Wellness With Arsh

  • Home
  • Wellness With Arsh

Wellness With Arsh Welcome to Wellness With Arsh 🌿
Your ultimate destination for health, fitness, and mindfulness!

We’re here to help you live your best life with Healthy and Happy.

04/04/2026
03/04/2026

*انسان کی سب سے بڑی فکر رزق ہوتی ہے۔*

کل کیا ہوگا؟ آمدنی کیسے بڑھے گی؟ ضروریات کیسے پوری ہوں گی؟ یہ سوالات دل کو بے چین کر دیتے ہیں۔

لیکن قرآن ہمیں ایک خوبصورت حقیقت یاد دلاتا ہے کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وہی دیتا ہے، وہی بڑھاتا ہے اور وہی ایسے راستے کھولتا ہے جن کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔

اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کوشش نہ کرے، بلکہ مطلب یہ ہے کہ کوشش کے ساتھ دل میں اللہ پر یقین بھی ہو۔

کبھی کبھی رزق دیر سے ملتا ہے، لیکن جب اللہ دیتا ہے تو بہترین وقت اور بہترین انداز میں دیتا ہے۔

اس لیے اپنی محنت جاری رکھیں، مگر دل کو ٹینشن اور سوچوں کے بجائے اللہ کے بھروسے سے جوڑ لیں۔

20/03/2026

انسان وہی بن جاتا ہے
جو وہ بار بار کرتا ہے۔

رمضان شریف میں ہم نے
صبر کیا
عبادت کی
خود کو روکا

یہ سب ہماری نئی شخصیت کا حصہ بن سکتا ہے…

بس شرط یہ ہے کہ ہم اسے جاری رکھیں۔

20/03/2026

گرمی آ رہی تھی اور سردی جا رہی تھی ۔۔
پھر دونوں کی ٹکر ہو گئی اب دونوں کو یاد نہیں آ رہا ۔۔
*کون جا رہا تھا اور کون آ رہا تھا ۔*😄۔

16/03/2026

زندگی کی خوبصورتی کا ایک انڈیکیٹر یہ بھی ہے کہ ہم دوسروں کے لیے کتنے فائدہ مند ہوتے ہیں۔

کسی کی مشکل آسان کر دینا،
کسی کو اچھی بات بتا دینا،
کسی پریشان انسان کو تسلی دے دینا،
یا کسی کا بوجھ کم کر دینا…

یہ سارے کام جو بظاہر چھوٹے لگتے ہیں مگر اللہ کے نزدیک بہت قیمتی ہیں۔

اچھا انسان صرف اپنے فائدے کے بارے میں نہیں سوچتا، بلکہ اسکی موجودگی سے دوسروں کی زندگی بھی آسان ہوتی ہے۔

اس لیے کسی نہ کسی طرح کسی کے کام ضرور آئیں۔

15/03/2026

بعض اوقات زندگی ہمیں خالی محسوس ہوتی ہے…

کیونکہ ہم مقصد بھول جاتے ہیں۔

15/03/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ سے بات کرنا پسند کریں تو ان موضوعات پر بات کریں جو انہیں پسند ہوں۔

یہ طریقہ، تعلق کو قدرتی طور پر مضبوط بناتا ہے۔

15/03/2026

روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں، کیونکہ یہ صرف جسم کی نہیں، بلکہ دماغ اور دل کی بھی تربیت کرتا ہے۔

جب ہم روزہ رکھ کر صبر کرتے ہیں تو ہمارے اندر ایموشنل کنٹرول بڑھتا ہے۔ ہم اپنے خیالات اور احساسات کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنا سیکھتے ہیں۔

11/03/2026

Losing in life is not a strange thing. Every human being faces failure at some point. Sometimes a plan does not succeed, sometimes the results of hard work are not immediately available, and sometimes circumstances are not in a person's favor. But the real difference lies in what a person does after losing.
"If you lose today, try again tomorrow."

11/03/2026

"دن بھر دنیا کے لیے جیتے رہے…
رات کو تھوڑی دیر اپنے رب کے لیے بھی جیو۔ 🤲

پھر سکون خود تمہیں ڈھونڈ لے گا۔"🥰

09/03/2026

🪳 کاکروچ ختم کرنے کا گھریلو نسخہ 🏡

🍃 ٹِپ نمبر 1:
ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ چینی کو مکس کرلیں۔
جہاں کاکروچ زیادہ آتے ہیں وہاں یہ مکسچر چھڑک دیں۔
🧂 چینی کاکروچ کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور بیکنگ سوڈا ان کے پیٹ میں جا کر اثر دکھاتا ہے۔

✨ یہ عمل رات کے وقت کریں اور صبح جگہ صاف کرلیں — نہ زہریلا، نہ نقصان دہ، صرف مؤثر حل!

Address

Dalmia

75530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wellness With Arsh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Wellness With Arsh:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share