Darul-Shifa Dawakhana

  • Home
  • Darul-Shifa Dawakhana

Darul-Shifa Dawakhana Allah pak Mujay or hasaniyan pida krny ke tofeq day Ameen

09/07/2024

پاخانہ روکے رکھنے کے خطرناک نتائج
بعض شخص کسی کام میں مشغول ہونے کی وجہ سے یا جبلی سستی اور کاہلی کی وجہ سے پاخانہ کو روکے بیٹھے رہتے ہیں جو کہ نہایت ہی بری عادت ہے اطبائے کرام نے اپنے سالہا سال کے تجربات سے لکھا ہے کہ ایسا شخص مندرجہ ذیل امراض میں سے کسی نہ کسی مرض میں مبتلا ہو کر دکھ اٹھاتا رہتا ہے
حکیم نبیل احمد

22/10/2022

Welcome

بستر پر پیشاب کا نکلنا بند چھوٹے بچوں اور بڑے بچوں کا روزنہ رات بستر گیلا کرنا اب بالکل ختم انشاءاللہ دیسی جری بوٹیوں سے...
22/10/2022

بستر پر پیشاب کا نکلنا بند
چھوٹے بچوں اور بڑے بچوں کا روزنہ رات بستر گیلا کرنا اب بالکل ختم انشاءاللہ دیسی جری بوٹیوں سے تیار کردہ سفوف چند دنوں میں مرض ختم ۔
ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
حکیم محمد امین
حکیم نبیل احمد
رابطہ نمبر : 03017300789 (what's up)

دارالشفاء دواخانہ کی جانب سے تمام اھلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک
13/08/2022

دارالشفاء دواخانہ کی جانب سے تمام اھلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

سفوفِ مغلظ :سرعت انزال کی خاص دوا ہے منی میں جراثیم کم ہوں تو صرف دو ہفتہ کے استعمال سے پورے ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ منی...
18/05/2022

سفوفِ مغلظ :
سرعت انزال کی خاص دوا ہے منی میں جراثیم کم ہوں تو صرف دو ہفتہ کے استعمال سے پورے ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ منی کی مقدار میں اضافہ اور قوام میں گاڑھا پن پیدا کرتا ہے
استمعال:ایک بڑا چمچہ ایک پاؤ دودھ میں کھیر بنا کر صبح وشام کھائیں،
حکیم محمد امین
حکیم نبیل احمد
رابطہ نمبر:03017300789

03/04/2022
Descriptionہاضم پھکی نمک والی :کھایا پیا سب ہاضمپیٹ کی گیستذابیتکٹھے ڈکارسینے کی جلندل خراب ہونابد ہضمیپیٹ کا درداپھارا ...
13/02/2022

Description

ہاضم پھکی نمک والی :

کھایا پیا سب ہاضم

پیٹ کی گیس

تذابیت

کٹھے ڈکار

سینے کی جلن

دل خراب ہونا

بد ہضمی

پیٹ کا درد

اپھارا پن کے متلی

حکیم محمد امین:
حکیم نبیل احمد
رابط نمبر 03017300789

ہاضم چورن:ترش ڈکار میں پیٹ میں ہوا کا گولہ ریاح بد ہضمی درد پیٹ بھوک کی کمی جیسی علامات میں مفید ہےحکیم محمد امینحکیم نب...
13/02/2022

ہاضم چورن:
ترش ڈکار میں پیٹ میں ہوا کا گولہ ریاح بد ہضمی درد پیٹ بھوک کی کمی جیسی علامات میں مفید ہے
حکیم محمد امین
حکیم نبیل احمد
رابط نمبر:03017300789

24/12/2021

=== ٹائمنگ ===

یعنی سرعت انزال کے اسباب
جب تک ان اسباب کو ختم نہ کیا جائے ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہو سکتی ...

نمبر 1
سب غلط کاریاں اول نمبر مشت زنی
جو کر لیں ان کا خوف دل سے نکال دیں
آئندہ نہ کرنے کا وعدہ کر لیں اپنے آپ سے ...

نمبر 2
معدے کا مکمل ٹھیک ہونا. تیزابیت کا نہ ہونا
جگر کی کمزوری خون کی کمی .. جسم اور آنتوں میں گرمی کا نہ ہونا..

نمبر3
ناقص خوراک کا استعمال. ..فاسٹ فوڈ .. کول ڈرنک ہر قسم. .. کڑک چائے... ہوٹل کی کڑاہی. .. تمباکو نوشی.. پکوڑے سموسے اور کھٹی ہر چیز..
ویگرا یا ٹائمنگ کی ادویات کا استعمال .. ..

نمبر 4
جسمانی کمزوری .. دل دماغ جگر کی کمزوری
عمر کے لحاظ سے وزن زیادہ ہونا یا کم ہونا..
گندے ماحول کے اثرات دماغ پر رہنا..
ہر وقت گندے خیال سوچتے رہنا...

نمبر 5
نفسیاتی کمزوری.. بیوی کے ساتھ الجھتے رہنا.
زیادہ سوچنا .. کاروباری خیال .... گھر میں خوف کی حالت میں رہنا. کھانا ہضم کیے بغیر ج**ع میں جلدی کرنا
گھریلو و معاشی مسائل ....آرام طلبی میں رہنا..
ورزش یا کوئی کام نہ کرنا..

نمبر 6
اللھ تعالی نے سیکس کو دل دماغ جگرکے ساتھ جوڑا ہے. یہ سسٹم ( sensor) ایک سینسر ہی کی طرح کام کرتا ہے. غلط کاریوں کی وجہ سے یہ سینسر (sensitive) اور بھی حساس ہو جاتا ہے.اور
(out of control)
ہو جاتا ہے. سب سے پہلے اس خراب سسٹم کو ٹھیک کرنا .....

نمبر 7
جنسی بیماریوں کے متعلق آپ کو
ہمدرد . قرشی. اجمل . مرحبا .اشرف. آفتاب قرشی
کمپنیوں کے کتابچے فری ہر پنسار کی دوکان سے مل جاتےہیں . ان کا مطالعہ کر کے فائدہ لینا.....

نمبر 8
مریض حضرات جنسی دوایوں پر زور کم دیں...
اچھی غذا.... ضروری .... پرہیز. .. مناسب دوائی..
اچھے ماحول کو سمجھیں اور عمل کریں

نمبر 9
اور بھی بہت کچھ ہے بتانے کے لیے ..انشاءاللھ مرحلا وار بتاتا رہونگا..
اب کچھ قیمتی غذاوں کے بارے میں معلومات جو اللہ تعالی نے ہم پر نعمتیں کی ہیں

وہ غذائیں جو تیزابیت ختم کرتی ہیں..

خون پیدا کرتی ہیں..

منی پیدا کرتی ہیں...

دودھ .. لسی.. دہی .. مکھن. ..کھجور . آم کیلا ..
... انار
...اور کچی پیاز بطور سالاد

وہ غذائیں جو قوت باہ کو بڑھاتی ہیں
جسم کو طاقت ور کرتی ہیں


ابلا ہوا انڈا .. گوشت. . . دیسی گھی.. انگور ..اور
تمام خشک میوے

وہ غذائیں جو منی کو گاڑہ کرتی ہیں

سنگھاڑہ. .. چنے .. دال لوبیا .. بھنڈی.. شلجم.
اور چھلکا اسپغول۔

موٹا ہونے کے لئے                                                           چھ ماشہ روزانہ صبح وشام دودھ سے کھاتے رہیں .....
20/12/2021

موٹا ہونے کے لئے چھ ماشہ روزانہ صبح وشام دودھ سے کھاتے رہیں ...ایک دو
ماہ میں دبلے پتلے انسان موٹے تازے بن جاتے ہیں... اس کے علاہ
جریان ، احتلام، سرعت انزال جیسے امراض بھی اس سے دور ہوجاتے
ہیں... کمر در داور جوڑوں کے دردبھی دور ہو جاتے ہیں ...اس کی خوبی یہ ہے
قبض کشا ہے۔ •

" تیل عضو کی طوالت کے لیے:ترکیب استعمال: سپاری چھوڑ کر ہلکی ہلکی مالش کریں  تین ہفتوں میں واضح فرق محسوس ہونے لگے گا۔   ...
01/12/2021

" تیل عضو کی طوالت کے لیے:

ترکیب استعمال: سپاری چھوڑ کر ہلکی ہلکی مالش کریں تین ہفتوں میں واضح فرق محسوس ہونے لگے گا۔ افعال واثرات: عضلاتی غدی ہے عضو خاص کے عضلات کے سکیڑ کو ختم کر کے اس میں پھیلا ؤ پیدا کر کے کھوئی ہوئی طاقت بحال کرتا ہے ۔
درالشفاء دواخانے سے فریش مگوائے مناسب ریٹ پڑ .
ہوم ڈیلیوری کی سہولت مجود ہے .
قیمت :تیل ml15 :1500
قیمت :تیل 3000: 30 ml
رابطہ نمبر:
حکیم محمد امین :03026381553
حکیم محمد نبیل احمد:03017300789+What's up

Address

Miyan Pakhi Road 8Chak

Telephone

+923017300789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul-Shifa Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Darul-Shifa Dawakhana:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram