Muslim Dawakhana

Muslim Dawakhana Muslim Dawakhana, shop number 9, Basti chowk, Lala Rukh, Wah Cantt
Whatsapp number: 03455926492

22/11/2025

مربہ ھڑیڑ اپکا دوست ھے اسکو دوست بناکر ساتھ رکھیں ،آپکا خیال رکھے گا۔

05/11/2025

سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے یخنی پئیں
ہاضمہ مضبوط کرنے کے لیے یخنی پئیں
بخار اور زکام سے بچاؤ کے لیے یخنی پئیں
توانائی بڑھانے کے لیے یخنی پئیں
سموگ کے اثرات کم کرنے کے لیے یخنی پئیں
وٹامنز اور معدنیات حاصل کرنے کے لیے یخنی پئیں
بچوں کی قوت مدافعت بہتر کرنے کے لیے یخنی پئیں
بوڑھے افراد بھی صحت مند رہنے کے لیے یخنی پئیں
کیا آپ یخنی شوق سے پیتے ہیں؟

05/11/2025

قبض کا ہربل علاج
جسمانی کمزوری گیس قبض تیزابیت دردوں میں بھی مفید ہے .

ھوالشافی

گلقند سو گرام
بادام پچاس گرام
سنامکی پچیس گرام
سونف پچاس گرام

ترکیب تیاری ؛-

گلقند کو چھوڑ کے باقی سب کا سفوف بنا لیں اور اچھے سے مکس کر کے گلقند میں مکس کر لیں۔ بس تیار ہے

طریقہ استعمال:-

ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ڈال کے مکس کر لیں اور نیم گرم پی لے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں اور بیس منٹ واک کریں۔
ان شااللہ پہلی خوارک سے قبض کا خاتمہ ہو گا۔

11/08/2025
11/08/2025

Address

Basti Chowk
Wah

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 13:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923455926492

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram