My Health

My Health "My Health" is a You Tube Channel.

Purpose of this channel is provide free health information to Doctors, Nurses, paramedical staff, medical students, Nursing students, Patients and General Public.

جب بھی میں نرس پریکٹیشنر کی بات کرتا ہوں تو کچھ لوگوں کو بہت تکلیف کیوں ہوتی ہے؟کیا اس لیے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک م...
01/24/2026

جب بھی میں نرس پریکٹیشنر کی بات کرتا ہوں تو کچھ لوگوں کو بہت تکلیف کیوں ہوتی ہے؟

کیا اس لیے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں نرس پریکٹیشنر:
✔️ مریض کا معائنہ کرتے ہیں
✔️ تشخیص کرتے ہیں
✔️ ادویات تجویز کرتے ہیں
✔️ اپنا کلینک چلاتے ہیں
✔️ ہیلتھ سسٹم کا بوجھ کم کرتے ہیں

تو کیا پاکستان میں نرس اتنی قابل نہیں؟
یا مسئلہ قابلیت کا نہیں… سوچ کا ہے؟

نرس کے پاس: 🧠 علم بھی ہے
👐 سکل بھی ہے
🏥 کلینیکل تجربہ بھی ہے

پھر نرس کو صرف بیڈ سائیڈ تک محدود رکھنے کی ضد کیوں؟

نرس پریکٹیشنر کا مطلب کسی کا حق چھیننا نہیں،
بلکہ ہیلتھ سسٹم کو مضبوط کرنا ہے۔

جہاں ڈاکٹر کم ہوں، وہاں نرس پریکٹیشنر مریض کو بنیادی اور معیاری علاج دے سکتے ہیں — یہ دنیا میں ثابت شدہ ماڈل ہے۔

جو لوگ اس بات پر جلتے ہیں، وہ دراصل: ❌ نرس کی قابلیت کو نہیں مانتے
❌ یا اپنے اختیار کم ہونے سے ڈرتے ہیں

وقت آ گیا ہے کہ ہم سچ بات کریں:

نرس پریکٹیشنر پاکستان کے ہیلتھ سسٹم کی ضرورت ہے، کسی کی انا کا مسئلہ نہیں۔

اگر آپ نرس ہیں تو اپنی آواز بلند کریں۔
اگر آپ ہیلتھ پروفیشنل ہیں تو کھلے دل سے سوچیں۔
اور اگر آپ مریض ہیں تو سوچیں: آپ کو بہتر سہولت چاہیے یا پرانی سوچ؟

یہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے کہ ایک ڈاکٹر ہونے کے باوجود آپ کی زبان، سوچ اور رویّہ اس قدر گھٹیا ہے۔آپ میں  شعور کی ...
01/12/2026

یہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے کہ ایک ڈاکٹر ہونے کے باوجود آپ کی زبان، سوچ اور رویّہ اس قدر گھٹیا ہے۔
آپ میں شعور کی کمی اور احساس کمتری ہے ورنہ آپ کو پتہ ہونا چاہئیے کہ گورنمنٹ میڈیکل سسٹم کی اصل بنیاد نرس ہوتی ہے جو دن رات مریضوں کی جان بچانے وارڈ چلانے اور نظام کو قائم رکھنے میں سب سے آگے ہوتی ہے۔
نرس کو کمتر سمجھنا دراصل اپنی ذہنی پستی اور پیشہ ورانہ ناکامی کا اعتراف ہے۔
اگر نرسیں نہ ہوں تو نہ وارڈ چلے نہ علاج ممکن ہو اور نہ ہی ہسپتال کا نظام قائم رہے۔
لہٰذا آئندہ اپنی حد میں رہیں زبان کو قابو میں رکھیں اور نرسنگ پروفیشن کی توہین سے باز رہیں

12/17/2025
12/17/2025
12/17/2025
12/17/2025
12/17/2025
12/17/2025
12/17/2025
12/17/2025
12/13/2025

So cute cat

Address

St. Bonaventure, NY
00029

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to My Health:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram