اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ یتیم والا کی طرف سے پچھلے سال کی طرح رمضان راشن پیکج کی تقسیم کے بعد عید الفطر کے موقع پر 100 گھرانوں میں عید راشن کے ساتھ ساتھ فری گوشت بھی تقسیم کیا گیا۔اور اہل علاقہ کو سستے داموں گوشت مہیا کیا گیا۔اللہ پاک اتحاد ویلیفیر فاؤنڈیشن کی ٹیم کو جزائے خیر دے۔
اور معاونین کے مال جان میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین۔
14/04/2024
الحمدللہ عید الفطر کے موقع پر رمضان گروپ ویلفیئر 127 کی طرف سے غربا، یتیم، مساکین اور خصوصا ہماری بیوہ بہنوں کے گھروں میں عید پیکج کے ساتھ ساتھ گوشت تقسیم کیا گیا۔فورٹ عباس کھچی والا اور یتیم والا کی ایریا میں کم و پیش 800 گھرانوں کو رمضان پیکج اور عید پیکج کے ساتھ ساتھ گوشت تقسیم کیا گیا۔اللہ پاک رمضان ویلفیئر گروپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے امین ثم امین۔
Ajmal Sattar Imran Matloob Ali Raza بنگلہ یتیم والا Shakeel Anwar Mohammed Arif بابر آرائیں بابر آرائیں
13/04/2024
ابھی ابھی 128/6r... بنگلہ یتیم والا آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے گندم کو اگ لگ گئی۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Social Helper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.