29/12/2023
For any doctor , it is highest level of satisfaction when a client by himself shares his hair transplant journey on social media. This is also a best ever positive feedback he share regarding his treatment.
کسی بھی ہیر ٹرانسپلانٹ میں ڈاکٹر کے لیے انتہائ خوشی کا مقام ہوتا ہے جب کلائنٹ خود اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرے۔ یہ ایک بہترین فیڈ بیک بھی ہوتا ہے۔ اس کیس میں 3636 گرافٹس لگائے گئے ہیں ۔اور کسی بھی طرف ہیر سٹائل بنایا جا سکتا ہے۔