Core & Current

  • Home
  • Core & Current

Core & Current Nutritionist/ Positive Thinker

یہ وہ حضرات ھیں جہنوں نے انگریزوں سے نجات کے لیئے 1857 اور اسکے بعد اپنی زندگیاں داؤ پر لگادیں اور پھر انکے ساتھ کیا ھوا...
10/02/2026

یہ وہ حضرات ھیں جہنوں نے انگریزوں سے نجات کے لیئے 1857 اور اسکے بعد اپنی زندگیاں داؤ پر لگادیں اور پھر انکے ساتھ کیا ھوا۔ ان میں سے سوائے عبید اللہ سندھی کے علاؤہ کسی بھی اس حصے پاکستان کے کسی سرکردہ شخصیت نے وہ کوشیش نہیں کی جو ان بزرگوں نے کی۔

09/02/2026
Navigating the Tensions: Iran and USA​The relationship between Iran and the United States remains a complex and often te...
09/02/2026

Navigating the Tensions: Iran and USA
​The relationship between Iran and the United States remains a complex and often tense one, with a long history of geopolitical friction. Recent developments continue to draw global attention, as both nations navigate a delicate balance of diplomacy, deterrence, and regional influence.
​Key Points of Tension:
​Nuclear Deal (JCPOA): The 2015 Iran nuclear deal, which the US withdrew from in 2018, remains a central point of contention. Efforts to revive the agreement have stalled, leading to ongoing concerns about Iran's nuclear program and its implications for regional stability.
​Regional Influence: Both countries are deeply involved in the Middle East, often supporting opposing factions in conflicts and political landscapes across the region, from Yemen to Syria and Iraq. This proxy competition frequently fuels direct and indirect confrontation.
​Sanctions: The US maintains extensive economic sanctions on Iran, aimed at pressuring its government over its nuclear activities, ballistic missile program, and support for regional proxies. These sanctions have severely impacted Iran's economy.
​Military Posturing: Occasional military exercises, naval patrols, and rhetoric from both sides contribute to an environment where miscalculation remains a risk. Recent incidents in the Persian Gulf and elsewhere highlight the potential for escalation.
​Human Rights: The US frequently criticizes Iran's human rights record, adding another layer to the already strained relationship.
​Recent Developments:
​While direct talks have been rare, indirect diplomatic efforts, often facilitated by European nations, continue in attempts to de-escalate tensions and address specific issues. However, significant breakthroughs have been elusive, and the broader strategic rivalry persists. The region remains a flashpoint, with various international actors closely monitoring the situation.
​It's a situation that requires careful observation, as the implications of any significant shift in this relationship would be felt globally.

🇵🇰🏏 PCB Chairman in High-Stakes Meetings: Shaping the Future of Cricket! 🏏🇧🇩🇦🇪​Big news from Dubai as Mr. Mohsin Naqvi, ...
09/02/2026

🇵🇰🏏 PCB Chairman in High-Stakes Meetings: Shaping the Future of Cricket! 🏏🇧🇩🇦🇪
​Big news from Dubai as Mr. Mohsin Naqvi, Chairman of the Pakistan Cricket Board (PCB), is currently engaged in crucial discussions at the International Cricket Council (ICC) meetings! These gatherings are pivotal in shaping the landscape of global cricket, and Pakistan's voice is front and center.
​Key Highlights & Discussions:
​ICC Executive Board Meeting: Chairman Naqvi is representing Pakistan at the highest level, participating in strategic discussions that cover:
​Future Tours Programme (FTP): Planning international series and tournaments for the coming years, including key bilateral engagements for Pakistan.
​Global Event Hosting: Discussions around bids and arrangements for upcoming ICC tournaments (like World Cups and Champions Trophies), with Pakistan keen to host major events.
​Cricket Development: Initiatives to grow the sport globally, focusing on emerging nations and women's cricket.
​Financial Models & Revenue Distribution: Ensuring fair allocation of resources among member boards.
​Bilateral Meeting with Bangladesh Cricket Board (BCB): A significant development from these meetings is Chairman Naqvi's direct engagement with Mr. Nazmul Hassan Papon, President of the Bangladesh Cricket Board. This meeting is especially crucial given recent discussions and preparations for upcoming series.
​Pakistan vs. Bangladesh Series: The primary agenda is to finalize the details for Pakistan's upcoming Test series against Bangladesh. While earlier reports suggested the series might be held at a neutral venue, bilateral discussions aim to find mutually agreeable solutions, potentially including matches in Pakistan.
​Strengthening Cricket Ties: Beyond specific tours, these meetings help foster stronger cricketing relationships between two passionate cricketing nations.
​What This Means for Pakistan Cricket:
​These high-level interactions are vital for:
​Securing Pakistan's Interests: Ensuring Pakistan has a strong voice in international cricketing decisions.
​Optimizing the FTP: Getting favorable schedules for our national team.
​Promoting Home Series: Working towards bringing more international cricket back to Pakistani soil.
​Building Alliances: Strengthening relationships with other cricket boards.
​We are optimistic that Chairman Naqvi's active participation will yield positive outcomes for Pakistan cricket, both on and off the field! Stay tuned for more updates as these important meetings unfold.

🪁 The Gold in the Sky: A Tribute to Basant 🪁Ever wonder why the color yellow feels like home every February? 💛Basant isn...
09/02/2026

🪁 The Gold in the Sky: A Tribute to Basant 🪁
Ever wonder why the color yellow feels like home every February? 💛
Basant isn’t just a festival; it’s the heartbeat of Punjab’s history. From its ancient roots as a celebration of the spring harvest to the grand courtly spectacles of the Mughal Emperors and Maharaja Ranjit Singh, this day has always been about more than just kites. It’s a celebration of survival, renewal, and the vibrant spirit of the people.
For decades, Lahore was the undisputed capital of the skies. Who can forget the rhythmic cries of "Bo Kata!", the smell of fried snacks on the rooftop, and the sight of thousands of colorful kites dancing against a clear blue horizon?
While the strings have quieted in recent years due to safety concerns, the spirit of Basant remains alive in our hearts, our music, and our traditional yellow attire. It’s a reminder that no matter how long the winter, spring will always find its way back.
Did you know?
* The Color Theory: Yellow symbolizes the blooming mustard fields (Sarson) that blanket the plains of Punjab this time of year.
* A Royal Hobby: Kite flying was popularized by the nobility before becoming the "sport of the people."
* More than Kites: Traditional Basant is incomplete without Dhol beats, Basanti Halwa, and family gatherings.
What is your favorite Basant memory? A particular kite fight? The rooftop parties? Share your stories below! 👇

عالمی منظرنامے پر ہونے والی ڈویلپمنٹس سے متعلق کچھ اپڈیٹس روئٹرز کے مطابق الجزائر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سن...
09/02/2026

عالمی منظرنامے پر ہونے والی ڈویلپمنٹس سے متعلق کچھ اپڈیٹس

روئٹرز کے مطابق الجزائر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سن 2013 میں سائن کیے جانے والے ائیر سروسز کے معاہدے کو ختم کرنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے شروع کر دیے گئے ہیں اور ایسا دونوں ممالک کے بیچ تناؤ کی صورتحال کی وجہ سے ہو رہا ہے
اس سے قبل صومالیہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ سیکیورٹی اور بندرگاہوں سے متعلق معاہدے منسوخ کر چکا ہے جبکہ سوڈان بھی متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات ختم کر چکا ہے اور یمن سے بھی متحدہ عرب امارات انخلاء کر چکا ہے جبکہ پاکستان کے ساتھ اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول سنبھالنے والے معاہدے پر بھی متحدہ عرب امارات آگے نہیں بڑھ رہا اور اس معاہدے سے پیچھے ہٹ چکا ہے

ترکیہ اور چیک ریپبلک کی کمپنیوں Aselsan اور Excalibur انٹرنیشنل کے بیچ ایک معاہدہ سائن ہوا ہے جس کے تحت دونوں کمپنیاں یورپی مارکیٹ کے لیے ترک ساختہ Korkut کلوز رینج ائیر ڈیفینس سسٹم کو 6x6 وہیکلز پر انٹیگریٹ کر کے فروخت کے لیے پیش کریں گی Korkut ایک شارٹ رینج ائیر ڈیفینس سسٹم ہے جسکو پوائنٹ ڈیفینس اور کاؤنٹر ڈرون رول کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے اور یہ 35 ملی میٹر کیلیبر کی دو ریڈار گائیڈڈ گنوں سے لیس ہے جو کہ قریباً چار کلومیٹر کی رینج تک اہداف کو انٹرسیپٹ کر سکتی ہیں

ازبکستان کی جانب سے ائیر ڈیفینس مشقوں کا انعقاد کیا گیا اور ان مشقوں میں مختلف چینی سسٹمز کو ایک انٹیگریٹڈ ڈیفینس شیلڈ کے طور پر استعمال کیا گیا ہے اور اس شیلڈ میں چینی ساختہ شارٹ رینج ائیر ڈیفینس سسٹم FM 90 میڈیم رینج ائیر ڈیفینس سسٹم KS 1C اور لانگ رینج ائیر ڈیفینس سسٹم FD 2000B کو استعمال کیا گیا ہے

کینیڈا کی جانب سے یوکرین کو ایمرام میزائلوں کی ڈیلیوری کی گئی ہے تاکہ یوکرین اپنے فضائی دفاع کو مضبوط کر سکے گا اور ان میزائلوں کو یوکرین NASAMS ائیر ڈیفینس سسٹمز سے آپریٹ کرے گا

چیک ریپبلک کی ڈرون بنانے والی کمپنی U&C UAS نے بھارتی کمپنی TUNGA ایرو اسپیس کے ساتھ ایک معاہدہ سائن کیا ہے جس کے تحت یہ کمپنی بھارتی کمپنی کو ڈرونز اور ان سے متعلقہ ٹریننگ فراہم کرے گی

مصر نے ترک کمپنی MKE کے ساتھ 130 ملین ڈالر مالیت کا کانٹریکٹ سائن کیا ہے جس کے تحت ترک کمپنی مصر کو Tolga کاؤنٹر ڈرون ٹرٹ سسٹمز فراہم کرے گی
یہ ایک شارٹ رینج ائیر ڈیفینس سسٹم ہے جو کہ ڈرونز اور کروز میزائلوں سمیت مختلف فضائی اہداف کو مار گرانے کا کام کر سکتا ہے اور اس سسٹم کو ہارڈ کل اور سافٹ کل دونوں طریقوں کے لیے موڈیفائی کیا جا سکتا ہے جس میں سافٹ کل میکنزم کے تحت یہ سسٹم الیکٹرانک جیمنگ کا استعمال کرتے ہوئے ہدف کو گرانے کا کام کرتا ہے جبکہ ہارڈ کل میکنزم میں اس سسٹم کو 12.7 یا 20 یا پھر 35 ملی میٹر کیلیبر کی گنوں سے لیس کیا جاتا ہے جن کی مدد سے یہ اہداف کو مار گرانے کا کام کرتا ہے اور اہداف کو ڈیٹیکٹ اور ٹریک کرنے کے لیے اس سسٹم کو ریڈار اور الیکٹرو آپٹیکل سینسرز سے لیس کیا جا سکتا ہے
35 ملی میٹر کیلیبر کی گن سے یہ سسٹم تین کلومیٹر بیس ملی میٹر کیلیبر کی گن سے ایک کلومیٹر اور 12.7 ملی میٹر کیلیبر کی گن سے تین سو میٹر کی رینج تک اہداف کو کامیابی سے انٹرسیپٹ کر سکتا ہے اور مصر قطر کے بعد اس سسٹم کا دوسرا بین الاقوامی گاہک ہے

کچھ دن قبل یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے اپنے
Flamingo FP 5
لانگ رینج کروز میزائل کی مدد سے روس کے اوریشنک ہائپر سونک میزائل بنانے والی Kapustin yar سائیٹ کو نشانہ بنایا ہے لیکن ایک امریکی تجزیہ کار Decker Eveleth کے مطابق سیٹلائیٹ تصاویر اس دعوے کو جھوٹ ثابت کرتی ہیں اور اس سے متعلق یوکرینی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے اور حملے میں اس سائیٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا

چینی سٹیٹ میڈیا کی جانب سے امریکی کمپنی Anduril انڈسٹریز کے بانی Palmer luckey کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسکی وجہ سنگاپور ائیر شو میں چینی جے 35 جہاز کے معائنے کے بعد اس سے متعلق Palmer کی ریمارکس بنے ہیں پالمر لکی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ ایک فیتے کی مدد سے چینی جے 35 جہاز کے ماڈل کی پیمائش لے رہے تھے اور اس کے بعد اس نے اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ چینی جہاز ان صلاحیتوں کا حامل ہے جن کے بارے چین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے
چینی نیوز آؤٹ لیٹ گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی دفاعی تجزیہ کاروں کی جانب سے پالمر کی تجزیے کو بچگانہ اور تکنیکی بنیادوں پر غلط کہا گیا ہے اور اس بارے کہا گیا ہے کہ ایک ڈسپلے ماڈل کی پیمائشیں لینے سے جہاز کے بارے اصل معلومات نہیں ملتیں بلکہ اس کے لیے پراپر پیمائشی ٹولز کمپیوٹر ڈیٹا جہاز کے اصلی یونٹ اور جہاز کی کلاسیفائیڈ معلومات تک رسائی درکار ہوتی ہے اور اسکے بعد جہاز کی حقیقی صلاحیتوں کے بارے کوئی اندازہ لگایا جا سکتا ہے

امریکی نیوی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے ہارپون اینٹی شپ اینڈ لینڈ اٹیک کروز میزائل کے اپگریڈڈ ورژن کا فائنل ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے یہ ہارپون کے بلاک 2 کا ایک اپگریڈڈ ورژن ہے جس میں میزائل کے ہدف کو بہتر طریقے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے
ٹیسٹ کے دوران ایک ہارپون میزائل کو ایف 15 جہاز سے قریباً بارہ ہزار فٹ کی بلندی سے لانچ کیا گیا تھا جس کے بعد یہ میزائل بتدریج نیچے آتے ہوئے پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر آیا اور وہاں سے پرواز کرتے ہوئے آخر میں ایک سٹیپ ڈائیو لیتے ہوئے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا جو کہ ایک کوسٹل ٹارگٹ کو Replicate کر رہا تھا

جاپان کی جانب سے ایک تقریب کے دوران جنوبی جاپان میں موجود Nyutabaru ائیر بیس پر F35B جہازوں کو تعینات کر دیا گیا ہے

زیر نظر تصاویر میں سے پہلی میں Tolga دوسری میں Kapustin Yar سائیٹ کی سیٹلائیٹ امیج تیسری میں Palmer luckey کی جانب سے J35A کے ماڈل کی پیمائش لینے کے منظر اور چوتھی میں ایف 15 سے ہارپون بلاک 2 کے لانچ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

#ارحم

ہرن اپنی سینگوں میں حریف کا کٹا ہوا سر اٹھائے پایا گیا:یہ تصویر اس ہولناک حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ بقا کے لیے جانور کس ح...
09/02/2026

ہرن اپنی سینگوں میں حریف کا کٹا ہوا سر اٹھائے پایا گیا:
یہ تصویر اس ہولناک حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ بقا کے لیے جانور کس حد تک جاتے ہیں — اور ہارنے کی قیمت کیا ہوتی ہے۔
سیکا ہرن کی ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک ہرن اپنے حریف کا کٹا ہوا سر سینگوں میں پھنسائے ہوئے ہے۔ یہ تصویر ایک معتبر وائلڈ لائف ایوارڈ کے فائنل مرحلے تک پہنچ چکی ہے اور فطرت کی بے رحم حقیقت کو عیاں کرتی ہے۔
کوہی ناگیرا کی اس تصویر کا عنوان “Never-Ending Struggle” (نہ ختم ہونے والی جدوجہد) ہے۔ یہ نایاب اور پریشان کن منظر افزائشِ نسل کے موسم میں ہونے والی ایک خونریز لڑائی کے بعد کا لمحہ دکھاتا ہے۔ تصویر میں ایک نر سیکا ہرن دکھائی دیتا ہے جو اپنے حریف کا کٹا ہوا سر اب بھی سینگوں میں الجھے ہونے کی حالت میں لیے پھرتا ہے۔
مقامی اطلاعات کے مطابق، دونوں ہرن ملاپ کے موسم میں ایک شدید تصادم کے دوران آپس میں اس طرح پھنس گئے کہ انجام کار ایک کی موت واقع ہو گئی۔ تاہم جو ہرن بچ گیا، وہ کئی دن تک اپنے مرے ہوئے حریف کا وزن گھسیٹنے پر مجبور رہا، یہاں تک کہ آخرکار سر جسم سے الگ ہو گیا، مگر وہ بھی سینگوں میں پھنسا رہا — بقا کی قیمت کی ایک بھیانک علامت کے طور پر۔
یہ تصویر 2026 کے وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر: پیپلز چوائس ایوارڈ کے 24 فائنلسٹ کاموں میں شامل ہے، جس کی میزبانی نیچرل ہسٹری میوزیم کر رہا ہے۔ جہاں بیشتر قدرتی تصاویر حسن، رنگ یا دلکشی کو نمایاں کرتی ہیں، وہیں ناگیرا کا یہ کام ناظرین کو فطرت کے سفاک اور جسمانی حقائق سے روبرو کرتا ہے۔
ججز کے مطابق یہ تصویر اپنی خوفناک کہانی کی وجہ سے نمایاں ہے اور عوام کو یاد دلاتی ہے کہ فطرت انسانوں کے رحم یا اخلاقی تصورات کے تحت نہیں بلکہ جبلت اور ماحول کے قوانین کے مطابق چلتی ہے۔ اس وقت عوامی ووٹنگ جاری ہے، جس کے بعد اسی مہینے کے آخر میں فیصلہ ہوگا کہ آیا حیاتیاتی کشمکش کی یہ کچی اور بے رحم تصویر اعلیٰ انعام اپنے نام کرتی ہے یا نہیں۔

source:
Kohei Nagira/Natural History Museum (2026). Wildlife Photographer of the Year: People's Choice Award Finalists. Natural History Museum Press.

09/02/2026

The three-day Basant festival is being celebrated with great enthusiasm in Lahore, with over PKR 2 billion worth of kite flying equipment sold. The President of District Kite Flying, Sheikh Saleem, confirmed that from 1 to 7 February, more than PKR 2 billion in equipment was purchased, including over PKR 500 million during the three days of Basant.

Sheikh Saleem highlighted that mismanagement in manufacturing and delivery of kites and strings has led to increased prices this year. He also suggested that announcing Basant three months in advance next year could help keep prices reasonable and ensure timely delivery of equipment.

Despite these challenges, kite enthusiasts continued to enjoy the festival, showcasing the cultural vibrancy and excitement that Basant brings to Lahore every year.

Disclaimer: This post is for informational and journalistic purposes only. Startup Pakistan is not directly responsible for equipment sales, figures or festival-related developments.

"سبز الائچی چھوٹی: قدرت کا وہ خزانہ جسے آپ روزانہ نظر انداز کرتے ہیں!"نام: سبز الائچی (Cardamom)پیدائش کی جگہ: جنوبی بھا...
09/02/2026

"سبز الائچی چھوٹی: قدرت کا وہ خزانہ جسے آپ روزانہ نظر انداز کرتے ہیں!"

نام: سبز الائچی (Cardamom)
پیدائش کی جگہ: جنوبی بھارت کے پہاڑی جنگلات، اب پاکستان و بنگلہ دیش میں بھی کاشت۔
مزاج: گرم تر درجہ دوم۔
افعال: دل و دماغ کو فرحت، ہاضم، سانس کی بو دور، بلغم خارج کرنے والی، مقوی نظر، مقوی قلب۔

---

🗺️ یہ چھوٹی سی "خوشبو کی ملکہ" آپ کے جسم میں کیا کچھ کر سکتی ہے؟

1️⃣ دل کے لیے معاون:
روزانہ 2 دانے چبا کر کھانے سے خون کی روانی بہتر، ہائی بلڈ پریشر کنٹرول۔

2️⃣ دماغی تھکاوٹ اور انزائٹی کا قدرتی حل:
اس کی خوشبو اعصاب کو پرسکون کرتی ہے۔ ایک کپ الائچی والی چائے دن کا تناؤ دور کر دے گی۔

3️⃣ ہاضمے کا محافظ:
کھانے کے بعد 1 سبز الائچی چبا لیں — گیس، اپھارہ، بدہضمی سے فوری نجات!

4️⃣ سردیوں میں حرارت کا خزانہ:
دودھ یا چائے میں ڈالیں، جسم میں گرمی پیدا کرے، سردی سے بچاؤ۔

---

💡 منفرد "گھریلو نسخے" جو آپ نے پہلے کبھی نہیں پڑھے!

✨ انزائٹی کا فوری ٹوٹکا:
سبز الائچی + لونگ + ادرک کا قہوہ بنا کر صبح شام پئیں۔

✨ دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو تو:
شہد میں الائچی پاؤڈر ملا کر چاٹیں۔

✨ دماغی چستی کے لیے:
صبح نہار منہ الائچی والا پانی (رات بھر پانی میں 2 دانے بھگو کر)۔

✨ مفرح (خوشگوار) سانسوں کے لیے:
الائچی چبا کر منہ میں رکھیں، پھر معمول کے مطابق مسواک کریں — سارا دن تازگی!

---

📜 "لذت بخش" نسخہ جو دماغ و دل کو طاقت دے

🌰 نسخہ:

· مغز بادام مقشر: 10 عدد
· الائچی خورد: 4 عدد
· چھوہارے: 2 عدد
· کوزہ مصری: ڈھائی تولہ
· مکھن تازہ: ڈھائی تولہ

👩🍳 ترکیب تیاری:
مغز بادام اور چھوہارے کو رات پانی میں بھگو دیں۔ صبح مغز بادام چھیل کر، چھوہاروں کی گٹھلی نکال کر، الائچی کے دانے نکال کر سب کو خوب باریک پیس لیں۔ مصری ملا کر پھر مکھن شامل کریں اور محفوظ کر لیں۔

💊 ترکیب استعمال:
ایک چمچ صبح نہار منہ استعمال کریں۔

✨ فوائد:
درد سر، ضعف دماغ، نسیان، کمزوری دل کو دور کرنے میں نہایت مؤثر ہے۔
نوٹ: 21 سے 41 دن تک مسلسل استعمال کریں۔

---

👶 بچوں کے منہ کے چھالوں کا فوری علاج

🌿 نسخہ:

· طباشیر
· دانہ الائچی خورد
· مغز کنول
· راکھ آملہ
برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں

💡 طریقہ استعمال:
ایک چٹکی سفوف بچے کے منہ میں ڈالیں، اوپر سے بکری کے دودھ کی چند بوندیں لگائیں۔ فوری آرام آجائے گا۔

---

👁️ آنکھوں کی بینائی کا خزانہ: "سرمہ اکسیری"

⚗️ نسخہ:

· سرمہ سیاہ: 2 تولہ
· دانہ الائچی خورد: 3 ماشہ
· سونف: 10 تولہ

🔬 ترکیب:
سونف کو 300 گرام پانی میں جوش دیں، جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان لیں۔ سرمہ اور الائچی کو کھرل میں ڈال کر عرق سونف ڈالتے ہوئے خوب کھرل کریں۔ جب خشک ہو جائے تو سرمہ تیار ہے۔

🌟 فوائد:
آنکھوں کی بینائی میں حیرت انگیز اضافہ، آنسوؤں کے بہاؤ کو روکتا ہے، آنکھوں کے تمام امراض کے لیے مفید۔
طبی مشورہ، تشخیص، قدرتی علاج کے جدید طریقے۔

🔥 "زندگی کی ہر پھیکی چیز میں ذائقہ ڈالو — بس ایک سبز الائچی کے دانے کی دیر ہے!"

اللہ نے چھوٹی چیزوں میں بڑے راز رکھے ہیں — سبز الائچی اس کی زندہ مثال ہے۔

📌 اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگیں، تو ضرور شیئر کریں — ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے کسی کی صحت سنور جائے!
💬 کمنٹ میں بتائیں: آپ سبز الائچی کو کس طرح استعمال کرتے ہیں؟

---

(یہ معلومات عام معلومات پر مبنی ہیں۔ کسی بھی طبی مسئلے کے لیے معالج سے رجوع کریں۔)

گردوں کا لاغر ہو جانا ( ہزال الکلیہ )❣️✨گردے کی کمزوری ضعف الکلیہ، البیومنوریاالبیومن پیشاب کے ذریعے خارج ہونے لگتی ہے۔ ...
09/02/2026

گردوں کا لاغر ہو جانا ( ہزال الکلیہ )❣️✨
گردے کی کمزوری ضعف الکلیہ، البیومنوریا

البیومن پیشاب کے ذریعے خارج ہونے لگتی ہے۔
اس مرض میں گردے کمزور ضعیف ہو کر لاغر ہو جاتے ہیں۔❣️✨

اسباب ❣️❣️
کثرت ج**ع، شراب نوشی، ضعف جگر، امراض قلب پھیپھڑوں، ہیضہ اور وبائی بخار بیماری اور استفراغ کی زیادتی۔ انڈوں کا زیادہ استعمال، کمر پر بوجھ۔ عصبی کمزوری

علاماتِ❣️❣️
خون خراب ہو جاتا ہے۔ پیشاب میں چربی یا انڈے کی سفیدی طرح مادہ خارج ہوتا ہے۔
پیشاب زیادہ اور بار بار آتا ہے۔ کمر میں اور موخر دماغ میں ہر وقت دھیما دھیما درد رہتا ہے۔ بدن کمزور و لاغر ہو جاتا ہے۔ قوت باہ مردانہ کمزور ضعیف ہو جاتی ہے۔ جب مرض ترقی کر جاے تو چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے۔ ❣️✨
چہرے پر بھربھراہٹ آ جاتی ہے۔ درد سر کی شکایت رہتی ہے۔ سانس جلد جلد آتا ہے۔ بعض دفعہ غشی اور تشنج تک نوبت آ جاتی ہے۔
اگر مرض علاج پذیر نہ ہو تو ورم و استسقاء ہو جاتا ہے۔
❣️✨
💯علاج
نسخہ گردوں کا لاغر ہونا۔ قدرتی علاج
ھوالشافی ❣️❣️
مغز نارجیل، مغز فندق، مغز پستہ، مغز چلغوزہ، مغز اخروٹ، مغز بادام ہر ایک ایک ت❣️✨ولہ، شہد 12 تولہ
تمام ادویات کو جوکوب کر کے شہد میں ملا کر رکھیں۔
مقدار خوراک۔۔۔ ایک تولہ روزآنہ کھلائیں اوپر دودھ لازمی پلائیں۔❣️✨

🔸اگر مزاج گرم ہو تو❣️❣️
تخم خشخاش، مغز کدو، مغز تربوز، مغز پیٹھہ، مغز پنبہ دانہ، ہر ایک 3 ماشہ مغز بادام 5 دانہ مصری 2 تولہ ملاکر دودھ میں پیس کر گرم کر کے مثل حریرہ کے کھلائیں۔
❣️❣️❣️✨
* تقویت کے لئے دوالمسک معتدل جواہر دار 5 ماشہ بہت فائدے مند ہے ہمراہ عرق گاؤزباں 12 تولہ۔
* خمیرہ گاؤزباں عنبری 5 ماشہ۔ ❣️
* معجون فلاسفہ اور لبوبِ کبیر بھی فائدہ مند ہیں۔
* تل و خشخاش کے لڈو مفید ہیں۔❣️❣️
** کمی خون دور کرنے کیلئے سلاجیت مصفی و کشتہ فولاد و کشتہ سونا دوالمسک کے ساتھ۔

🔹نسخہ-- سفوف لاغری گردہ و مثانہ❣️✨
کمزوری گردہ و مثانہ کے لیے نہایت موثر ترین دواء ہے۔
💯٪ کامیاب دواء۔✨❣️
ترکیب تیاری ۔۔۔❣️✨
گوکھرو جیسے بھکھڑا کہتے ہیں کوٹ کر چھان لیں اور اس کے سفوف پر تازہ گوکھرو کو کوٹ کر اس کا رس نکال کر اس میں اتنا ڈالیں کہ تر ہو جائے پھر خشک ہونے پر دوبارہ تر کریں اسی طرح تین بار کرنا ہے۔ پھر اس میں سونٹھ پیس کر ایک تولہ شامل کر لیں۔❣️
مقدار خوراک استعمال 6 ماشہ دونوں وقت صبح اور شام ہمراہ گرم دودھ مصری ملا پلایا کریں'۔ کمزوری گردہ و مثانہ کے لیے نہایت موثر ترین دواء ہے۔۔❣️

پرہیز بادی ثقیل دیر ہضم غذائیں ج**ع شراب نوشی، برف کولڈڈرنک اور چاول سے پرہیز سخت لازم ہے۔۔❣️
❣️
غذا نرم اور ہلکی دیں۔ آش جو اور دودھ پلائیں، ںکری کا شوربہ اور چپاتی۔ ڈبل روٹی دودھ میں بھگو کر۔ کدو ٹینڈے خرفہ اور پالک دیں۔ پھل انار سنگترہ مالٹا کا استعمال کرائیں۔۔

پشاوری قہوہ نام تو سنا ھوگا کوئی بتا سکتا ھے کے یہ کس پلانٹ سے حاصل کیا جاتا ہے ؟
09/02/2026

پشاوری قہوہ نام تو سنا ھوگا کوئی بتا سکتا ھے کے یہ کس پلانٹ سے حاصل کیا جاتا ہے ؟

Do you have any idea what animal these feet belong to? 🐾
09/02/2026

Do you have any idea what animal these feet belong to? 🐾

Address

Lahore

Telephone

+923134906066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Core & Current posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram