما غ کو ہمیشہ کے لئے نا قا بل تلا فی نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ صرف پا نچ سکینڈ کےلئے بچے کو ہلا نا دما غ کو بہت زیا دہ نقصان پہنچا نے کے لئے کا فی ہے ۔ Shaken baby syndrome کیا ہے ۔
چھو ٹے بچے میں سر کا سا ئز باقی جسم کے تنا سب سے بڑا ہو تا ہے ۔جبکہ گر دن نسبتا کمزور ہوتی ہے ۔ گردن کے پٹھے نا زک ہو تےہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ بے بی کا دما غ ایک جیلی کی طر ح با لکل نرم ہو تا ہے ۔اور دما غ کی اندر خون کی نا لیا ں انتہا ئی نا زک ہو تی ہیں ۔ جب سر کو جھٹکے دیتے ہیں تو کھو پڑی کے اندر دماغ جیلی کی طرح آگے پیچھے ہل جا تا ہے ۔اس ہلنے کی وجہ سے خون کی نا لیا ں ٹوٹ جا تی ہیں یا پھٹ جا تی ہیں ۔اور خون دما غ کے اندر جم جا تا ہے ۔ اس کے علا وہ جھٹکے کی وجہ سے دما غ کے سیلز بھی ٹوٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو تے ہیں۔
شیکن بے بی سینڈروم Shaken baby syndrome کی وجو ہا ت ۔
ایک ریسرچ کے مطا بق سب سے بڑی وجہ بے بی کا رو نا ہے ۔جب ما ں با پ بے بی کو رونے سے چپ نہیں کرا سکتے تو غصے میں آ کر بے بی کو جھٹکا دے کر جنجھو ڑتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بے بی کو کئر کرنے وا لے بے سیٹر یا ڈے کئیر ملا زمین کو بھی بچو ں کو جھٹکے دیتےہو ے دیکھا گیا ہے ۔ اور یوں یہ چند سکینڈ کے لئے غصے سے بے قا بو ہو نا بے بی کو سا ری زند گی کے لئے آپا ہج یا عذور بنا سکتا ہے ۔ علا ما ت اور اثرات ۔
بے بی کے دما غ کے ہلنے اور دما غ کے اندر خون نکلنے کی وجہ سے بے بی بہو ش ہو سکتا ہےاور ہمیشہ کے لئے کو ما میں جا سکتا ہے ۔اور بے بے بی کو نہ صرف فوری طو ر پر جھٹکے پڑ سکتے ہیں بلکہ ہمیشہ کے لئے مر گی کا مر یض بن سکتا ہے ۔اور ماں باپ اورڈاکٹر سا ری عمر مر گی کی وجہ جا ننے کی کو شش میں لگے ہو تے ہیں ۔ اسکے علا وہ انکھ کے رٹینا یا پر دے میں خون نکلنے کی وجہ سے بچہ ہمیشہ کے لئے اندھا ہو سکتا ہے ۔ یا بینا ئی ہمیشہ کے لئے کمزور ہو سکتی ہے ۔بے بی ذہنی طور پر کمزور ہو سکتا ہے اور مستقبل میں پڑ ھنے لکھنے اور ذھنی نو عیت کے کا مو ں کو کر نے میں دشوا ری پیش آسکتی ہے ۔ کیا احتیاط کر نے چا ہئے ۔
اپنے بے بی کو کبھی Shakeنہ کر یں ۔اگر بے بی زیا دہ رو ئے اور اپ کو بہت غصہ ائے تو بے بی کو جھا ڑنے کی بجا ئے اس کو اسی جگہ چھو ڑکر کسی اور سے کہیں کہ اس کو سنبھا ل لے ۔اگر کو ئی مو جو جو د نہیں تو بے بی کو محفوظ جگہ لیٹا کر خوددو سرے کمر ے میں چلے جا ئیں ۔کیو نکہ بچہ اگر پانچ گھنٹہ بھی رو ئے تو اس کے دما غ کو اتنا نقصان نہیں ہو گا جتنا اپ کے پا نچ سیکنڈ کے جھٹکےسے ہو گا ۔اس کے علا وہ بچے کےدیکھ با ل کر نے وا لو ں کو سمجھا دیں کہ بچے کو جنجھو ڑنا کتنا خطر نا ک ہے

Address

Tajori Lakki Marwat

Telephone

+923457857562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajori Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram