29/11/2025
انشاءاللہ بروز اتوار (30 نومبر 2025) الرسول میڈیکل سینٹر اوستہ محمد میں ڈاکٹر عبداللہ باقر کھوسہ کے زیر نگرانی میں کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، پھٹوں کا درد، گردن کا درد، لقوہ، فالج، پیدائشی معزور بچوں کا ماہر، کندھا جام، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا کا علاج کیا جائیگا ٹائمنگ صبح 10:00AM سے 2:00PM تک رابطہ کیلئے، 03482363618