Doctor javed ke Formule

  • Home
  • Doctor javed ke Formule

Doctor javed ke Formule Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor javed ke Formule, Medical Equipment Supplier, Jalal Pur jttan, .

19/04/2023
19/04/2023
﷽
13/11/2021

01/04/2021

* ہم لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ لینے کے اہل نہیں ہوں گے * * 19 انتظامی معلومات فراہم کریں * the صحت ​​کے نظام کے خاتمے کی وجہ سے ہم صحت کے پیشہ ور افراد نے اس پیغام کو لوگوں کے ل prepared تیار کیا ہے اگر آپ اس خطرہ پر جانے کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتے ہیں۔
فوری طور پر ہسپتال؛
__________ infection انفکشن (وائرل علامات) کے بعد تیسرے دن سے علامات ظاہر ہوتی ہیں؛ پہلا مرحلہ؛
◉ جسم میں درد ◉ آنکھوں میں درد ◉ سر میں درد ◉ قے ◉ اسہال کی ناک بہنا یا ناک بھیڑنا ◉ گلنا eyes آنکھیں جلانا ur پیشاب کرتے وقت جلنا ◉ بخار محسوس ہوتا ہے ◉ گلے میں درد (گلے کی سوزش) 1st علامت یوم 3rd کے دن گننا بہت ضروری ہے
fever بخار کے آغاز سے پہلے ہی کارروائی کریں careful ہوشیار رہنا یہ بہت ضروری ہے کہ کافی مقدار میں سیال پینے کے لئے خاص طور پر صاف شدہ پانی پینا اپنے گلے کو نم رکھنے کے ل plenty اور آپ کے پھیپھڑوں کو صاف کرنے میں مدد کے لئے کافی مقدار میں پانی پیئے __________ ➙ دوسرا مرحلہ؛
(چوتھے سے آٹھویں دن تک) سوزش taste ذائقہ اور / یا بو کی کمی min کم سے کم کوشش کے ساتھ تھکاوٹ ◉ سینے کا درد (پسلی کا پنجرا) the سینے کو سخت کرنا the پیٹھ کے نچلے حصے میں (گردے کے علاقے میں) درد __________ virus وائرس کے حملے
اعصابی خاتمے؛
f تھکاوٹ اور سانس لینے میں قلت کے مابین فرق air _ ہوا کی کمی اس وقت ہوتی ہے جب کوئی شخص بغیر کسی کوشش کے بیٹھا ہو اور سانس سے باہر ہو۔
ati تھکاوٹ اس وقت ہوتی ہے جب فرد کچھ آسان کام کرنے کے لئے گھومتا ہے اور اسے تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے __________ hy اس میں بہت زیادہ ہائیڈریشن اور وٹامن سی کی ضرورت ہوتی ہے ________ کوویڈ آکسیجن کو باندھتا ہے لہذا خون کا معیار کم آکسیجن کے ساتھ خراب ہوتا ہے __________ ➙ تیسرا مرحلہ شفا بخش ہے۔
9 دن 9 سے شفا بخش مرحلہ شروع ہوتا ہے جو 14 دن تک جاری رہ سکتا ہے (تعل )ق) treatment علاج میں جلد ترغیب نہ دیں جتنا بہتر ہوتا ہے __________ ➙ سب کی نصیحت یہ ہے کہ ان سفارشات کی روک تھام کبھی بھی زیادہ نہیں رکھنا بہتر ہے 15 15 پر دھوپ میں بیٹھیں
20 منٹ • کم از کم 7 8 گھنٹوں کے لئے آرام کریں اور سویں • ایک دن میں ساڑھے 1 لیٹر پانی پئیں • تمام کھانا گرم ہونا چاہئے (ٹھنڈا نہیں) mind یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کورونا وائرس کا پییچ 5 5 سے 8 5 تک ہوتا ہے۔
لہذا ہمیں وائرس کے خاتمے کے لئے صرف اتنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ الکلائن فوڈز کو وائرس کے تیزاب کی سطح سے بھی زیادہ کھانا ہے۔
an کیلے لائم → 9 9 پییچ ◉ پیلے رنگ لیموں → 8 2 پییچ ◉ ایوکاڈو پی ایچ 15 6 ◉ لہسن پی ایچ 13 2 ◉ آم پی ایچ 8 7 ◉ مینڈارن پی ایچ 8 5 ◉ انناس 12 7 پییچ ◉ واٹر کریس 22 7 پییچ ran نارنگی 9 2 پی ایچ __________
you آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کوویڈ 19 ◉ خارش والے گلے ◉ خشک گلے ◉ خشک کھانسی ◉ سانس لینے میں دشواری smell بو اور ذائقہ کا نقصان __________ یہ معلومات صرف اپنے لئے نہ رکھیں اپنے تمام کنبہ اور دوستوں کو دیں جیسے ہی موصول ہوا
* سب کے لئے اہم پیغام * آپ جو گرم پانی پیتے ہیں وہ آپ کے گلے کے لئے اچھا ہے لیکن یہ کورونا وائرس آپ کی ناک کے پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے 3 سے 4 دن تک پوشیدہ ہے جس گرم پانی کو ہم پیتے ہیں وہاں 4 سے 5 دن تک نہیں پہنچتا ہے اس وائرس سے
جو پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے چھپ جاتا تھا آپ کے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے پھر آپ کو سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے اسی وجہ سے بھاپ لینا بہت ضروری ہے جو آپ کے پاراناسل سینوس کے پچھلے حصے تک پہنچتا ہے آپ کو اس وائرس کو ناک میں بھاپ 50 kill پر مارنا ہے۔
C یہ وائرس معذور ہوجاتا ہے یعنی 60 ° C پر مفلوج ہوجاتا ہے یہ وائرس اتنا کمزور ہوجاتا ہے کہ انسان کا مدافعتی نظام اس کے خلاف لڑ سکتا ہے 70 ° C میں یہ وائرس مکمل طور پر مرجاتا ہے یہی وہ چیز ہے جو گھر میں رہتا ہے اسے دن میں ایک بار بھاپ لینا چاہئے۔
آپ سبزی خریدنے کے لئے بازار جاتے ہیں دن میں دو بار بھاپ لیتے ہیں جو بھی کچھ لوگوں سے ملتا ہے یا دفتر جاتا ہے اسے دن میں 3 بار بھاپ لینا چاہئے - اسے اپنے تمام عزیزوں کو آگے بڑھانا 🙏 * بھاپ ہفتہ * ڈاکٹروں کے مطابق کوویڈ 19 کو ہلاک کیا جاسکتا ہے
ناک اور منہ سے بھاپ سانس لینے سے کورونا وائرس کو ختم کرنا * اگر تمام لوگوں نے ایک ہفتے کے لئے بھاپ ڈرائیو مہم شروع کی * * وبائی بیماری جلد ہی ختم ہوجائے گی * تو یہاں ایک تجویز ہے * ایک ہفتے کی صبح اور شام صرف 5 منٹ کے لئے عمل شروع کریں
ہر بار بھاپ سانس لینے کے ل If اگر سب ایک ہفتہ کے لئے اس مشق کو اپناتے ہیں تو مہلک کوویڈ 19 مٹ جائے گا اس عمل کا بھی کوئی مضر اثرات نہیں ہے لہذا براہ کرم یہ پیغام اپنے تمام رشتہ داروں کو بھیجیں
این ڈی ایس اور ہمسایہ ممالک تاکہ ہم سب مل کر اس کورونا وائرس کو ہلاک کر سکیں اور اس خوبصورت دنیا میں آزادانہ طور پر چل سکتے ہیں * شکریہ * آپ کو اپنے مشہور گروپوں / دوستوں کو بھیجنے کا خیرمقدم ہے

05/11/2020

تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔

خدارا اپنی حفاظت کریں۔

*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*

*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*

اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*

04/11/2020

خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند
سوالات۔۔۔

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ
بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے

سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟

جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔

سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔

سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ
ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔

سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟

جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔

سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔
لہذا ہمارے مریض
تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔

سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو

والسلام۔۔۔

*خون کا عطیہ دیں*
*زندگیاں بچائیں*
💗💗💗💗💗💗💗🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💗💗💗💗💗💗💗💗

24/03/2020

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔۔۔۔۔یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔سوفیصد اثر ہے۔پوسٹ پڑھنے کے بعد شئر لازمی کیجیئے گا۔شکریہ ۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , Zantac

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پھُنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا موشن کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لیے
Pulomonol syp

پوسٹ شئر لازمی کیجئیے گا تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ پہنچے ......صدقہ جاریہ رہے گا.
(ڈاکٹر جاوید اختر ہنجرا )

29/01/2020

[29/01 4:56 pm] +92 3006225070
03014545762
: ‏معمولی لیکن نہایت اہم بات

قبض ایک انتہائی موذی و متعدی مرض ہے۔

جس کی ایک بڑی وجہ درست طریقہ سے نوالہ کو نہ چبانا ہے۔

نوالہ کو تب نگلنا چاہیے جب کہ وہ کھیر کی طرح گھل جائے۔

کیونکہ معدہ کے دانت نہیں ہوتے اور نہ ہم جانور ہیں جو جگالی کرسکیں۔
[29/01 5:02 pm] +92 3006225070
03014545762
: ‏مردانہ خفیہ امراض
کی کوئی حقیقت نہیں۔
یہ تو ایک نتیجہ ہے دوسرے اعضاء کی خرابی کا۔
آپ تجربہ کرلیں کہ طبیب آپ کو دوا میں معدہ/دماغ یا مثانہ کی دوا دے گا۔
آپ اپنے ہاضمہ کے نظام کو درست کرلیں خفیہ امراض خود ہی ختم ہوجائیں گے۔

31/12/2019

*دلچسپ معلومات*

1⃣۔ *معدہ(Stomach*): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے

2⃣۔ *گردے(Kidneys*) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3⃣ ۔ *پتہ*
( *Gall bladder* )
اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع ہونے سے پہلے جاگتے نہیں ہیں

۔4⃣ ۔ *چھوٹی آنت*
( *small intestines )*
اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

5⃣۔ *بڑی آنت*
( *Large intestine)*
اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں

6⃣۔ *پھیپھڑے( Lungs** )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔

7⃣۔ *جگر*( *Liver)*
اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

8⃣ ۔ *دل(Heart* ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں

9⃣۔ *لبلبہ(Pancreas* )
لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔

🔟۔ *آنکھیں(Eyes* )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔

1⃣1⃣۔ *دماغ(Brain* )
اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔

*اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں* ۔

22/12/2019

جراثیم کی کمی

۔ مادے کاپتلاپن

۔ جلدی فارغ ہونا

۔ ذکاوت حس ۔

اور
غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے

۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر

یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں

بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرور
کھلے گا ان شآءاللہ

۔بھائی نسخہ نوٹ کریں
اور ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔

ہوالشافی

لاجونتی60 گرام ۔

موصلی سفیدانڈین 120گرام ۔

ثعلب پنجہ 60گرام

ثعلب مصری 75 گرام،

ستاور 75 گرام،

بیہدانہ 85گرام

مروارید 15 گرام

ترکیب تیاری:

سب اشیاء کو پیس کر یا کوٹ کر سفوف بنا لیں۔

پسے ہوئے سفوف کی 10،10 گرام کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک
آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے

اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا اور کشتہ چاند ی2،2 رتی شامل کر لیں

اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔

اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی بھی دودھ استعمال کر لیں

پرہیز......

کھٹی اشیاء

تلی ہوئی اشیاء

اور ج**ع کا بھی پرہیز کریں

40 یوم کے استعمال سے بفضل تعالی تمام مسائل
کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی ان شا اللہ

اس کے علاوہ

سرعت انزال

اور

جریان

اور

اح**ام

اور

مادے کا پتلاپن

بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا

۔ دعاؤں میں یاد رکھیں.

مزید معلومات اور طبی مشورے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔

جو حضرات خود تیار نہیں کرسکتے وہ ہم سے تیار شدہ منگوا سکتے ہیں

ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

طالب دعا

ڈاکٹر جاوید اختر 03006225070
حکيم عامر شہذاد 03014545762
پنجاب دواخانہ میانہ گوندل
تحصيل ملکوال ضلع منڈی بہاوالدین

03006225070

وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں شکریہ

Address

Jalal Pur Jttan

50700

Telephone

923006225070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor javed ke Formule posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor javed ke Formule:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram