28/09/2023
آشوبِ چشم ( آنکھوں کی سوزش)
آجکل آنکھوں کا مرض بہت سے لوگوں کو ہو رہا ہے اس حوالے سے چند باتیں.
-آشوب چشم وجوہاتبہت سی وجوہات ہیں آجکل وائرس کی وجہ سے ہے
- علامات
آنکھوں کی سرخی
جلن
خارش
مٹی پڑنے کا احساس
پانی یا گاڑھامواد خارج ہونا
روشنی سے چبھن
-احتیاط اور بچاؤمتاثرہ شخص سے فاصلہ رکھنا خصوصاً ہاتھ ملانے سے پرہیزرش سے دور بچناہاتھوں کو صاف رکھنا تازہ پانی سے آنکھوں کو دوھنا
دھوپ کا چشمہ لگانا
-علاج متاثرہ شخص اینٹی بائیوٹک یا سٹیرائیڈ آئی ڈراپس ہرگز استعمال نہ کرے جلن کی صورت میں ٹھنڈے پانی یابرف کی ٹکور کرے
آنکھوں کو نرم رکھنے کے لئیے لُبریکینٹ ڈراپس کا استعمال کرے دوسرے لوگوں سے دوری اختیار کرےتکلیف زیادہ ہو تو اپنےقریبی کوالیفائیڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کرے ہومیوپیتھی میں اس کا موثر علاج موجود ہے
خیر اندیش
ہومیوڈاکٹر شاھد اقبال
بی ایس سی, بی ایچ ایم ایس
( اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور)
کلینک بغداد چوک ٹیلوالا 03226007245
03447654196