Alhamd Care Clinic and LAB

  • Home
  • Alhamd Care Clinic and LAB

Alhamd Care Clinic and LAB الحمد کیر لیب پر تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی سہولت موجود ہے .

01/10/2023
Tamam ehl e islam ko Eid ul Fitar mubarak ho
22/04/2023

Tamam ehl e islam ko Eid ul Fitar mubarak ho

اھلیان علاقہ کیلہے خشخبری سٹی لیب فیروزہ اپنے مریضوں کو یکم نومبر  سے دے رہا ھے %20ڈسکاؤنٹ اب آپ کو خان پور  یا رحمیا رخ...
26/10/2022

اھلیان علاقہ کیلہے خشخبری
سٹی لیب فیروزہ
اپنے مریضوں کو یکم نومبر سے دے رہا ھے %20ڈسکاؤنٹ اب آپ کو خان پور یا رحمیا رخان جانے کی ضرورت نہیں تمام ٹسیٹوں کی سھو لیات مجود ھیں
جس میں جگر کے ٹیسٹ گردوں کے ٹیسٹ دل کے ٹیسٹ معدے کے ٹیسٹ شوگر کے ٹیسٹ شوگر کا پچھلے تین ماہ کا ریکاڑ ٹیسٹ
کالے یرقان کا ٹیسٹ اور کا لے یرقان کے PCR
کارونا وائرس کے PCR
پیلے یرکان کا ٹیسٹ سی بی سی کا ٹیسٹ پیشاب کے ٹیسٹ
مردانہ کمزوری کیلیے سیمن کا ٹیسٹ
عورتوں کے حمل کے ٹیسٹ
ملیریا ٹیفافیئڈ نیا پرانے بخار کا ٹیسٹ اور ڈینگی کا ٹیسٹ
ٹیبی کے ٹیسٹ
باھر کے ملک جانے والے مسافر بھائیوں کیلیے کچی ڈاکڑی کی سھولت مجود ھے
ھمارے پاس ڈیجیٹل مشینری سے آراستہ پراپر پیتھلوجی لیب ھے جس میں تمام ٹیسٹو ں کی سھولت مجود ھے
سٹی لیب فیروزہ
کوالیفائیڈ بااخلاق سٹاف
ھر اتوار کو بھاول پور ویکٹوريہ ہاسپٹل سے ڈاکٹر محمد وسیم شریف صبح 10am to 2pm تک مریضوں کو چیک کرتے ھیں
ڈاکڑمحمد وسیم شریف صاحب ایم بی بی ایس -ایف سی پی ایس- میڈیکل سپیشلیسٹ- مھرامراض -شوگر بلڑ پریشر معدہ آنت کالا یرقان جوڑوں پٹھوں کے امراض مرگی لقوہ الرجی دل کے امراض ھر قسم کا مریض چیک کرتے ھیں
صاف ستھرہ ماحول
مستحق مریضوں کیلیے خاصوسی ڈیسکاؤنٹ
زیرے نگرانی ڈاکڑ محمد جنید صاحب جنرل فزیشن- ایم بی بی ایس- ایف سی پی ایس (T) آر ایم پی (پنجاب)
ھیڈ آف ڈیپارٹمنٹ -سٹی لیب اینڈ ری سرچ سینٹر لاھور
ایک اچھی ر پورٹ ھی اچھے علاج کی زمانت ھوتی ھے
کمپیوٹر پرینٹڈ ر پور ٹ آن لائن ر پورٹ کی سھو لیات ماجود ھے ھوم سیمپل کلیکشن کی سروس مو جود ھے
فیروزہ میں درست تشخیص کیلیے با اعتماد نام
سٹی لیب فیروزہ
محمد عبداللہ B.s(Hons)MLT.UHS.LHR
محمد مزملB.s(Hons)MLT.IUB.BWP
براے رابطہ لیبارٹری
0685581444
03067633312 Muhammad Abdullah
03069007855
03434276577 Muhammad Muzamil
آپوزیٹ ایم سی بی بینک شاہی روڑ فیروزہ بلمقابل شوکت میڈیکل سٹور

ھر قسم کے میڈیکل ٹیسٹوں کیلیے تشریف لائیں

سٹی میڈیکل سنٹر فیروزہ
03/08/2021

سٹی میڈیکل سنٹر فیروزہ

21/07/2021

Citi Medical Center Feroza ki trf sy tamam ehly islam ko Eid Ul Azha Mubarak.

اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یع...
31/05/2021

اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟

1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز آور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ خون میں ہیموگلوبن کی کمی مطلب اینمیا کا شکار ہیں (جسے عرف عام میں خون کی کمی کہا جاتا ہے) یا جسم میں کوئی انفیکشن یا الرجک پروسیس چل رہا ہے تو اس ٹیسٹ سے پتہ چل جاتا ہے۔

2۔ LFTs (لیور فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ جگر کا ٹیسٹ ہے۔ جس میں جگر کے نارمل کام کرنے کی صلاحیت کو چیک کرنے کے لیے خون میں بلی ریوبن اور کچھ اینزائمز کو جانچا جاتا ہے۔ بلی ریوبن ایک مادہ ہے جو کہ ہمارے خون کے سرخ خلیات کی توڑ پھوڑ سے بنتا ہے اور جگر اس کو جسم سے صاف کرنے کے لیے دیگر کچھ مادوں کے ساتھ جوڑتا ہے اور پھر یہ جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ اگر جگر کے نارمل فنکشن میں کوئی خرابی ہو تو بلی ریوبن کی مقدار خون میں ایک مخصوص ویلیو سے بڑھ جاتی ہے۔

3۔ RFTs (رینل فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ گردوں کی جانچ کا ٹیسٹ ہے۔ اس میں خون میں موجود یوریا اور کریٹینن کو جانچا جاتا ہے اور اگر ان کی مقدار ایک مخصوص حد سے زیادہ ہو تو یہ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے

4۔ Lipid profile Test. یہ جسم میں موجود مختلف طرح کے لپڈز کی جانچ کرتا ہے یعنی کولیسٹرول ، ہائی ڈینسٹی لائیپو پروٹینز اور لو ڈینسٹی لائیپو پروٹینز۔ جن افراد کی فیملی ہسٹری میں دل کے امراض ہوں ان کو (خاص طور پر مرد حضرات کو) یہ ٹیسٹ سال میں ایک بار ضرور کروانا چاہیے۔ لپڈز لیول میں اگر تھوڑی بہت گڑ بڑ ہو تو آپ ابتدائی لیول پر اس کی جانچ کر کے اپنی خوراک میں تبدیلی اور ورزش کو روٹین کا حصہ بنا کر دل کے خطرناک امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ مردوں میں دل کے امراض کا تناسب زیادہ ہے۔ لہذا سب مرد حضرات کو بیس سال کی عمر کے بعد یہ ٹیسٹ ضرور کروانا چاہیے اور جن کے ماں باپ میں سے کسی کو دل کا مرض ہے تو وہ سالانہ یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں۔

5۔ BSL. ( بلڈ شوگر لیول )۔ یہ ٹیسٹ خون میں موجود گلوکوز کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ کی فیملی ہسٹری میں ڈایا بٹیز (شوگر) کی بیماری ہے تو سالانہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں

6۔ Stool test . ترقی یافتہ ممالک میں ہر چھ ماہ بعد سکریننگ ٹیسٹ میں یہ بھی کیا جاتا ہے۔ کولون اور ریکٹم کے مختلف امراض خصوصا کینسر کو جلدی پکڑنے کے لیے یہ ٹیسٹ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ اس ٹیسٹ میں سٹول سیمپل کی مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں خون ، پس یا کوئی اور ایبنارمل مادہ تو موجود نہیں ہے۔

7۔ Urine complete examinatiom۔ اس ٹیسٹ میں یورین کی مکمل مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں بیکٹریا ، خون ، پس یا کرسٹلز وغیرہ تو موجود نہیں۔۔یہ ٹیسٹ یورینری ٹریکٹ کی بیماریوں کی جانچ کے لیے ضروری ہے

مفاد عامہ کے لیے شیئر کیا گی
سٹی میڈیکل سنٹر فیروزہ
بلمقابل MCB Bank شاہی روڈ فیروزہ

, , , ,

Eid mubarak to all Muslims
13/05/2021

Eid mubarak to all Muslims

Address


63210

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 06:00 - 21:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 21:00
Sunday 06:00 - 21:00

Telephone

+923067633312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhamd Care Clinic and LAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alhamd Care Clinic and LAB:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram