روحانی بزم

روحانی بزم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روحانی بزم, Astrologist & Psychic, Salam Street Sheik zayed bin Sultn, Abu Dhabi.

07/10/2022
شہرہ آفاق عمل حب
07/10/2022

شہرہ آفاق عمل حب

حصول دولت کا شہرہ آفاق طلسمِ سورج گرہن میں
09/09/2022

حصول دولت کا شہرہ آفاق طلسمِ سورج گرہن میں

حصولِ دولتِ کا شہرۂ آفاق طلسمِ سورج گرہن میں
09/09/2022

حصولِ دولتِ کا شہرۂ آفاق طلسمِ سورج گرہن میں

09/09/2022

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

09/09/2022

دعا برھیتہ شریف
کے مخفی اسرار رموزِ تاریخ میں پہلی بار یوٹیوب چینل پر

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم  سب سے پہلے خدائے پاک کا حمد بیان کرتا ہوں جس نے کاہنات کی ہر چیز...
12/08/2022

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم سب سے پہلے خدائے پاک کا حمد بیان کرتا ہوں جس نے کاہنات کی ہر چیز میں قوت اور تاثير پیدا فرمائی ۔محترم قارئین السلام علیکم ۔بسم اللہ شریف کی فضیلت مخفی رموزِ و اسرار بیان کرنے سے میری زبان قاصر ہے ۔میں آج بسم اللہ شریف کا صدیوں قدیمی طلسماتی مخفی نقش اعظم قارئین کی خدمت میں برادرم عزیز ماہر روحانیت عامل خفی و جلی طلسمات قاری حافظ محمد اسامہ نقشبندی صاحب کے اسرار پر ہدیہ کر رہا ہوں ۔یہ طلسماتی نقش عجیب و غریب حیرت انگیز تاثیر اپنے اندر رکھتا ہے ۔جو مرد و عورت اس عمل شریف کو کرے گا ۔مثلِ چودھویں رات چاند کے ہو گا ۔اس کا دشمن سرنگوں میں رہے گا ۔حصولِ مال و زر منصب و عزت شہرت کشادگی روزی تسخیرِ خالق و رجوع خالق امراضِ مصبتوں مشکلوں حاجات کے لئے میں عرصہ 13 سالوں سے تیار کر رہا ہوں ۔بار بار اس طلسماتی لوح کا آزمائش ہوئی غضب کا تیر بہدف ثابت ہوا ۔بہت زیادہ برکتیں دیکھے گا ۔اللہ تعالی کے حکم سے یہ بسم اللہ شریف کا برکت ہے ۔جو اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔بہت سے عاملین نے پوری دنیا سے مختلف زبانوں میں عربی کتابوں کے عملیات کی پوسٹیں کاپی کر کے مختلف فیس بک اکاؤنٹ اور یوٹیوب چینل پر شیئر کیا ہوا ہے ۔چند پیسوں کی خاطر یہ مخفی علومِ کے ساتھ ناانصافی ہے ۔ہمیشہ وہی عمل قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے جس کا رزلٹ سو فیصد ملے ۔اللہ تعالی سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔ادارہ روحانی بزم کی طرف سے دنیا میں ہر خاص و عام کو یہ عمل کرنے کا اجازت عام ہے ۔مکمل عملیاتی قواعد کا پابندی کرتے ہوئے یہ بسم اللہ کا طلسماتی نقش چاندی کی لوح پر نو چندی جمعرات کو پہلی ساعت میں کندہ کریں ۔حساب توفیق صدقہ دے کر استعمال کریں اللہ تعالی ہر خاص و عام کو برکتیں نفع عطا فرمائے ۔کسی قارئین کو اگر نقش اعظم لکھنے کا سمجھ نہ آئے تو کمنٹ بکس میں پوچھ سکتا ہے ۔مخلص طریقے سے ادارہ روحانی بزم سے بھی مدد لے سکتا ہے ۔اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر
والسلام

Address

Salam Street Sheik Zayed Bin Sultn
Abu Dhabi

Telephone

+971547782872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحانی بزم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to روحانی بزم:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram