Matab E Dar-us-Sehat

Matab E Dar-us-Sehat We are serve poor peoples treatment with Desi Nuskha Jat other treatments are very costly not afford

کرونا کے متعلق دھماکہ خیز خبر watch video
07/08/2021

کرونا کے متعلق دھماکہ خیز خبر watch video

Patriot Patrick King represented himself in court after being fined $1200 dollars for protesting against the Covid-Hoax, he slew the beast and emerged VICTORIOUS. He issued a subpoena to the Provincial Health Minister for proof that the so-called Co…

25/07/2021
Effective nuskha lft normal karny ky liye
10/07/2021

Effective nuskha lft normal karny ky liye

19/06/2021

Must watching humanity

Matab darul sehat ٭ آلو بخارا قبض کشا ہے۔٭ آلو بخارا خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔٭ آلو بخارا جلد او...
15/06/2021

Matab darul sehat
٭ آلو بخارا قبض کشا ہے۔
٭ آلو بخارا خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٭ آلو بخارا جلد اور چہرے کی شادابی کے لئے مفید ہے۔
٭ آلو بخارا بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔
٭آلو بخارا سرطان کے مریض کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭آلو بخارا دل کی دھڑکن کو معمول پہ لاتا ہے۔
٭آلو بخارا دماغ کو طاقت دے کر دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭آلو بخارا یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا صفرادی سر درد میں فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا بلغم کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے ۔
٭آلو بخارا بواسیر کے مریضوں کے لئے کھانا فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا پیاس بجھاتا ہے۔
٭آلو بخارا گیس کو خارج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا جگر کو طاقت دیتا ہے۔
٭آلو بخارا گرمیوں کے بخار میں کھانا مفید ہے۔

مطب دارلصحت:گل نیلوفر کو کئی بیماریوں میں بطور دوا کے استعمال کیا جاتا ہے۔آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوں تو نیلوفر کا پھول ...
11/06/2021

مطب دارلصحت:گل نیلوفر کو کئی بیماریوں میں بطور دوا کے استعمال کیا جاتا ہے۔آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوں تو نیلوفر کا پھول سونگھنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ اس کی خوشبو بے خوابی کے مرض کو دور کردیتی ہے اور پیاس گھٹانے میں مدد کرتی ہے۔مطب دارلصحت:نیلوفرکا شربت ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہوتا ہے- اس کے علاوہ ہاتھوں پیروں کی جلن کی صورت میں بھی اس کے استعمال سے افاقہ ہوتا ہے یہ جگر اور دل کے لیے بھی بہت مفید ہوتا ہے اور یرقان کے مریضوں کو اس کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے-
کنول کے پھل کے فوائد مطب دارلصحت اس کا پھل سبز رنگ کا قیف نما ہوتا ہے جس کے اندر اس کے بیچ موجود ہوتے ہیں- یہ بیچ عام طور پر لوگ کھاتے ہیں یہ بیچ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتے ہیں۔کنول میں اجزاء لحمیہ ، شحم، نشاستہ جات، کیلشیم، فاسفورس، فولاد اور اسکاربک ایسڈ پائے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ ذيابطیس کے مریضوں کے لیے ان بیچوں کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے اور یہ خون میں شوگر کے لیول کو کم کرتے ہیں ہاضمے کے عمل کو بہتر بناتے ہیں-کنول صفراء، جوشِ خون و تشنگی کا بھی علاج ہے۔
مطب دارلصحت:کنول کی جڑوں کے فوائدکنول کی جڑیں معدنیات سے بھرپور ہوتی ہیں اس میں بڑی مقدار میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ ان کا استعمال وزن کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے یہ ہاضمے کے عمل کو بہتر بنا کر میٹابولزم کے عمل کو تیز کرتا ہے-

مطب دارلصحت:مدافعتی طاقت کو بڑھانا:لیچی کے اندر وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اس کے ساتھ ہی یہ 100 فیصد روزانہ ا...
09/06/2021

مطب دارلصحت:مدافعتی طاقت کو بڑھانا:لیچی کے اندر وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اس کے ساتھ ہی یہ 100 فیصد روزانہ ایسکوربک ایسڈ اے بی اے بھی فراہم کرتی ہے جو قوت مدافعت کے لیے مفید ثابت ہے۔ وٹامن سی خون کے وائٹ سیلز کو بھی متحرک کرتے ہیں۔ ہاضمہ تیز کرتی ہے: لیچی فائبر بھی فراہم کرتی ہے جو کہ ہاضمے کی قوت کو بڑھاتا ہے_مطب دارلصحت:لیچی میں پرانتھوساینڈنز اور لیچیٹینین ہوتا ہے جس کے اندر یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ہر قسم کے وائرس سے تحفط فراہم کرسکتا ہے اور اس طرح جسم میں وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے۔
مطب دارلصحت:لیچی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے یہ بلند فشار خون کو قابو کرتی ہے کیونکہ اس میں شامل فلوئیڈ بلڈپریشر کو نارمل کرتا ہے
لیچی فلیوینول سے بھرپور ہوتی ہے جو ٹشوز کو نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں اور اس کی مدد سے سوزش سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے
مطب دارلصحت:لیچی میں شامل میگنیشیم، فاسفورس، آئرن، میگنیز اور کاپر کیلشیم کو ہڈیوں میں جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط اور طاقتور ہونے میں مدد ملتی ہے۔
مطب دارلصحت:لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کافی کم ہوتی ہے تاہم اس اس میں فائبر کی موجودگی وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کے لیے خاصی مفید ہوتی ہے۔
مطب دارلصحت:لیچی میں کاپر کی مقدار بھی شامل ہوتی ہے جس کی مدد سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جب کہ آئرن اور کاپرجسم میں ریڈ بلڈ سیلز بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہونا خون کی گردش، آرگنز اور سیلز کی آکسیجینیشن بڑھاتے ہیں۔
مطب دارلصحت:لیچی جلد کو جھائیوں، داغ اور دھبوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس میں پائے جانے والے وٹامن سی جلد کی ان شکایات کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
مطب دارلصحت:لیچی دماغ کو طاقت دیتی ہے اور دل کی کمزوری میں بہت زیادہ مفید ہے۔
لیچی پیاس بجھاتی اور جگر کے بیشتر امراض خصوصاً جگر بڑھنے میں نہایت فائدہ مند ہے

04/06/2021

منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کریں اور بندہ ناچیز کو دعاوں میں یاد رکھیں

مطب دارلصحت: تخم اسپند کوروغن زیتون میں جوش دے کر کان میں قطور کرنے سے بہرہ  پن دور ہوتاہےمطب دارلصحت:جدید تحقیقات نے اس...
30/05/2021

مطب دارلصحت: تخم اسپند کوروغن زیتون میں جوش دے کر کان میں قطور کرنے سے بہرہ
پن دور ہوتاہے
مطب دارلصحت:جدید تحقیقات نے اسکو اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی وائرل خصوصیات کا حامل شاہکار قرار دیا ہے۔ماہرین کے مطابق حرمل انسان کے مرکزی نظام اعصاب کو تقویت دیتی ہے جس سے موڈ بہترین ہوجاتا اور انسان ڈپریشن سے نکل جاتا ہے۔
مطب دارلصحت:چند دانے اس کے پانی کے ساتھ کھا لینے سے بار بار ہونے والے بخار سے نجات ملتی ہے اور انسان بخار سے نجات حاصل کر سکتا ہے-اس کے تیل کی مالش گٹھیا کے درد کو پرسکون کرتی ہے درد کی شدت کو کم کرتی ہے
مطب دارلصحت:بچوں کے لیے ماں کے دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ جلد کی بیماریوں اور کمر درد اور گٹھیا کو مندمل کرتا ہے۔
مطب دارلصحت:عورتوں کی ماہواری میں بہت سہولت درد میں مددگاری فراہم کرتا ہے۔ یہ گردوں کی فعالیت بہتر کرتا ہے اور ان کی فعالیت کو بڑھاتا ہے جس میں خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے۔ گردوں طرح بہتر اور فلٹر کر کام کرنے کے لیے مفید ہے

مطب دارلصحت:ذیابیطس شوگر کا مرض لاحق ہونے کے بعد آپ چاہے کھانے کے معاملے میں چاہے جتنی بھی احتیاط سے کام لیں، لیکن پھر ...
28/05/2021

مطب دارلصحت:ذیابیطس شوگر کا مرض لاحق ہونے کے بعد آپ چاہے کھانے کے معاملے میں چاہے جتنی بھی احتیاط سے کام لیں، لیکن پھر بھی کبھی نہ کبھی بدپرہیزی ضرور ہوجاتی ہے۔ ایسے میں میتھی دانہ کا استعمال جسم میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے اور انسولین کی مزاحمت کو کم کرتا ہے۔
مطب دارلصحت:میتھی دانے کے استعمال سے حاصل ہونے والے فوائد مندرجہ ذیل ہیں: ماہرین غذائیت کے مطابق میتھی دانے میں اور میتھی سبزی میں قدرتی طور پر اینٹی الرجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، میتھی دانہ نزلہ، زکام، بے تحاشہ چھینکیں، ڈسٹ الرجی کے شکار لوگ اور سائنس سے متاثرہ افراد کے لیے انتہائی مفید دوا قرار دی جاتی ہے۔
مطب دارلصحت:اگر فاسد مادے نکالنے ہو تو میتھی دانہ سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے جگر کو تندرست رکھنے گردوں کو صاف رکھنے اور مثانے کو ہر طرح کے گند سے صاف کرنے کے لئے بہترین چیز ہے میتھی دانہ شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بہترین دوا کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ کھانے کو ہضم کرنے گلوکوز کو توڑنے میں لبلبے کی مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں گلوکوز اپنے معتدل سطح پر آجاتا ہے۔
مطب دارلصحت:کولیسٹرول کی سطح میتھی دانہ جسم میں موجود برے کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ میتھی دل کی بیماریوں کے لاحق ہونے کے خطرات کو بھی کم کرتا ہے۔جگر کی حفاظت جگر ہمارے جسم میں پائے جانے والے زہریلے مادوں کی صفائی کا کام کرتا ہے۔
مطب دارلصحت:اور دل کی بند شریانوں کو کھولنے میں نہایت مفید ہے میتھی دانہ کی وجہ سے وہ کریسٹول جو خون کی رگوں میں جم جاتا ہے وہ بھی ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس کو مسلسل استعمال کیا جاتا رہے تو اس کے استعمال کی وجہ سے خون میں لوتھڑے بننے کا عمل بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اور چربی ختم ہونے لگ جاتی ہے جس کے بعد دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ ختم ہو جاتا ہے
کینسر سے بچاو میتھی دانہ کا تیل کینسر کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

Address

Garden Town Sher Shah Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab E Dar-us-Sehat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab E Dar-us-Sehat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram