Assistant Professor of Orthopaedic Surgery/ HOD, Poonch Medical College, CMH Rawalakot.
14/08/2025
19/06/2025
Fracture Ulna (Olecranon process)
ORIF with TBW (Tension band)
Ortho department specialist care hospital
Rawala Kot Azad Kashmir
Dr Usman Aziz Asst Prof Orthopeadic surgeon
31/05/2025
Alhamdulillah !
Fracture Femur.
Revision surgery.
ORIF with DFLP alongwith removal of old implant.
Done by
Dr Abdul Karim Asst Prof Orthopeadic surgeon
Dr Usman Aziz Asst Prof Orthopeadic surgeon
Specialist Care Hospital Rawala Kot
Azad Kashmir
06/05/2025
اسپیشلسٹ کیئر ہاسپٹل سی ایم ایچ بائی پاس روڈ
راولا کوٹ
اوقات کار : روزانہ دوپہر دو بجے سے شام تک
رابطہ نمبر 03454580506
03335223100
13/04/2025
فروزن شولڈر (Frozen Shoulder) کیا ہے؟
فروزن شولڈر ایک طبی حالت ہے جس میں کندھے کا جوڑ سخت اور دردناک ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے حرکت محدود ہوجاتی ہے۔ اس بیماری کو "ایڈہیسیو کیپسولائٹس" (Adhesive Capsulitis) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر تین مراحل میں پیش آتی ہے:
1. فریزنگ اسٹیج: کندھے میں درد شروع ہوتا ہے اور حرکت محدود ہونے لگتی ہے۔
2. فروزن اسٹیج: درد کم ہوسکتا ہے، لیکن کندھے کی سختی بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے حرکت مزید مشکل ہوجاتی ہے۔
3. تھاونگ اسٹیج: آہستہ آہستہ حرکت بحال ہونے لگتی ہے۔
علاج (Treatment)
1. ادویات: درد کم کرنے کے لیے پین کلرز یا اینٹی انفلیمیٹری دوائیں دی جاتی ہیں۔
2. فزیوتھراپی: مختلف ورزشیں اور اسٹریچنگ تکنیک استعمال کی جاتی ہیں تاکہ کندھے کی حرکت بحال ہوسکے۔
3. ہاٹ اور کولڈ تھراپی: گرم یا ٹھنڈے پیک کندھے پر لگانے سے سوزش اور درد میں کمی آتی ہے۔
4. انجیکشن: اگر درد بہت زیادہ ہو تو کورٹیکو سٹیرائڈ انجیکشن لگایا جاسکتا ہے۔
5. سرجری (نایاب کیسز میں): اگر کوئی اور علاج مؤثر نہ ہو تو آرتھروسکوپک سرجری کی جا سکتی ہے۔
شوگر (Diabetes) اور فروزن شولڈر
ذیابیطس کے مریضوں میں فروزن شولڈر زیادہ عام پایا جاتا ہے۔
ہائی بلڈ شوگر جوڑوں میں موجود کولاجن کو سخت کر سکتا ہے، جس کی وجہ سے حرکت محدود ہو جاتی ہے۔
ذیابیطس کے مریضوں میں اس بیماری کا دورانیہ زیادہ طویل ہوسکتا ہے اور علاج میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
فروزن شولڈر کے لیے مفید ورزشیں (Exercises for Frozen Shoulder)
یہ ورزشیں کندھے کی حرکت کو بحال کرنے میں مدد دیتی ہیں:
1. پینڈولم اسٹریچ:
سیدھے کھڑے ہوکر متاثرہ بازو کو لٹکائیں اور ہلکے دائرے میں گھمائیں۔
2. ٹاول اسٹریچ:
پیچھے کمر کے پیچھے ایک ٹاول پکڑ کر دونوں ہاتھوں سے اوپر نیچے کھینچیں۔
3. فنگر واک:
دیوار کے ساتھ کھڑے ہوکر انگلیوں کی مدد سے دیوار پر آہستہ آہستہ اوپر چڑھائیں۔
4. کراس باڈی اسٹریچ:
متاثرہ بازو کو دوسرے ہاتھ کی مدد سے سینے کے پار لے جائیں اور ہلکا سا کھینچیں۔
5. اوور ہیڈ پولی اسٹریچ:
ایک پُلی یا رسی کا استعمال کریں تاکہ متاثرہ بازو کو اوپر نیچے حرکت دی جا سکے۔
نوٹ: اگر آپ کو ذیابیطس ہے تو شوگر کو کنٹرول میں رکھنا بہت ضروری ہے، کیونکہ اس سے فروزن شولڈر کے جلد ٹھیک ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔
03/12/2024
ORIF with Dynamic Hip Screw in a 90 yeard old male patient.
Successfully operated at CMH, Rawalakot.
الحمدللہ ! ٹانگ کی ہڈی کے فریکچر کا کا آپریشن کی مدد سے اسکرو لگاہ کر اس درست کیا گیا ہے۔
22/11/2024
گنٹھیاکیا ہے؟ (Rheumatoid Arthritis)
گنٹھیا اس وقت ہوتا ہے جب آپ کا مدافعتی نظام غلطی سے آپ کے اپنے جسم کے ٹشوز ( Synovium) پر حملہ کرتا ہےاور یہ جوڑوں کے ارد گرد جھلیوں کی ایک پرت ہے۔ یہ شوزش، درد اور جوڑوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے۔
گنٹھیاعام طور پر ہاتھوں، پیروں، کلائیوں، گھٹنوں، کہنیوں، کندھوں اور کولہوں کے جوڑوں کو متاثر کرتا ہے۔ اس میں گردن اور دوسرے جوڑ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
گنٹھیا عمر کے کسی بھی حصہ میں ہو سکتا ہے۔ مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے۔ یہ ایک دائمی بیماری ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 20٪ مریضوں میں گنٹھیا ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن پھر بھی باقی ماندہ زندگی میں دوبارہ ہونے کا خدشہ رہتا ہے جبکہ 80٪ مریضوں میں ختم نہیں ہوتا جبکہ ادویات کے ساتھ کنٹرول رہتا ہے۔ اگر موئژ طریقے سے اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ جوڑوں کی خرابی اور معزوری کا باعث بن سکتا ہے۔
علامات:
صبح کے وقت جوڑوں میں اکڑاؤ کاآدھے گھنٹے سے ذیادہ محسوس ہونا
تین یا تین سے زیادہ جوڑوں میں سوزش کا ہونا
دونوں ہاتھوں کی انگلیوں یا کلائی کے جوڑوں میں سوزش کا اکھٹے ہونا
جسم میں گلٹیاں بننا
RA Factor یا Anti ccP کے ٹیسٹ کا مثبت آنا
X-Ray میں جوڑوں اور ہڈیوں کا متاثر نظر آنا
علاج:
گنٹھیا کے علاج کا مقصد سوزش، درد اور بیماری کی رفتار کو کم کرنا ہوتا ہے۔
NSAIDs
DMARDs
22/11/2024
Alhamdulillah !
21/11/2024
Alhamdulilah !
ORIF WITH K WIRES @ .
الحمدللہ !
بائیں بازو کی ہڈی کے فریکچر کا آپریشن کے ذریعےنیل ڈال کر اسے ٹھیک کیا گیا ہے۔ اب ہڈی، پٹھہ ،جوڑ سی متعلقہ تمام فریکچر اور جملہ امراض کے آپریشن کی سہولت میں موجود ہے۔
For Appointments please contact : +92 345 4580506
Be the first to know and let us send you an email when Dr Usman Aziz Orthopaedic Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.