KUN FAYA KUN

KUN FAYA KUN KUNFAYAKUN is help nedy people

Please subscribe this channel on YouTube
01/08/2025

Please subscribe this channel on YouTube

افسوس یہ فاطمید فاؤنڈیشن ملتان کا پورا سٹاف کرتا کیا ہے جو لوگوں کو معصوم بچوں کو اتنا ذلیل کرتے ہیں
23/08/2024

افسوس یہ فاطمید فاؤنڈیشن ملتان کا پورا سٹاف کرتا کیا ہے جو لوگوں کو معصوم بچوں کو اتنا ذلیل کرتے ہیں

عطیہ خون صدقہ جاریہ
21/06/2024

عطیہ خون صدقہ جاریہ

تھیلیسیمیا کا عالمی دن ہر سال 8 مئی کو تھیلیسیمیا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے، یہ ایک جینیاتی عارضہ...
09/05/2024

تھیلیسیمیا کا عالمی دن ہر سال 8 مئی کو تھیلیسیمیا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے، یہ ایک جینیاتی عارضہ ہے جو ہیموگلوبن کی پیداوار کو متاثر کرتا ہے، خون کے سرخ خلیوں میں ایک پروٹین جو جسم کے اعضاء کو آکسیجن پہنچاتا ہے۔ ہے یہ دن منایا جاتا ہے:

1. تھیلیسیمیا اور مریضوں اور ان کے اہل خانہ پر اس کے اثرات کے بارے میں آگاہی میں اضافہ کریں۔
2. لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرائیں اور ان کے کیریئر کی حیثیت کو جانیں۔
3. تھیلیسیمیا میجر کے ساتھ بچوں کی پیدائش کو روکنے کے لیے اقدامات کو فروغ دینا، جو بیماری کی ایک شدید شکل ہے۔
4. تھیلیسیمیا کے نئے علاج اور علاج کی تحقیق اور ترقی میں معاونت کریں۔
5. تھیلیسیمیا کے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی جدوجہد اور کامیابیوں کو یاد رکھیں۔

تھیلیسیمیا کے عالمی دن 2024 کا تھیم "تھیلیسیمیا کے مریضوں کو بااختیار بنانا: محفوظ اور موثر علاج تک رسائی" ہے تاکہ دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے معیاری صحت کی دیکھ بھال، محفوظ خون کی منتقلی اور علاج کے موثر اختیارات تک رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔
تھیلیسیمیا انٹرنیشنل فیڈریشن - TIF
Naveed Akram
Thalassaemia International Federation - TIF
#تھیلیسیمیا آگاہی کمپین لوگوں میں اس موذی مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہوگا کے شادی سے پہلے لڑکا لڑکی ایچ بی الیکٹرو فورسیس ٹیسٹ ضرور کروائیں اپنی آنے والی نسلوں کو اس موذی مرض سے بچائیں شکریہ ڈاکٹر Quartulain Naveed آپ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے کے تھیلیسیمیا سنٹر آج تک اپنے پاؤں پر کھڑا ہے شکریہ ڈاکٹر
DHQ Hospital Vehari

Thalassaemia & Sickle Cell Australia

16/04/2024

Please spread this message

انسانوں سے اپیل محبت کی میرا کیا قصور ہے اللّٰہ پاک کا بندہ ہوں میرے درد کو سمجھیں مجھے خون عطیہ کریں اللّٰہ پاک اس کا ب...
13/03/2024

انسانوں سے اپیل محبت کی میرا کیا قصور ہے اللّٰہ پاک کا بندہ ہوں میرے درد کو سمجھیں مجھے خون عطیہ کریں اللّٰہ پاک اس کا بدلہ آپکو ضرور دیگا یہ اس ذات کا وعدہ ہے آپکی گلی محلے گاؤں چک شہر میں کوئی بھی بچہ #تھیلیسیمیا میجر جسے خون کی ضرورت ہوتی ہوں ہر 10 سے 15دن بعد آگے بڑھ کر اس فیملی کا ہاتھ تھام لیں اس سے پہلے کے اسے کے جنازے پر لوگ اسکے والد کو یہ کہیں کے آپ نے ہمیں نہیں بتایا ہم خون دے دیتے بعد میں لوگ بہت باتیں کرتے ہیں بس آگے بڑھ خون عطیہ کریں اللّٰہ آپکا ہاتھ پکڑ لے گا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا یقین نہیں ہے تو آزما کر دیکھ لیں روزہ دار افطار کے بعد عطیہ کردیں کوئی ایشو نہیں کسی مجبور کو یہ نا کہنا میں نے پورے روزے رکھنے ہیں میں خون نہیں دے سکتا

27/02/2024

18/02/2024

03098322128
Abu Bakar

A- negative

Gulam Memorial Hospital Pakpatan..(Main City)
زندگی بچانے میں مدد کریں ایک بہن کے لیے A negative blood کی اشد ضرورت ہے 🙏 verified case

ہمارے دوستوں نے بنیاد رکھی اس روم کی جس میں تھیلیسیمیا میجر سے جنگ لڑتے معصوم بچوں کو ہر سہولیات فری میں ملیں خرم میڈی ک...
18/02/2024

ہمارے دوستوں نے بنیاد رکھی اس روم کی جس میں تھیلیسیمیا میجر سے جنگ لڑتے معصوم بچوں کو ہر سہولیات فری میں ملیں خرم میڈی کئیر پپلی اڈا وہاڑی دعاء ہے

18/02/2024

ملتان چلڈرن ہسپتال میں کو ریفرنس ایک معصوم بچے کو ڈبل نمونیا ہوا ہے کوئی راہنمائی کرسکے

17/02/2024

HB electrophoresis
شادی سے پہلے لڑکا لڑکی یہ ٹیسٹ 👆کروائیں اچھی لیب سے اگر کزن میرج یا فیملی ہسٹری ہے تو شادی کے بعد بھی کروا سکتے ہیں یہ ٹیسٹ اور اگر پریگننسی ہے تو 12 ہفتے بعد CVS ٹیسٹ کروا سکتے ہیں مطلب ہر صورت آپکو بچنا ہے تھیلیسیمیا سے پلیز 🙏 دوسروں کو آگاہ کریں اس خطرے سے

Address

Wasli Chowk, College Town Vehari
Vehari
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KUN FAYA KUN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram