Amna Medical Clinic and Diagnostics Centre

Amna Medical Clinic and Diagnostics Centre درست اور بروقت تشخیص سے لےکرہمدردانہ نگہداشت تک ، ہم آپ کےذہنی سکون کویقینی بناتے ہیں
(1)

07/07/2025
آمنہ میڈیکل کلینک اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے لیے حرفِ عقیدت  21 مئی 2025 کی سیاہ صبح ہر پا...
22/05/2025

آمنہ میڈیکل کلینک اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے لیے حرفِ عقیدت

21 مئی 2025 کی سیاہ صبح ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے،

ننھے طلبہ جو علم کی روشنی سے اس ملک کے مستقبل کو روشن کرنا چاہتے تھے ، درندگی کی نذر ہوگئے،

سانحہ 21 مئی 2025 صرف سکول پر ہی نہیں بلکہ انسانیت، تعلیم اور پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ تھا،

معصوم طلبہ اور اساتذہ کی قربانی نے ہمیں یہ سبق دیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہر صورت ناگزیر ہے،

بلوچستان کے معصوم شہداء ہماری قوم کے ہیرو ہیں،

سانحہِ اے پی ایس خضدار میں شہید ہونے والے بچوں والدین اور اہلِ خانہ کا حوصلہ اور صبر قابلِ تحسین ہے،

14/05/2025

انڈیا کے خلاف آپریشن "بنیان مرصوص" کے دن انڈین شیلنگ سے شدید زخمی ہونے والا مست پور کا نوجوان حافظ محمد فرحان امجد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ وطن پہ قربان ہو گیا۔
فرحان شہید کی نمازہ جنازہ سہ پہر 3 بجے آبائی گاؤں مست پور مشرقی قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومننہ مال عنیمت نہ کشور کشائی
07/05/2025

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال عنیمت نہ کشور کشائی

میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ افراد کو مزدور ڈے کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، جو مریضوں کی جان بچانے کے لیے ہمہ وقت ت...
01/05/2025

میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ افراد کو
مزدور ڈے کے موقع پر
خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، جو مریضوں کی جان بچانے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
Today, we honor the hard work, dedication, and contributions of workers around the globe.

Your commitment drives our success and innovation.

Thank you for your tireless efforts in advancing healthcare.

30/03/2025

عید الفطر کے موقع پر ظفروال ختم نبوت چوک کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے

Address

پرانا چونڈہ روڈ ظفروال
Zafarwal
51670

Telephone

+923007442333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Medical Clinic and Diagnostics Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amna Medical Clinic and Diagnostics Centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram