09/05/2024
ذیابیطس پاکستان میں ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔عالمی ذیابیطس فیڈریشن کے مطابق 2022 میں پاکستان کے 26.7 فیصد بالغ افراد اس مرض کا شکار ہوئے ہیں۔
ذیابیطس کے مرض کیوجہ سے اعصابی کمزوری واقع ہوتی ہے جس سے دل و گردے کے امراض، نظر و آنکھوں کے مسائل، دماغی کمزوری اور پاؤں کے زخم اور دیگر امراض جنم لیتے ہیں
مجموعی طور پر ذیابیطس کے مریضوں میں سے 17 فیصد Foot Ulcer کا شکار ہوتے ہیں اگر بروقت مؤثر نگہداشت نہ کی جائے تو اکثر پاؤں کی انگلیاں اور بعض اوقات پاؤں یا ٹانگ کاٹنے کی نوبت آ جاتی ہے۔
پاکستان میں رائج طریقہ علاج میں زخم سے مردہ بافتوں کو بلیڈ سے کاٹ کر اتارا جاتا ہے
لہذا اس تکلیف دہ عمل سے گزرنے کی بجائے مؤثر علاج اور حل کے لیے رابطہ کیجئے شکریہ