Dr. Asad Ali Rana

Dr. Asad Ali Rana ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن اینڈ فزیشن، شعبہ امراضِ ناک، کان، گلا DHQ وہاڑی

ڈاکٹر اسد علی رانا سیکرٹری اطلاعات و نشریات پی ایم اے ڈسٹرکٹ وہاڑی تعینات
22/04/2026

ڈاکٹر اسد علی رانا سیکرٹری اطلاعات و نشریات پی ایم اے ڈسٹرکٹ وہاڑی تعینات

15/04/2026

ماہرِ امراضِ ناک، کان و گلا ڈاکٹر اسد علی رانا کی عوام کو اہم ہدایات
وہاڑی (طاہر نور بھٹی سے)
معروف کنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن، ڈاکٹر اسد علی رانا نے عوام الناس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناک، کان اور گلا اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ نہایت قیمتی نعمتیں ہیں، جن کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حساس اعضا کے حوالے سے معمولی سی لاپرواہی بھی سنگین مسائل کا سبب بن سکتی ہے، جو بعض اوقات مستقل نقصان کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔
ڈاکٹر اسد علی رانا نے خاص طور پر اس امر کی نشاندہی کی کہ ہمارے معاشرے میں اکثر افراد بغیر کسی مستند طبی مشورے کے کانوں میں عرقِ گلاب، بادام کا روغن یا مختلف اقسام کے تیل استعمال کرتے ہیں، جو کہ نہایت مضر عمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے غیر سائنسی طریقے کان کے اندر نمی پیدا کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں فنگس (پھپھوندی) اور دیگر انفیکشنز جنم لیتے ہیں، جو سماعت متاثر کرنے کے ساتھ شدید درد اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی بھی فرد کو کان، ناک یا گلے میں درد، خارش، سوجن یا سماعت میں کمی جیسی علامات محسوس ہوں تو فوری طور پر کسی مستند معالج سے رجوع کیا جائے، تاکہ بروقت تشخیص اور مؤثر علاج ممکن ہو سکے۔
ڈاکٹر اسد علی رانا عوامی آگاہی کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی خدمات شعبۂ صحت میں نہایت اہم اور قابلِ قدر ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ غیر مستند گھریلو ٹوٹکوں سے اجتناب کریں اور اپنی صحت کے معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
اپنی صحت کا خیال رکھنا ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے، لہٰذا مستند طبی مشورے کو ترجیح دیں اور خودساختہ علاج سے گریز کریں۔
نوٹ: ڈاکٹر اسد علی رانا اپنے پرائیویٹ کلینک میں ممتاز سرجی میڈ ہسپتال میں دوپہر 2 بجے سے رات 8:30 بجے تک مریضوں کو چیک کرتے ہیں۔

کان میں قطرے ڈالنے کا طریقہ
09/04/2026

کان میں قطرے ڈالنے کا طریقہ

29/03/2026

Professional Milestone: Septoplasty Success
​A septoplasty is a precise surgical procedure performed to straighten a deviated septum—the wall of bone and cartilage that separates your nostrils. When this wall is crooked, it can block airflow, lead to chronic sinus issues, and significantly impact sleep quality.
​🩺 Procedure Highlights
​Objective: To reposition the septum to the midline of the nose.
​Technique: Performed entirely through the nostrils, leaving no external scars or bruising.
​Outcome: Improved nasal airflow, reduced snoring, and enhanced overall quality of life.
​👃 Why Airflow Matters
​Quality breathing isn't just about comfort; it affects your energy levels, cardiovascular health, and restorative sleep. Correcting a structural blockage is often the first step toward long-term respiratory wellness.
​Is chronic nasal congestion affecting your daily life? If you are struggling with persistent "stuffiness" or difficulty breathing through your nose, it may be time for a clinical evaluation.
​[Link to Clinic/Booking] |

29/03/2026

سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز کم وقت میں معائنہ کیوں کرتے ہیں؟ | ڈاکٹر اسد علی رانا کی وضاحت

السلام علیکم!
اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو مناسب وقت نہیں دیتے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک ماہر ڈاکٹر اپنی مہارت اور تجربے کی بنیاد پر چند سیکنڈ میں ہی بیماری کی صحیح تشخیص کر لیتا ہے۔
ناک، کان اور گلے کے مسائل خاص طور پر ایسے ہوتے ہیں جن کی علامات فوری نظر آ جاتی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک بچے کے کیس کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ نزلہ زکام کیسے کان کے درد (اوٹائٹس میڈیا) کا سبب بنتا ہے، اور بروقت علاج سے چند دنوں میں مکمل آرام آ سکتا ہے۔
لہٰذا اگر ڈاکٹر کم وقت میں معائنہ کرے تو اسے لاپرواہی نہ سمجھیں، بلکہ اس کے تجربے پر اعتماد کریں۔ آپ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔














29/03/2026
ڈاکٹر اسد علی رانا عید کے  دن ناک کان گلا کے ایمرجنسی مریضوں کے لیے ممتاز سرجی میڈ ہسپتال میں ان کال اپنی سروسز جاری رکھ...
20/03/2026

ڈاکٹر اسد علی رانا
عید کے
دن ناک کان گلا کے ایمرجنسی مریضوں کے لیے ممتاز سرجی میڈ ہسپتال میں ان کال اپنی سروسز جاری رکھیں گے

20/03/2026

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ھو

13/03/2026

اکثر لوگ کان، ناک اور گلے کے مسائل کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن یہی مسائل بعد میں بڑی بیماریوں کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں:
🔹 کان میں درد یا سنائی کم دینا
🔹 ناک بند رہنا یا سانس لینے میں مشکل
🔹 گلے میں مسلسل درد یا خراش
🔹 بار بار زکام یا سائنوسائٹس
🔹 ناک، کان یا گلے کا انفیکشن
تو دیر نہ کریں اور فوری ماہر ENT ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر اسد علی رانا
ENT سرجن (کان، ناک، گلا)
📍 ممتاز سرجی میڈ ہسپتال، وہاڑی
جہاں کان، ناک اور گلے کے امراض کی جدید تشخیص اور مؤثر علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
بروقت تشخیص اور درست علاج سے ان بیماریوں سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کو بھی کان، ناک یا گلے سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو آج ہی اپنا چیک اپ کروائیں۔

ڈاکٹر اسد علی رانا ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ ناک کان گلا ممتاز سر جی میڈ ہسپتال میں دوپہر دو سے اٹھ بجے تک مریضوں کا چیک اپ و اپریش...
13/03/2026

ڈاکٹر اسد علی رانا ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ ناک کان گلا
ممتاز سر جی میڈ ہسپتال میں دوپہر دو سے اٹھ بجے تک مریضوں کا چیک اپ و اپریشن کرتے ہیں
صحت سہولت کارڈ پر ناک کان گلا کے اپریشن کی سہولت موجود ہے

02/03/2026

"ناک کی ٹیڑھی ہڈی کا آپریشن

| Septoplasty کیا ہیں؟ |
Dr Asad Ali Rana ENT Surgeon Vehari

🔹 Septoplasty (سیپٹوپلاسٹی):
یہ اُن مریضوں کے لیے ہے جن کی ناک باہر سے سیدھی لیکن اندر سے ٹیڑھی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری اور ناک کی بندش ہوتی ہے۔ اس آپریشن میں ناک کے اندرونی حصے کو سیدھا کیا جاتا ہے تاکہ مریض کو صحیح سانس آسکے۔
نوٹ
ممتاز سر جی میڈ ہسپتال میں صحت سہولت کارڈ پر اپریشن کی سہولت موجود ہے

Address

Mumtaz Surgimed Hospital North Block Sharki Colony Nazd Qaid Azam Park Vehari
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Asad Ali Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category