جو بھی مجھ سے ویکسین کے حوالے سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ پیغام سب کے لیے ہے:
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے HPV ویکسین کا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
فکر یا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ بالکل محفوظ ہے۔
ان پڑھ لوگوں کی باتوں اور پروپیگنڈا پر دھیان نہ دیں، اپنی صحت کو ترجیح دیں۔
Dr Bilal Nazir Kamboh
14/09/2025
29/04/2025
ڈاکٹر رفیق احمد ملک
سینئر سرجن الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
05/03/2025
چیک اپ ٹائم ماہ رمضان
دوپہر ایک بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک
15/02/2025
OPD TIME
صبح 12 بجے سے شام 6 بجے
02/02/2025
مفادِ عامہ کا پیغام
نیا لاہور کی حدود میں ریسکیو 1122 نے کام کرنا شروع کردیا ہے ۔
اگر کوئی ایمرجنسی ہو تو ٹیم ایمبولینس لے کر آپ کے گاؤں آئے گی ۔
شیئر کریں۔
Rescue 🛟 1122 Emergency Service Available now at NIA LAHORE REGION
Be the first to know and let us send you an email when Sakina Azam Medicare Nawan Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.