25/09/2025
یہ کام ایک کافر ملک تو کر سکتا ہے ۔ لیکن مسلم ممالک
تماشائی کی صف میں موجود
😭
فلسطین کے لوگ آج پانی کے ایک
قطرے کے پیچھے بھاگتے ہیں ۔ اور خوراک کے ایک نوالے کیلئے ادھر ادھر بھٹک رہے ہیں ۔
لہذا میرا مقصد اس کی مدد ہم کم ازکم سوشل میڈیا کے ذریعے تو ہم کر سکتے ہیں ۔
آخر موت برخق ہے ۔قیامت کے دن امت مسلمہ بھی اس کے قاتلوں کے صفوں میں شامل ہونگے اور پوچھے گے
کہ آپ تو مدد کر سکتے تھے کیوں کافروں کا ساتھ دیا کیوں ان کا ساتھی بن گئے مگر ہم لاجواب ہونگے
اور ان کے کسی سوال کا جواب دینے میں ہم ناکام ہو جائیں گے
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں