تصویریں بلیکن وائٹ ہی اچھی لگتی ہیں ۔۔۔
کیوں کہ انسان دنیا سے جاتے ہوئے 1 سفید لباس میں ہی جاتا ہے ۔۔۔رنگوں میں نہیں
19/11/2022
چائے کا پہلا گھونٹ، سگریٹ کا آخری کش،
ہاتھ ہلاتے ہوئے دور تک الوداع کرنا، محبوب کا اولین لمس، الوداعی بوسہ، سردی کی بارش ، بے ساختی انبساط انسانی ضرورت ہیں
13/11/2022
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے 💔💔
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے🤢
21/06/2022
نیوٹرل ۔۔۔۔۔۔۔دیکھو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔آنکھیں کھول کر دیکھنا ان جیسے بزرگوں جیسا کسی 12 پارٹیوں کے جلسوں میں دیکھا دینا ۔ابھی تو ان کا لیڈر نہیں آیا ۔لوگ وہ بھی نظر آتے جو چارپائی پر ہیں ۔۔۔صرف شرم اور حیا کا لفظ ہی کافی ہے ۔اُن کے لیے جو سپر پاور صرف ایک اللّٰہ کو نہیں مانتے ہیں۔۔۔۔بلکہ امریکہ ان كا سپر پاور ہے۔اور جو سپر پاور امریکہ کو مانتا ہے وہ پکا یہودی ہے۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Al-Fajar Medicose Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.