Sardar Yar Mohammad M Hospital Usta Mohammad

Sardar Yar Mohammad M Hospital Usta Mohammad Optimum care & Treatment.

یہ ہمارے معاشرے کی ایک روایت ہے کہ ختنہ سے پہلے بچے کو دولہا کی طرح تیار کیا جاتا ہے۔آج ختنہ سے پہلے بچے کی کچھ تصاویر۔
17/04/2026

یہ ہمارے معاشرے کی ایک روایت ہے کہ ختنہ سے پہلے بچے کو دولہا کی طرح تیار کیا جاتا ہے۔
آج ختنہ سے پہلے بچے کی کچھ تصاویر۔

14/04/2026

Neonatal Tetanus
V informative video by Dr Vinod Kumar (Pediatrician) Vinod Makhija

Dr Nasrullah Memon Visited the EPI room to review immunization activities, cold chain management, and vaccine records, w...
13/04/2026

Dr Nasrullah Memon Visited the EPI room to review immunization activities, cold chain management, and vaccine records, which were found satisfactory. Polio update was discussed, highlighting campaign coverage and strategies.

09/04/2026

صوبائی وزیر فیصل جمالی نے اوستہ محمد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
صوبائی وزیر لائیو سٹاک فیصل جمالی نے پولیو مہم کا اوستا محمد: صوبائی وزیر لائیو سٹاک فیصل جمالی نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، 69 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
​اوستا محمد.تحصیل اوستا محمد میں پولیو کے خاتمے اور عوامی آگاہی کے سلسلے میں ایک اہم تقریب اور کمیونٹی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر لائیو سٹاک بلوچستان، سردار زادہ فیصل خان جمالی تھے، جنہوں نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی سربراہی میں پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ککیونٹی میٹنگ اور شرکاء ڈی ای او سی (DEOC) اوستہ محمد اور یونیسف کے کومنیٹ (COMNet) پروجیکٹ کے اشتراک سے منعقدہ اس اجلاس میں مذہبی رہنماؤں، بااثر شخصیات اور کمیونٹی نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء میں درج ذیل شخصیات شامل تھیں:
​محکمہ صحت و انتظامیہ: ڈاکٹر امیر علی جمالی (DHO)، ڈاکٹر خرم (N-STOP)، ڈاکٹر خلیل احمد (DPO)، سعید احمد (DSM PPHI)، علی گوہر مگسی (تحصیلدار)۔طبی ماہرین: ڈاکٹر احمد دین (MS سردار زادہ میموریل ہاسپٹل)، ڈاکٹر قرار (DDHO)، ڈاکٹر نصر اللہ میمن۔بلدیاتی نمائندے: روی کمار، لال چند (ہندو کمیونٹی)، سلیم اختر (کونسلرز)۔یوتھ و فیلڈ افسران: محمد بچل سومرو، عابد حسین لاشاری، شان ثاقب ابڑو، محمد سفر (فوکل پرسن DEOC)، فدا حسین (TPO WHO) اور فیمیل کمیونٹی نمائندگان۔
​مہم کے اہداف اور انتظامی ڈھانچہ
​اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ اس مہم کا مقصد ضلع کے ہر بچے تک رسائی حاصل کرنا ہے۔ مہم کے اہم اعداد و شمار درج ذیل ہیں:
ڈسٹرکٹ اوستہ محمد میں پولیو مہم کے لیے 25 یونین کونسلز، 25 یو سی ایم اوز، 48 ایریا انچارجز اور 180 ٹیمیں کام کر رہی ہیں، جبکہ 19 ٹی پی اور 22 فکس سائیڈ مقامات پر بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ پورے ڈسٹرکٹ میں مہم کامیابی سے مکمل ہو۔صوبائی وزیر کا پیغام سردار زادہ فیصل خان جمالی نے سردار یار محمد میموریل ہاسپٹل میں بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر میڈیا اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا:پولیو ایک موذی مرض ہے جو ہمارے بچوں کا مستقبل اپاہج کر سکتا ہے۔ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ 13 اپریل سے 16 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی اس مہم میں اپنی دہلیز پر آنے والی ٹیموں سے تعاون کریں اور 5 سال تک کی عمر کے ہر بچے کو قطرے لازمی پلوائیں۔انہوں نے خاص طور پر تحصیل اوستا محمد اور تحصیل گنداخہ کے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس قومی فریضے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
​یونیسف اور انتظامیہ کا شکریہ
​تقریب کے اختتام پر کومنیٹ پروجیکٹ یونیسف کے سی سی او (CCO) منصور حسین نے صوبائی وزیر، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایچ او اور ڈی ای او سی کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے اوستہ محمد کو پولیو سے پاک کر دیا جائے گا۔ کر دیا، 69 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
​اوستا محمد.تحصیل اوستا محمد میں پولیو کے خاتمے اور عوامی آگاہی کے سلسلے میں ایک اہم تقریب اور کمیونٹی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر لائیو سٹاک بلوچستان، سردار زادہ فیصل خان جمالی تھے، جنہوں نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی سربراہی میں پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔کمیونٹی میٹنگ اور شرکاءڈی ای او سی (DEOC) اوستہ محمد اور یونیسف کے کومنیٹ (COMNet) پروجیکٹ کے اشتراک سے منعقدہ اس اجلاس میں مذہبی رہنماؤں، بااثر شخصیات اور کمیونٹی نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء میں درج ذیل شخصیات شامل تھیں:
​محکمہ صحت و انتظامیہ: ڈاکٹر امیر علی جمالی (DHO)، ڈاکٹر خرم (N-STOP)، ڈاکٹر خلیل احمد (DPO)، سعید احمد (DSM PPHI)، علی گوہر مگسی (تحصیلدار)۔طبی ماہرین: ڈاکٹر احمد دین (MS سردار زادہ میموریل ہاسپٹل)، ڈاکٹر قرار (DDHO)، ڈاکٹر نصر اللہ میمن۔بلدیاتی نمائندے: روی کمار، لال چند (ہندو کمیونٹی)، سلیم اختر (کونسلرز)۔یوتھ و فیلڈ افسران: محمد بچل سومرو، عابد حسین لاشاری، شان ثاقب ابڑو، محمد سفر (فوکل پرسن DEOC)، فدا حسین (TPO WHO) اور فیمیل کمیونٹی نمائندگان۔
​مہم کے اہداف اور انتظامی ڈھانچہ
​اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ اس مہم کا مقصد ضلع کے ہر بچے تک رسائی حاصل کرنا ہے۔ مہم کے اہم اعداد و شمار درج ذیل ہیں:ڈسٹرکٹ اوستا محمد میں پولیو مہم کے لیے 25 یونین کونسلز، 25 یو سی ایم اوز، 48 ایریا انچارجز اور 180 ٹیمیں کام کر رہی ہیں، جبکہ 19 ٹی پی اور 22 فکس سائیڈ مقامات پر بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ پورے ڈس…

MPA Sardar Faisal khan , Deputy Commissioner M Ramzan Palal started Polio Campaign at Sardar Yar M Memorial Hospital Ust...
08/04/2026

MPA Sardar Faisal khan , Deputy Commissioner M Ramzan Palal started Polio Campaign at Sardar Yar M Memorial Hospital Usta Mohammad.
Dr Ameer Ali(DHO), Dr Ahmad Khan(MS), Dr Nasrullah(Pediatrician), Dr Khalil Ahmed(DPO), Saeed Ahmed(DSM), Saddam Hussain(M&E) & health Care staff were Present.

Hepatitis screening camp for Police personals  held at DHQ hospital Usta MohammadSP Ghulam Hussain Bajoi visited and app...
10/02/2026

Hepatitis screening camp for Police personals held at DHQ hospital Usta Mohammad
SP Ghulam Hussain Bajoi visited and appreciated the initiative

Divisional Director Health Nasirabad division Dr Bashir Ahmed visited DHQ Hospital Usta MuhammadDr Nasrullah (DMS) gave ...
03/12/2025

Divisional Director Health Nasirabad division Dr Bashir Ahmed visited DHQ Hospital Usta Muhammad
Dr Nasrullah (DMS) gave them a tour and complete briefing of entire Hospital.

13/11/2025



13/11/2025


)

Age limit 6 month to 5 year kids

Dr Nasrullah Demonstrating septic stitch managment to OT Staff
17/10/2025

Dr Nasrullah Demonstrating septic stitch managment to OT Staff

Cyst Removed at DHQ/Labor Hospital35 year old male patient, resident of Tamboo presented withCyst on forehead, excised w...
19/09/2025

Cyst Removed at DHQ/Labor Hospital

35 year old male patient, resident of Tamboo presented with
Cyst on forehead, excised with aseptic technique under Local anesthesia

Procrdure by:
Staff Nurse Mr Zameer Husssin

Address

Aliabad Road
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Yar Mohammad M Hospital Usta Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category