AL-Hasnain Medical STORE Vehari

AL-Hasnain Medical  STORE Vehari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Hasnain Medical STORE Vehari, Medical and health, Iqbal town Main Street, Vehari.

09/11/2025

مصر کی سیکیورٹی فورسز نے شیخ مصطفی العدوی کو گرفتار کر لیا۔

مصر کی سیکیورٹی فورسز نے شیخ مصطفی العدوی کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے عظیم مصر میوزیم کے بارے میں کہا کہ اسے عبرت کے لیے دیکھو، فرعون کی بڑائی کے لیے نہیں۔ گرفتاری کے بعد اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بند کر دیے گئے۔
قرآن کریم میں اللّٰہ پاک فرما رہا ہے۔
(!اے فرعون) سو آج ہم تیرے (بے جان) جسم کو بچالیں گے تاکہ تو اپنے بعد والوں کے لئے (عبرت کا) نشان ہوسکے اور بیشک اکثر لوگ ہماری نشانیوں (کو سمجھنے) سے غافل ہیں
(سورۃ یونس، آیت 92)

ایک اور آیت میں اللہ پاک ارشاد فرما رہے ہیں۔
سو ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پیچھے آنے والوں کے لئے نمونۂ عبرت بنا دیا
(سورۃ یوسف، آیت 56)

09/11/2025

جاپان کے دفتر میں سونا کوئی جرم نہیں،عزت کی علامت ہے ۔
یہ تصویر کسی سست ملازم کی نہیں بلکہ ایک ایسی ثقافت کی جھلک ہے جہاں کام کی محبت نیند سے بھی زیادہ اہم ہے۔
جاپان میں اس عمل کو Inemuri (اینے مُری) کہا جاتا ہے، یعنی "حاضر رہتے ہوئے سونا"۔
یہ وہ لمحہ ہے جب کوئی ملازم دفتر میں تھوڑی دیر آنکھیں بند کر لیتا ہے، اور اس پر تنقید نہیں کی جاتی… بلکہ احترام کیا جاتا ہے۔

کیوں؟
کیونکہ وہاں یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ نیند نہیں، محنت کی گواہی ہے وہ اتنا کام کر چکا ہے کہ جسم نے خود کو وقتی طور پر بند کر دیا۔
یہ جذبہ دکھاتا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری، اپنے ادارے، اور اپنے خواب سے مخلص ہے۔

09/11/2025
09/11/2025
09/11/2025
29/07/2025
28/07/2025
28/07/2025

Address

Iqbal Town Main Street
Vehari
449

Telephone

+923037145449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hasnain Medical STORE Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Hasnain Medical STORE Vehari:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram