MAS medical herbs

MAS medical herbs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAS medical herbs, Medical and health, MAS Medical Herbs dubai, Deira.

پاکستان رابطہ   نمبر009233303851720092333038182800923111 786 10watsapp 009715572472959
22/11/2025

پاکستان رابطہ نمبر
00923330385172
00923330381828
00923111 786 10
watsapp
009715572472959

دبئی رابطہ۔ وٹساپ نمبر 00971557247295پاکستان رابطہ009233303851720092333038182800923111786109
22/11/2025

دبئی رابطہ۔ وٹساپ نمبر 00971557247295
پاکستان رابطہ
00923330385172
00923330381828
00923111786109

اللہ کا ھر حال میں شکر ادا کرنے والے
24/10/2025

اللہ کا ھر حال میں شکر ادا کرنے والے

اشوب چشم   نظر تیز کرنے اور جلدی امراض کا مسنون طریقہ علاج
24/10/2025

اشوب چشم نظر تیز کرنے اور جلدی امراض کا مسنون طریقہ علاج

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ارواح جمع شدہ لشکر ہیں، جن کا وہاں (عالم ا...
19/10/2025

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ارواح جمع شدہ لشکر ہیں، جن کا وہاں (عالم ارواح میں) آپس میں تعارف ہو گیا وہ یہاں (دنیا میں) ایک دوسرے سے الفت رکھتی ہیں اور جو وہاں ایک دوسرے سے ناواقف رہیں وہ یہاں ایک دوسرے کے خلاف رہتی ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 274]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري: 3336، وابويعلي: 4381،- ومسلم: 2638، من حديث أبى هريرة»
وضاحت: تشریح:
مذکورہ حدیث کا معروف اور متبادر مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ٰ نے جب روحوں کو پیدا کیا تو وہ عالم ارواح میں لشکروں کی طرح یکجا تھیں، وہاں جن کا آپس میں تعارف اور پہچان ہوئی وہ یہاں دنیا میں آکر ایک دوسرے سے پیار و محبت کرنے لگیں اور جن کا وہاں تعارف نہیں ہوا وہ یہاں آکر ایک دوسرے سے اجنبی رہیں بلکہ نفرت کرنے لگیں۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ روحیں بھی اپنا وجود رکھتی ہیں اور ان میں بھی عقل ونطق ہے۔

19/10/2025

کیا پانی کھانے کے فورا بعد پینا چاھئیے

امام ابن القیم جوزیؒ نے زاد المعاد میں یہ تحریر فرمایا ہے کہ نبی اکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کھانے کے فوراً بعد پانی نوش نہیں فرماتے تھے، اور اُس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ کھانے سے پہلے یا کھانے کے بعد پانی پینے سے ہضم میں دشواری ہوتی ہے، تقریباً یہی بات شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ نے مدارج النبوۃ ۱؍۵۱۵ میں بھی تحریر فرمائی ہے؛ لیکن دوسری طرف بعض صحیح احادیث میں نبی اکرم علیہ الصلاۃ والسلام کا کھانے کے بعد پانی اور مشروب نوش فرمانا ثابت ہے اور خود علامہ ابن القیمؒ نے اپنی دوسری کتاب ’’طبِ نبوی‘‘ میں تحریر فرمایا ہے کہ اگر پیاس محسوس ہو تو کھانے کے بعد پانی پینے میں کوئی حرج نہیں ہے؛ البتہ ایک دم سے سے بہت زیادہ نہ پیا جائے؛ بلکہ تھوڑا تھوڑا گھونٹ لے کر پیا جائے، اس طرح پینے سے معدہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا؛ بلکہ فائدہ پہنچے گا۔ ان تفصیلات سے یہ بات معلوم ہوگئی کہ نبی اکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ہمیشہ یہ معمول نہیں تھا کہ کھانے کے بعد پانی نہ پیتے ہوں؛ بلکہ جب جیسی ضرورت اور تقاضا ہوتا تھا پانی نوش فرماتے تھے، اس لئے کسی ایک پہلو کو خلاف سنت کہنا مشکل ہے، اور کھانے سے پہلے یا درمیان میں یا بعد میں پانی پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

06/04/2025
10/03/2025

Address

MAS Medical Herbs Dubai
Deira

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 15:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+971557247295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAS medical herbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram