01/12/2025
🇸🇦 *M/S NAMCO SUBCONTRACTOR HUNGARSTATION RIYADH KSA* 🇸🇦
📢 *الحمدللہ:انٹرویوز/ٹیسٹس سلیکشن بھرتی*
====================
⬅️ *انشاءاللہ:انٹرویوز/ٹیسٹس:*
👈 *01دسمبر کوصبح10بجےسے02بجےتک مڈل ایسٹ ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر لاہور میں،*
👈 *01دسمبرکو02بجےسےشام06بجے تک السفیان ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر لاہور میں،*
👈 *02دسمبرکوعرشمان ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر فصیل آباد میں،*
👈 *03دسمبر عرشمان ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر حافظ آباد میں،*
👈 *04دسمبرکو ہیرا ٹیکنی ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر گجرات میں،*
👈 *05دسمبرعرشمان ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر راولپنڈی میں،*
👈 *06دسمبر کوخیبر الخلیج ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر پشاور میں اور،*
👈 *06دسمبر کو روزگار ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سنٹر پشاور میں ہونگے۔*
👈 *پکرز۔(ریسٹورنٹ یا وئیرہاوس میں پارسل وصول کرنا اور پارسل ڈیلیور کرنا کسٹمر کا نام اور آڈر نمبر دیکھ کر)تنخواہ1400ریال*
☆ *تعلم:میٹرک،ایف اے یا بی اے اور انگریزی بولنی اور پڑھنی آتی ہو۔*
☆عمر22تا35سال۔
⏲️ڈیوٹی12گھنٹے ورکنگ۔
👈 *تمام خواہشمندحضرات کے نیچےدرج شدہ کاغذات انٹرویوز پے ساتھ ہونا لازمی ہیں۔*
1۔سیوی۔
2۔اصل پاسپورٹ اور شناختی کارڈ۔
3۔تعلم اور تجربے کے سرٹیفیکیٹس کی فوٹو کاپیاں۔
5۔1عدد hd تصویر پاسپورٹ سائز وائٹ بیک گراونڈ